محفوظات برائے ”اردو بلاگر“ ٹیگ     ( صفحہ نمبر 5 )
اپریل 26, 2012
16 تبصر ے

سوال: اردو بلاگ پر کم وزیٹر کی وجوہات – جواب: حد کر دی ہم نے

سوال تھا کہ اردو بلاگوں پر کم وزیٹر ہونے کی وجہ کیا ہے؟ اوّل آنے والا جواب تھا کہ کافی سارے نکمے دوستوں کا نا ہونا۔ مزید جواب تھے دشمنیاں، یکسانیت، محدود سوچ، کم اور غیرمعیاری مواد وغیرہ وغیرہ۔ کیا آپ کو نہیں لگتا کہ اس بارے میں سوچنے پر حد کر دی ہم نے ←  مزید پڑھیے
اپریل 25, 2012
19 تبصر ے

اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات

اردو بلاگوں پر کم ٹریفک ہونے کی دوسری بڑی وجہ کم مواد اور تیسری وجہ گو کہ اتنی بڑی نہیں لیکن آج کل ایک عجیب سی صورتِ حال بن چکی ہے۔ اردو بلاگران اور اردو پڑھنے کے خواہش مند چند افراد کا ایک گروہ وجود میں آچکا ہے۔ اردو کے حوالے سے تقریباً یہی لوگ آپ کو ہر جگہ ملیں←  مزید پڑھیے
اپریل 20, 2012
18 تبصر ے

اردو بلاگ کی ٹریفک کیسے بڑھائیں؟

اکثر سننے میں آیا ہے کہ اردو بلاگوں پر ٹریفک/وزیٹر/قارئین بہت کم بلکہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ میرے خیال میں یہ بات سو فیصد درست ہے۔ اگر ایسا ہی ہے تو پھر اس کی وجہ کیا ہے؟ یہ وجہ معلوم کرنے اور اردو بلاگ/ویب سائیٹ کی ٹریفک بڑھانے کے لئے←  مزید پڑھیے
جولائی 4, 2010
23 تبصر ے

کھلا محبت نامہ آپ کے نام

ایک زمانہ تھا جب لوگ صنم کو خط لکھتے اور جب خط مکمل لکھ لیتے تو دوبارہ پڑھتے تاکہ اگر کوئی غلطی ہوئی ہو تو درست کر لی جائے۔ لیکن اکثر یہی محسوس کرتے کہ یہ الفاظ اظہار محبت کے لئے بہتر نہیں۔ پھر کیا ہوتا، خط کو پھاڑ دیتے اور نیا خط لکھنے بیٹھ جاتے۔ یہی عمل کئی بار دہرایا جاتا اور جب دل اکتا جاتا تو سوچتے کہ سیدھی سیدھی بات لکھتے ہیں۔ اگر صنم کو پیار پر یقین آنا ہوا تو آ جائے گا، نہیں تو نہیں۔ آج میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔←  مزید پڑھیے