اپریل 3, 2011 - ایم بلال ایم
8 تبصر ے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست 8 تبصرے برائے تحریر ”ورڈ پریس بلاگ – لکھنے کی ترتیبات (Writing Settings)

  1. غلام عباس مرزا کے تبصرہ کا جواب
    اگر ایک بندے کو بھی فائدہ ہو جائے تو میرے لکھنے کا مقصد پورا ہو گیا ہے۔ اب باقی بونس ہے۔ دیکھیں کتنا ملتا ہے۔

    اقتباس» تحریم نے لکھا:
    “بلاگ فیڈ کا پتہ “کیا بلا ہے یہ؟
    اور کیسے بناتے ہیں؟

    محترمہ یہ خود سے نہیں بناتے بلکہ ورڈپریس بلاگ میں پہلے سے شامل ہوتا ہے۔ اس کی تھوڑی سی وضاحت اسی تحریر کے 5نمبر میں لکھی ہے۔ باقی آپ اپنے بلاگ کے ایڈریس کے آخر پر feed لکھیں تو یہ آپ کے بلاگ فیڈ کا پتہ ہو گا۔

  2. برادر محترم بلال میں نے آپ کی سائٹ سے استفادہ حاصل کرتے ہوئے اپنا ادنی سا بلاگ شروع کیا ہے۔ آپ کی قیمتی رائے اور راہنمائی کا منتظر رہوں گا

    farooqdarwaish.com/blog

    خاکسار
    فاروق درویش

تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *