وادی ناران کاغان کی سیر (تصاویر حصہ دوم لالہ زار)
م بلال م نے جمعرات، 10 جون 2010 کو شائع کیا۔
Tags:-
kaghan , kaghan pictures , lake-saif-ul-maluk , lalazar , lalazar pictures , naran , naran kaghan , naran pictures , saif-ul-maluk pictures , saiful-maluk , جھیل سیف الملوک , جھیل سیف الملوک کی تصاویر , لالہ زار , لالہ زار کی تصاویر , ناران , ناران کاغان کی سیر , ناران کی تصاویر , کاغان , کاغان کی تصویریں
وادی ناران کاغان کی سیر (تصاویر حصہ سوئم جھیل سیف الملوک)
6 تبصرے برائے تحریر ”وادی ناران کاغان کی سیر (تصاویر حصہ دوم لالہ زار)“
تبصرہ تحریر کریں
« پچھلی تحریر وادی ناران کاغان کی سیر (تصاویر حصہ سوئم جھیل سیف الملوک)



































![Validate my RSS feed [Valid RSS]](http://www.mbilalm.com/blog/wp-content/themes/paksign/images/valid-rss-rogers.png)


































شیئر کریں
ای میل
فیس بک
ٹویٹر
گوگل بز
ٹیکنوراٹی
ڈگ
ڈیلیشیئس
السلام علیکم
.-= عین لام میم کے بلاگ سے آخری تحریر … صرف ایک خوراک جوان بنائے، "گھوڑے" کیطرح؟ =-.
ماشا اللہ بہت خوبصورت جگہیں ہیں اور تصاویر بھی۔۔ شئیر کرنے کا شکریہ۔۔۔۔
ہمارا بھی ارادہ تھا اس سمسٹر میں ناران کاغان جانے کا۔۔۔۔۔ تھوڑا کھٹائی میں پڑ گیا تھا۔۔ لیکن یہ تصاویر دیکھ کر تو اب انشا اللہ ضرور جائیں گے اس دفعہ۔۔۔
کیا بات ہے یار
بڑے مزے کیے تم لوگوں نے
بہت لکی ہو ماشا اللہ
واہ بہت اعلٰی یہ ساری تصویریں شکریے کے ساتھ میرے وال پیپر کلکیشن کا حصہ بن گئیں۔
.-= دوست کے بلاگ سے آخری تحریر … ٹور پروجیکٹ =-.
وعلیکم السلام
تصاویر پسند کرنے کا بہت شکریہ۔
پروگرام کو کھٹائی میں مت ڈالیں بلکہ کوشش کریں کہ ناران دیکھ ہی آئیں۔ ویسے میرا مشورہ ہے کہ 15 جولائی سے 30جولائی کے درمیان کا پروگرام بنائیں کیونکہ ان دنوں لالہ زار میں کافی پھول ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ موسم بہتر رہنے کے زیادہ چانس ہوتے ہیں۔ لیکن ایک مسئلہ ضرور ہوتا ہے وہ یہ کہ ان دنوں وہاں رش بہت ہوتا ہے۔
واقعی بہت مزے کئے۔ تین سال پہلے گئے تھے اور ہر سال کوشش ہوتی کہ اب چلتے ہیں لیکن کسی نہ کسی وجہ سے پروگرام نہ بن پاتا لیکن اس بار اللہ کے فضل سے دوبارہ پروگرام بن گیا اور ہم نے دوبارہ لالہ زار دیکھ لیا۔
آپ کا بھی بہت شکریہ۔ اور مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے ان تصاویر کو اتنی اہمیت دی۔
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
بلال بھائ اِتنی حسین تصویریں شیئر کرنے کا بہُت بہُت شُکریہ
ہر تصویر لا جواب ہے اِتنی دفعہ دیکھ چُکی ہُوں اور ابھی ایک دفعہ اور دیکھُوں گی،،،،
.-= شاہدہ اکرم کے بلاگ سے آخری تحریر … اِحترام،،، =-.
تصاویر پسند کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔ میں نے اپنی بنائی ہوئی تصاویر کئی بار دیکھی ہیں۔ دراصل لالہ زار کی کیا ہی بات ہے۔