محفوظات برائے ”بھونگ شریف“ ٹیگ
فروری 15, 2022
تبصرہ کریں

ایک منفرد مسجد – جامع مسجد بھونگ

پنجاب کا آخری ضلع رحیم یار خان اور اس کی آخری تحصیل صادق آباد اور اس میں موجود اک قصبہ بھونگ اور وہاں بنی اک مسجد۔ جہاں ہم اک روز ساڑھے بارہ بجے کے قریب پہنچ گئے۔ مگر سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہم اُدھر پہنچے ہی کیوں؟ الجواب:- بھونگ کی جامع مسجد دیکھنے۔ کیونکہ یہ تعمیرات کا اک شاہکار ہے۔ جس کی تزئین و آرائش میں سونے، چاندی، ہاتھی دانت اور قیمتی پتھروں کا استعمال کیا گیا ہے۔ خیر ہم مسجد کی فوٹوگرافی میں اس قدر مگن تھے کہ پتہ ہی نہ چلا اور نمازِ جمعہ کا وقت قریب آ گیا۔ نمازی تشریف لانا شروع ہو گئے اور جب میں نے مسجد کے مرکزی کمرے میں سیلفی بنائی تو نمازیوں نے←  مزید پڑھیے