June 22, 2011
19 تبصر ے

Pak Urdu Installer

To make Urdu installation easy, but easier, ‘Pak Urdu Installer’ has been developed. Pak Urdu Installer performs all steps automatically without windows CD i.e. activates Urdu language support, install Urdu keyboard layout and installs necessary Urdu Fonts. Three common Urdu fonts that are used in Urdu websites or other places have been included in Pak Urdu Installer. After installing Pak Urdu Installer, your computer will support complete Urdu. The specified place where any other language is written, we can write Urdu also, ever not only in Search, E-Mail, Chat we can write Urdu but also give Urdu name to a folder and file»»»

←  مزید پڑھیے
June 18, 2011
37 تبصر ے

پاک اردو انسٹالر — اپڈیٹ نمبر 1

کچھ دوستوں کا مشورہ تھا کہ ونڈوز ایکس پی اور وسٹا/سیون کے لئے علیحدہ علیحدہ انسٹالر کی بجائے ایک ہی ”پاک اردو انسٹالر“ ہو جو ونڈوز کے تینوں ورژن پر چلے۔ تو جناب اللہ کے فضل سے وہ کام بھی مکمل ہو گیا ہے۔ اب ونڈوز کے ہر ورژن کے لئے علیحدہ علیحدہ انسٹالر کی بجائے ایک ہی ”پاک اردو انسٹالر“ ونڈوز کے تینوں ورژن یعنی ایکس پی، وسٹا اور سیون پر چلے گا۔»»» معیاری اردو کی بورڈ لے آؤٹ»»» پہلے اردو انسٹالر موجود ہیں تو پھر نیا کیوں؟»»»←  مزید پڑھیے
June 15, 2011
115 تبصر ے

پاک اردو انسٹالر

اردو کی انسٹالیشن کو مزید آسان بلکہ بہت ہی آسان بنانے کے لئے ”پاک اردو انسٹالر“ تیار کیا ہے۔ ”پاک اردو انسٹالر“ بغیر ونڈوز کی سی ڈی کے تینوں کام خودبخود کر دیتا ہے یعنی اردو ایکٹیو، اردو کی بورڈ لے آؤٹ اور اردو کے چند ضروری فونٹس انسٹال کر دیتا ہے۔ ”پاک اردو انسٹالر“ انسٹال کرنے کے بعد آپ کے کمپیوٹر میں اردو کی مکمل سپورٹ شامل ہو جائے گی۔ جس سے کسی بھی جگہ اردو بہتر انداز میں پڑھنے کے ساتھ ساتھ بالکل آسانی سے اردو لکھی بھی جا سکتی ہے۔ کمپیوٹر پر کسی بھی جگہ جہاں دوسری کوئی زبان لکھی جاتی ہے وہاں پر اردو بھی لکھی جا سکتی ہے۔ حتیٰ کہ ای میل، چیٹ اور کسی فائل یا فولڈر کا نام وغیرہ بھی اردو میں لکھ سکتے ہیں←  مزید پڑھیے
June 2, 2011
1 تبصرہ

بلاگ اور ویب سائیٹ کی پالیسی

میرے بلاگ/ ویب سائیٹ کی کوئی بھی تحریر اور کسی بھی قسم کی فائل اگر آپ اپنے بلاگ، فورم، کسی بھی قسم کی ویب سائیٹ یا پرنٹ کر کے شائع کرنا چاہیں تو درج ذیل باتوں کا خاص خیال رکھیں۔ • بغیر اطلاع کیے آپ کوئی بھی تحریر پوری کی پوری شائع نہیں کر سکتے۔ لیکن بغیر اطلاع کیے اپنے بلاگ، فورم یا ویب سائیٹ پر کسی تحریر کا تقریباً 25 فیصد حصہ شائع کر سکتے ہیں اور ساتھ میں حوالہ بمعہ لنک دینا ضروری»»»←  مزید پڑھیے
June 2, 2011
26 تبصر ے

میری تحاریر کے بارے میں آپ سے گذارش

وقت کے ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی میں بھی تبدیلیاں آتی رہتی ہیں۔ اس لئے مجھے کئی دفعہ ٹیوٹوریلز میں اپڈیشن کرنی پڑتی ہے۔ بہت زیادہ ویب سائیٹ/فورمز پر ٹیوٹوریلز پھیلے ہونے کی وجہ سے چھوٹی سی تبدیلی پر بھی کئی پوسٹس اپڈیٹ کرنی پڑتیں جوکہ میرا بہت وقت لیتیں۔ مزید جو پوسٹس دوسروں نے شائع کی ہوتیں ان سے بھی رابطہ کرنا پڑتا۔ ان سارے مسائل کو ذہن میں رکھتے»»»←  مزید پڑھیے