م بلال م نے اتوار، 6 مئی 2012 کو شائع کیا۔
اگر ویب سائیٹ وائرس/مال ویئر وغیرہ سے متاثر ہو چکی ہے تو پھر ویب سائیٹ کو ٹھیک کرنے سے پہلے فائلوں اور ڈیٹابیس کا بیک اپ ضرور بنائیں تاکہ خرابی در خرابی کی صورت میں زیادہ نقصان نہ اٹھانا پڑے۔ بیک اپ بنانے کے بعد درج ذیل طریقہ سے وائرس/مال ویئر ختم کرلیں
««« مکمل تحریر پڑھیے »»»
م بلال م نے جمعہ، 4 مئی 2012 کو شائع کیا۔
اگر کسی دشمن نے حملہ نہ کیا ہو بلکہ بہتی گنگا آپ کو بھی بہا کر لے گئی ہو تو ایسی صورت میں ہیکر یا کریکر عام طور پر ویب سائیٹ کے ساتھ دو کام کرتے ہیں۔ اول ویب سائیٹ پر اپنے اشتہار لگا دیتے ہیں اور دوسری صورت میں ویب سائیٹ کے وزیٹر کو ری ڈائریکٹ کر کے اپنی ویب سائیٹ
««« مکمل تحریر پڑھیے »»»
م بلال م نے بدھ، 2 مئی 2012 کو شائع کیا۔
ویب سائیٹ بنانا اتنا مشکل نہیں جتنا اس کا وائرس سے بچاؤ اور دیکھ بھال۔ اس تحریر میں ویب سائیٹ کی دیکھ بھال اور وائرس سے بچاؤ کے طریقے دیکھتے ہیں۔ جیسے جیسے ویب سائیٹ مشہور ہوتی ہے ویسے ویسے اس کی دیکھ بھال مشکل اور سکیورٹی کے دیگر خطرات بڑھ جاتے ہیں
««« مکمل تحریر پڑھیے »»»
م بلال م نے جمعرات، 26 اپریل 2012 کو شائع کیا۔
سوال تھا کہ اردو بلاگوں پر کم وزیٹر ہونے کی وجہ کیا ہے؟ اوّل آنے والا جواب تھا کہ کافی سارے نکمے دوستوں کا نا ہونا۔ مزید جواب تھے دشمنیاں، یکسانیت، محدود سوچ، کم اور غیرمعیاری مواد وغیرہ وغیرہ۔ کیا آپ کو نہیں لگتا کہ اس بارے میں سوچنے پر حد کر دی ہم نے
««« مکمل تحریر پڑھیے »»»
م بلال م نے بدھ، 25 اپریل 2012 کو شائع کیا۔
اردو بلاگوں پر کم ٹریفک ہونے کی دوسری بڑی وجہ کم مواد اور تیسری وجہ گو کہ اتنی بڑی نہیں لیکن آج کل ایک عجیب سی صورتِ حال بن چکی ہے۔ اردو بلاگران اور اردو پڑھنے کے خواہش مند چند افراد کا ایک گروہ وجود میں آچکا ہے۔ اردو کے حوالے سے تقریباً یہی لوگ آپ کو ہر جگہ ملیں
««« مکمل تحریر پڑھیے »»»
م بلال م نے جمعہ، 20 اپریل 2012 کو شائع کیا۔
اکثر سننے میں آیا ہے کہ اردو بلاگوں پر ٹریفک/وزیٹر/قارئین بہت کم بلکہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ میرے خیال میں یہ بات سو فیصد درست ہے۔ اگر ایسا ہی ہے تو پھر اس کی وجہ کیا ہے؟ یہ وجہ معلوم کرنے اور اردو بلاگ/ویب سائیٹ کی ٹریفک بڑھانے کے لئے
««« مکمل تحریر پڑھیے »»»
م بلال م نے جمعرات، 19 اپریل 2012 کو شائع کیا۔
میں نے انگلی سے پوری زمین گھما دی۔ لگتا ہے آپ کو پتہ نہیں چلا۔ البتہ اس وقت کوئی آسمان کی طرف دیکھ رہا ہوتا تو شاید بادلوں سے پتہ چل جاتا مگر آسمان پر غور کرنا تو ویسے ہی بڑے عرصے سے ہم پر حرام کر دیا گیا ہے۔ باقی جہاں رات تھی وہاں تاروں کی وجہ سے پتہ چل جاتا لیکن آج کل تارے کون دیکھتا ہے؟ وہ زمانے گئے جب عاشق تارے گنتے ہوئے راتیں
««« مکمل تحریر پڑھیے »»»
م بلال م نے جمعہ، 16 مارچ 2012 کو شائع کیا۔
حکومت پنجاب ایک لاکھ بیس ہزار طلباء کو ڈیل (Dell) کے لیپ ٹاپ دے رہی ہے۔ آج شہباز شریف صاحب جامعہ گجرات (یونیورسٹی آف گجرات) لیپ ٹاپ کی تقسیم کرنے آئے تھے اور ساری بجلی ہی پی گئے۔ جن طلباء کو آج لیپ ٹاپ ملے انہوں نے خدا کا شکر ادا کیا کہ ایک لمبی کھجل خرابی کے بعد کچھ ہاتھ تو لگا۔ چاہے میری آواز جامعہ گجرات کے رجسٹرار اور باقی انتظامیہ تک پہنچے نہ پہنچے لیکن حقیقت یہی ہے کہ
««« مکمل تحریر پڑھیے »»»
م بلال م نے جمعرات، 1 مارچ 2012 کو شائع کیا۔
اردو فارمیٹر – شامل پلگ ان بنانے کا بنیادی مقصد ایسے لوگوں کو آسانی فراہم کرنا ہے جو انگریزی کے ساتھ ساتھ اردو بلاگنگ بھی کرنا چاہتے ہیں۔ مزید ان کے ساتھ ساتھ ایسے لوگ بھی شامل ہیں جن کے بلاگ پر اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں تبصرے (Comments) ہوتے ہیں۔ پلگ ان کے نام کے بارے میں یہ نہ سوچئے گا کہ یہ بوڑھے ابو شامل کے نام پر ہے بلکہ یہ ہمارے نوجوان دوست شامل (ابن فہد) کے نام پر ہے
««« مکمل تحریر پڑھیے »»»
م بلال م نے اتوار، 15 جنوری 2012 کو شائع کیا۔
یارو! کل میری بڑی بے عزتی ہوئی ہے۔ دل تو کر رہا ہے ”کمپیوٹر“ کو اچھی بھلی گالیاں نکالوں کیونکہ اس نے کل وہ کیا جس کی کبھی مجھے امید نہیں تھی۔ خیر کمپیوٹر بھی اپنا یار ہے اس لئے اس کی گستاخی پر درگزر کرتے ہیں۔ ویسے بھی بات چیت کے آخر پر اس نے یاروں کا یار بنتے ہوئے بڑے پیار سے بات کی۔ ہوا یوں کہ کل میں کمپیوٹر کو یہ پوچھ بیٹھا
««« مکمل تحریر پڑھیے »»»