September 3, 2017 - ایم بلال ایم
تبصرہ کریں

Beautiful Moring of Lalazar

اس تصویر میں پیچھے جو برف پوش پہاڑ نظر آ رہا ہے اس سے دائیں طرف درختوں کے پیچھے جو چھوٹا پہاڑ ہے اس کے پیچھے جھیل سیف الملوک ہے۔ لالہ زار سے مقامی لوگ تقریبا 3 گھنٹوں میں انہیں پہاڑی رستوں سے ہوتے ہوئے جھیل سیف الملوک تک پہنچ جاتے ہیں۔

تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *