اس سے پہلے والی تصاویر یہاں دیکھیں


برف اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے جھیل پر جانے کے لئے جیپ والا رستہ بند تھا اس لئے ہمیں مجبوری میں جھیل کے لئے ٹریکنگ ہی کرنی پڑی اور یہاں سے ہم نے ٹریکنگ شروع کی تھی۔


جھیل سیف الملوک پر جاتے ہوئے رستے کی تصویر۔ تصویر میں نظر آنے والا گلیشیئر ہم نے پیدل کراس کیا تھا۔


جھیل سیف الملوک کے لئے ٹریکنگ کرتے ہوئے رستے کی تصویر


جب جھیل پر پہنچنے میں صرف دو منٹ باقی تھے


جھیل بالکل قریب آ چکی ہے یا پھر ہم جھیل کے قریب پہنچ چکے ہیں


جھیل سیف الملوک


جھیل کے پانی پر تیرتا ہوا برف کا ٹکڑا

آج کے لئے اتنا ہی کیونکہ کافی دیر صرف تصاویر کی ہی ترتیب دے رہا تھا۔ اب کہیں جا کر مکمل ہوئی ہیں اور پھر پوسٹ کر رہا ہوں۔ باقی کوشش کروں گا کہ جلد ہی اس سفر کے بارے میں کچھ لکھ سکوں اور اگر نہ لکھ سکا تو معذرت چاہوں گا۔

 

تازہ تحاریر سے بذریعہ ای میل باخبر رہیں۔ اپنا ای میل ایڈریس درج کریں۔


شیئر کریں     ای میل     فیس بک     ٹویٹر     گوگل بز     ٹیکنوراٹی     ڈگ     ڈیلیشیئس

ملتی جلتی تحاریر:-     • وادی ناران کاغان کی سیر (تصاویر حصہ اول)     • وادی ناران کاغان کی سیر (تصاویر حصہ دوم لالہ زار)