محفوظات برائے ”انٹرنیٹ، جدید ٹیکنالوجی اور ہماری سوچ“ ٹیگ
جون 10, 2009
17 تبصر ے

انٹرنیٹ، جدید ٹیکنالوجی اور ہماری سوچ

حقیقت میں ہماری اکثریت کنویں کی مینڈک ہے۔ ہماری سوچ منفی سے شروع ہو کر منفی پر ہی ختم ہو جاتی ہے۔ پتہ نہیں کیوں مثبت چارج ہم پر اثر ہی نہیں کرتا۔ ہمارے بڑے بڑے سیانے لوگوں کی اکثریت نے اکثر اپنی چھوٹی اور بند سوچ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمیں جدید ٹیکنالوجی کے آتے ہی صرف اس کے نقصانات ہی بتائے۔ دنیا جدید ٹیکنالوجی کو اپنا کر ترقی کرتی گئی اور ہم←  مزید پڑھیے
اپریل 9, 2009
2 تبصر ے

جن کا نام ہی تاریخ ہوتا ہے

اس قوم کا مستقبل تمہارے ہاتھ میں ہے۔ سب تم سے بہتری کی آس لگائے بیٹھے ہیں کہ کب تم نیند غفلت سے جاگو اور قوم کی بہتری کے لئے کچھ ایسا کرو جو آج سے پہلے کسی نے نہیں کیا۔ عوام امید کرتی ہے کہ تم کچھ ایسا کرو جس سے تم اُن لوگوں میں شمار ہو جاؤ جن کا نام ہی تاریخ ہوتا ہے←  مزید پڑھیے