پڑھنے میں مشکلات

اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے رسول ہیں۔


بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست 12 تبصرے برائے تحریر ”پڑھنے میں مشکلات

  1. brother i am very happy to learn by this site kindly let me know how can I install Muqtadra Key board which is very commen in INPAGE format
    Tanveer

  2. اقتباس» تنو یر ا ختر خان نے لکھا:
    brother i am very happy to learn by this site kindly let me know how can I install Muqtadra Key board which is very commen in INPAGE format
    Tanveer

    شاید آپ نے ہی مقتدرہ کی بورڈ لے آؤٹ کے لئے ای میل پر رابطہ کیا تھا۔ خیر پھر بھی یہاں مقتدرہ کی بورڈ لے آؤٹ کا لنک دے دیا ہے۔ اسے ڈاؤن لوڈ کریں۔ ان ذپ کرنے کے بعد setup فائل سے انسٹال کر لیں۔ مزید اپنی ونڈوز کے مطابق اردو انسٹال کرنے کا طریقہ دیکھنے کے لئے میرے بلاگ کا اردو کمپیوٹنگ زمرہ دیکھیں۔

  3. السلام علیکم، حضرت جزاک اللہ بہت ہی کار آمد معلومات ہیں۔
    اچھا اب مجھے یہ سمجھ نہیں‌آتا کہ میرے پاس یہ سب فانٹس موجود ہیں، میں‌مإ ٔ یکروسوفٹ ورڈ میں نستعلیق میں تحریر لکھ سکتا ہوں اور آپ کی تحریر بھی مجھے نستعلیق میں ہی دکھ رہی ہے۔ لیکن جب ورڈپریس میں تحریر لے کے جاتے ہیں تو نستعلیق نظر نہیں آتا۔ اس کی وجہ اور تدارک دونوں‌ سے آگاہ کر سکیں تو ممنون ہوں‌گا-

      1. السلام علیکم
        جناب میں اس کو فوٹو شاپ سی ایس 2 میں استعمال کرنا چاہتا ہو لیکن وہاں اردو نہیں آتی۔ میں نے پاک اردو انسٹالر انسٹال کیا ہے۔

        1. وعلیکم السلام
          محترم فوٹو شاپ کا میڈل ایسٹرن ورژن استعمال کریں، اس میں اردو کسی حد تک ٹھیک لکھی جاتی ہے۔

  4. بھائی جان میں نے اُردو پاک انسٹالر،،،انسٹال کر لیا ہے لیکن مجھ کو ویب سائٹ فیس بک ، یاہو وغیرہ پر الفاظ ٹوٹے ٹوٹے نظر آتے ہیں اور بعض جگہ ڈبے بنے ہوتے ہیں؟

  5. اسلام علیکم!
    میرا سوال یہ ہے کہ۔
    میں نے Adobe Photo Shop پہ اردو لکھنی چاہی تو اردو کے حرف ٹوٹے ٹوٹے جیسے میں نے عنصر لکھا تو ع ن ص ر
    لکھو گیا میں چاہتا ہوں کہ آپ میری مدد کریں۔

  6. بہت ہی اچھی کوشش ہے۔کی بورڈ خود creatکرنے کا نظام بھی ہونا چاہیے تاکہ لوگ اپنی مرضی کا کی بورڈ بنا سکیں جیسے ان پیج میں بناسکتے ہیں۔ دوسری بات فونٹ بھی مزید کام درکار ہے ایک یا دو فونٹ سے کام نہیں چلے گا۔
    آپ کی اس کوشش کو جتنا بھی سراہا جائے کم ہے کوئی تو ہے تو اردو کا درد سمجھتا ہے۔
    بہت بہت شکریہ اردو ہم سب کی زبان ہے انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب لوگ کمپیوٹر پر اردو زیادہ اور انگریزی کم استعمال کریں گے۔
    فخرزمان خٹک

  7. سر میں نے آپ کی سایٹ سے اردو اور فونٹس ڈاون لوڈ کر لیےھیں۔ اور فونٹس میں پیسٹ کر دیے ھیں
    لیکن فو نٹس تبدیل کییسے ھونگے

تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *