دو جون 2010ء کی صبح ہم گجرات سے ناراں، کاغاں کے لئے نکلے۔ سارا سفر گپ شپ کرتے ہوئے گذارا۔ یوں تو دل کر رہا ہے کہ سارے سفر اور سیروتفریح کے لمحات کو قلمبند کروں لیکن وقت ساتھ نہیں دے رہا۔ جب تک کچھ لکھتا ہوں یا نہیں لکھتا تب تک آپ اگر دیکھنا پسند کریں تو پیارے پاکستان کے پیارے علاقے کی تصاویر دیکھیں۔ میں نے کوشش کی ہے کہ ہر تصویر کے ساتھ جگہ کا نام اور وقت لکھ سکوں۔ اگر انجانے میں کوئی غلطی ہو گئی ہو تو معذرت چاہتا ہوں۔

لالہ زار صبح کے وقت۔ بارش کا پانی تو تھوڑا سا تھا لیکن میرے دوست سلیم نے اپنا فن دکھایا


بالا کوٹ سے کاغان کی طرف جاتے ہوئے بالا کوٹ شہر کی تصویر۔


بالا کوٹ اور کاغان کے درمیان۔ جہاں ہماری گاڑی کا ٹائر پنکچر ہو گیا


بالا کوٹ اور کاغان کے درمیان۔


ناران سے تھوڑا پہلے ایک چھوٹی سی آبشار


ناران سے تھوڑا پہلے ایک چھوٹی سی آبشار


کاغان سے ناران کے رستے میں


جہاں سے ناران شہر شروع ہوتا ہے


جس ہوٹل میں ٹھہرے تھے اس کی چھت سے ناران کے گردونواح کے پہاڑوں کی تصویر


چھوٹا سا لیکن بہت خوبصورت ناران، یہ تصویر ناران بازار کی ہے جو مین روڈ پر ہی ہے


ناران سے لالہ زار جاتے ہوئے رستے کی تصویر۔ راستے کے دونوں طرف برف پڑی ہے اور درمیان سے سڑک سے برف ہٹا کر راستہ صاف کیا ہوا ہے


ناران سے لالہ زار جاتے ہوئے رستے میں ایک آبشار


ناران سے لالہ زار جاتے ہوئے رستے میں ایک آبشار


ناران اور لالہ زار کے رستے میں ایک جگہ سہوچ


ناران اور لالہ زار کے رستے میں ایک جگہ سہوچ


ناران اور لالہ زار کے رستے میں ایک جگہ


ناران اور لالہ زار کے رستے میں ایک جگہ


ناران اور لالہ زار کے رستے میں ایک جگہ

حصہ دوم یعنی مزید تصاویر یہاں دیکھیں

 

تازہ تحاریر سے بذریعہ ای میل باخبر رہیں۔ اپنا ای میل ایڈریس درج کریں۔


ملتی جلتی تحاریر:-     • وادی ناران کاغان کی سیر (تصاویر حصہ دوم لالہ زار)     • وادی ناران کاغان کی سیر (تصاویر حصہ سوئم جھیل سیف الملوک)