نظام کی خرابی اور ہم
اس وقت ہر کوئی سسٹم(نظام)سے تنگ ہے۔ بڑوں سے سنا ہے کہ جب سے پاکستان بنا، قائد اعظم کی وفات اور لیاقت علی خان کی شہادت کے بعد سے کوئی ٹھیک، تندرست نظام پاکستان میں نہیں بن سکا۔ عوام پاکستان کے بننے سے لے کر آج تک تنگ ہے ہر...← مزید پڑھیے
