اردو حروف کی یونیکوڈ قدریں(Values)
کمپیوٹر پر اردو کے لئے کچھ پروگرام ، سافٹ ویئر، کی بورڈ لے آؤٹ یا رسم الخط (Font) بنانے کے لئے ہمیں اکثر یونیکوڈ قدروں کی ضرورت پڑتی ہے جن کا مکمل جدول یونیکوڈ کی ویب سائیٹ (www.unicode.org)سے مل جاتا ہے۔ اُس جدول میں اردو کے علاوہ دیگر زبانوں کے حروف کی بھی یونیکوڈ قدریں موجود ہوتی ہیں جن میں اردو کی یونیکوڈ قدریں تلاش کرنا زیادہ تر لوگوں کے لئے مشکل ہوتا ہے۔ تلاش کو آسان کرنے کے لئے میں یہاں اردو کے حروف اور دیگر ضرورت کی یونیکوڈ قدریں پیش کر رہا ہوں۔

1 تبصرہ برائے تحریر ”اردو حروف کی یونیکوڈ قدریں(Values)“
تبصرہ تحریر کریں
آپ ”بیاضِ بلال“ کے قاری ہیں اور مجھے بہت عزیز ہیں، لیکن خیال رہے یہ ”اردو حروف کی یونیکوڈ قدریں(Values)“ والا صفحہ ہے اور اس صفحہ پر صرف اسی موضوع کے مطابق بات کی جائے گی۔ موضوع سے ہٹ کر سوال پوچھنے یا تبصرہ کرنے کی تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ برائے مہربانی ابھی یہاں جو بھی لکھیں موضوع کے مطابق ہی لکھیں۔ شکریہ۔« پچھلی تحریر اردو کلیدی تختہ بنانا































شیئر کریں
ای میل
فیس بک
ٹویٹر
گوگل بز
ٹیکنوراٹی
ڈگ
ڈیلیشیئس





![Validate my RSS feed [Valid RSS]](http://www.mbilalm.com/blog/wp-content/themes/paksign/images/valid-rss-rogers.png)






سب سے پہلے تو اب میں مبارک باد پش کر تا ہوں