محفوظات برائے ”اثر“ ٹیگ
مئی 22, 2012
25 تبصر ے

معمولی سہی مگر آپ اثر رکھتے ہیں

یوں تو آپ سب خود ہی بہت سیانے ہیں لیکن یہ باتیں ان بلاگران کے لئے لکھ رہا ہوں، جو یہ سمجھتے ہیں کہ ان کی تحاریر کم لوگ پڑھتے ہیں اور تبصرے بہت کم ہوتے ہیں۔ کئی نئے لوگ سوچتے ہیں کہ اتنے بڑے سمندر میں ہماری کون سنے گا۔ اس کے علاوہ کئی پرانے بلاگر بھی اسی وجہ سے دل چھوٹا کیے بیٹھے ہیں کہ ان کی آواز اثر نہیں←  مزید پڑھیے
اکتوبر 20, 2011
4 تبصر ے

شدت پسندی اور معاشرے پر اس کے اثرات

جب ہم کسی کام (چاہے کام اچھا ہی کیوں نہ ہو) کے معاملے میں شدت پسند بنتے ہیں تو ہمارا مقصد صرف وہی ایک کام بن کر رہ جاتا ہے، ہمارے دماغ پر وہی کام سوار ہو جاتا ہے تو ہمیں دنیا کا سب سے اچھا کام وہی لگنے لگتا ہے۔ بس پھر یہاں سے نقصانات شروع ہو جاتے ہیں←  مزید پڑھیے