December 28, 2008
8 تبصر ے

اردو کیبورڈ لے آؤٹ بنانا

کیبورڈ لے آؤٹ بنانے کے لئے آپ کو مائیکروسافٹ کا ایک پروگرام Microsoft Keyboard Layout Creator استعمال کرنا پڑتا ہے۔ یہ مفت کا سافٹ ویئر ہے جو آپ کو مائیکروسافٹ کی ویب سائیٹ سے مل جائے گا۔ مزید ہم یہاں اس سافٹ ویئر کا استعمال اور اس سے کیبورڈ لے آؤٹ کیسے بناتے ہیں بیان کرتے ہیں←  مزید پڑھیے
November 1, 2008
9 تبصر ے

پاکستان سے اقتدارستان – تبدیلی نام

حکومت پہلے سے بنی ہوئی چیزوں کے نام تبدیل کر کے اپنی مرضی کے نام ٹھونس رہی ہے۔ اگر ایسے ہی نام تبدیل ہوتے رہے تو ایک وقت ایسا آئے گا جب مزارِ قائد اور علامہ اقبال کے مقبرے تک کا نام اپنے آبا ؤاجداد کے نام سے تبدیل کر دیا جائے گا بلکہ پاکستان کا نام اقتدارستان ہو جائے گا۔←  مزید پڑھیے
October 29, 2008
2 تبصر ے

تحقیق سے دوری مسائل کا باعث اور ہمارا المیہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم پاکستان آج جس جگہ آ پہنچا ہے اِن نازک حالات میں عوام کو ایک جان ہونے کی ضرورت ہے لیکن ہماری عوام ابھی تک ذاتی بحث و مباحثہ، فرقہ واریت اور ناجانے کن کن مسائل میں الجھ رہی ہے۔ جہاں پاکستان کے بے شمار مسائل ہیں۔...←  مزید پڑھیے
October 16, 2008
16 تبصر ے

مسلمان بے گناہوں کا خون نہیں بہاتا

بسم اللہ الرحمن الرحیم ہمارا پیارا وطن پاکستان آج کل بے شمار مسائل کا شکار ہے کچھ لوگ تو اب پاکستان کو مسائلستان کہتے ہیں۔ ویسے تو کئی مسائل ہیں لیکن آج ہم خود کش حملوں کو دیکھتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ پاک فوج جب کہیں آپریشن کرتی ہے...←  مزید پڑھیے
July 24, 2008
2 تبصر ے

گا، گی، گے

سنا ہے پاکستان کے زیادہ تر سیاست دانوں کو موسیقی کے سروں کی بیماری لگی تھی اور یہ بیماری اب تک لگی ہوئی ہے۔ اس بات کو دیکھتے ہوئے ہم نے ایسی بیماری والے سیاست دانوں کو موسیقار سیاست دان کا نام دیا ہے۔ موسیقار سیاست دان ویسے تو کسی...←  مزید پڑھیے