م بلال م نے اتوار، 6 مئی 2012 کو شائع کیا۔
اگر ویب سائیٹ وائرس/مال ویئر وغیرہ سے متاثر ہو چکی ہے تو پھر ویب سائیٹ کو ٹھیک کرنے سے پہلے فائلوں اور ڈیٹابیس کا بیک اپ ضرور بنائیں تاکہ خرابی در خرابی کی صورت میں زیادہ نقصان نہ اٹھانا پڑے۔ بیک اپ بنانے کے بعد درج ذیل طریقہ سے وائرس/مال ویئر ختم کرلیں
««« مکمل تحریر پڑھیے »»»
م بلال م نے جمعہ، 4 مئی 2012 کو شائع کیا۔
اگر کسی دشمن نے حملہ نہ کیا ہو بلکہ بہتی گنگا آپ کو بھی بہا کر لے گئی ہو تو ایسی صورت میں ہیکر یا کریکر عام طور پر ویب سائیٹ کے ساتھ دو کام کرتے ہیں۔ اول ویب سائیٹ پر اپنے اشتہار لگا دیتے ہیں اور دوسری صورت میں ویب سائیٹ کے وزیٹر کو ری ڈائریکٹ کر کے اپنی ویب سائیٹ
««« مکمل تحریر پڑھیے »»»
م بلال م نے بدھ، 2 مئی 2012 کو شائع کیا۔
ویب سائیٹ بنانا اتنا مشکل نہیں جتنا اس کا وائرس سے بچاؤ اور دیکھ بھال۔ اس تحریر میں ویب سائیٹ کی دیکھ بھال اور وائرس سے بچاؤ کے طریقے دیکھتے ہیں۔ جیسے جیسے ویب سائیٹ مشہور ہوتی ہے ویسے ویسے اس کی دیکھ بھال مشکل اور سکیورٹی کے دیگر خطرات بڑھ جاتے ہیں
««« مکمل تحریر پڑھیے »»»
م بلال م نے جمعرات، 26 اپریل 2012 کو شائع کیا۔
سوال تھا کہ اردو بلاگوں پر کم وزیٹر ہونے کی وجہ کیا ہے؟ اوّل آنے والا جواب تھا کہ کافی سارے نکمے دوستوں کا نا ہونا۔ مزید جواب تھے دشمنیاں، یکسانیت، محدود سوچ، کم اور غیرمعیاری مواد وغیرہ وغیرہ۔ کیا آپ کو نہیں لگتا کہ اس بارے میں سوچنے پر حد کر دی ہم نے
««« مکمل تحریر پڑھیے »»»
م بلال م نے بدھ، 25 اپریل 2012 کو شائع کیا۔
اردو بلاگوں پر کم ٹریفک ہونے کی دوسری بڑی وجہ کم مواد اور تیسری وجہ گو کہ اتنی بڑی نہیں لیکن آج کل ایک عجیب سی صورتِ حال بن چکی ہے۔ اردو بلاگران اور اردو پڑھنے کے خواہش مند چند افراد کا ایک گروہ وجود میں آچکا ہے۔ اردو کے حوالے سے تقریباً یہی لوگ آپ کو ہر جگہ ملیں
««« مکمل تحریر پڑھیے »»»
م بلال م نے جمعہ، 20 اپریل 2012 کو شائع کیا۔
اکثر سننے میں آیا ہے کہ اردو بلاگوں پر ٹریفک/وزیٹر/قارئین بہت کم بلکہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ میرے خیال میں یہ بات سو فیصد درست ہے۔ اگر ایسا ہی ہے تو پھر اس کی وجہ کیا ہے؟ یہ وجہ معلوم کرنے اور اردو بلاگ/ویب سائیٹ کی ٹریفک بڑھانے کے لئے
««« مکمل تحریر پڑھیے »»»
م بلال م نے جمعرات، 1 مارچ 2012 کو شائع کیا۔
اردو فارمیٹر – شامل پلگ ان بنانے کا بنیادی مقصد ایسے لوگوں کو آسانی فراہم کرنا ہے جو انگریزی کے ساتھ ساتھ اردو بلاگنگ بھی کرنا چاہتے ہیں۔ مزید ان کے ساتھ ساتھ ایسے لوگ بھی شامل ہیں جن کے بلاگ پر اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں تبصرے (Comments) ہوتے ہیں۔ پلگ ان کے نام کے بارے میں یہ نہ سوچئے گا کہ یہ بوڑھے ابو شامل کے نام پر ہے بلکہ یہ ہمارے نوجوان دوست شامل (ابن فہد) کے نام پر ہے
««« مکمل تحریر پڑھیے »»»
م بلال م نے جمعرات، 2 جون 2011 کو شائع کیا۔
میرے بلاگ/ ویب سائیٹ کی کوئی بھی تحریر اور کسی بھی قسم کی فائل اگر آپ اپنے بلاگ، فورم، کسی بھی قسم کی ویب سائیٹ یا پرنٹ کر کے شائع کرنا چاہیں تو درج ذیل باتوں کا خاص خیال رکھیں۔
• بغیر اطلاع کیے آپ کوئی بھی تحریر پوری کی پوری شائع نہیں کر سکتے۔ لیکن بغیر اطلاع کیے اپنے بلاگ، فورم یا ویب سائیٹ پر کسی تحریر کا تقریباً 25 فیصد حصہ شائع کر سکتے ہیں اور ساتھ میں حوالہ بمعہ لنک دینا ضروری»»»
««« مکمل تحریر پڑھیے »»»
م بلال م نے جمعرات، 2 جون 2011 کو شائع کیا۔
وقت کے ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی میں بھی تبدیلیاں آتی رہتی ہیں۔ اس لئے مجھے کئی دفعہ ٹیوٹوریلز میں اپڈیشن کرنی پڑتی ہے۔ بہت زیادہ ویب سائیٹ/فورمز پر ٹیوٹوریلز پھیلے ہونے کی وجہ سے چھوٹی سی تبدیلی پر بھی کئی پوسٹس اپڈیٹ کرنی پڑتیں جوکہ میرا بہت وقت لیتیں۔ مزید جو پوسٹس دوسروں نے شائع کی ہوتیں ان سے بھی رابطہ کرنا پڑتا۔ ان سارے مسائل کو ذہن میں رکھتے»»»
««« مکمل تحریر پڑھیے »»»
م بلال م نے بدھ، 1 جون 2011 کو شائع کیا۔
بلاگر حضرات کی سب سے پہلی کوشش کسی بہتر تھیم کی تلاش ہوتی ہے۔ میں اکثر کہتا ہوں کہ خوبصورت اور بہتر سے بہتر تھیم کی دوڑ دوڑنے کی بجائے کسی مناسب سی تھیم کا انتخاب کریں۔ جس پر تحریر پڑھنے اور تبصرہ/رائے کرنے میں آسانی ہو اور پھر اپنے مقصد کو ذہن میں رکھتے ہوئے بلاگنگ شروع کر دیں۔ تھیم جیسی بھی ہو اگر تحریر میں جان ہو گی تو لوگ آپ کا بلاگ پڑھیں گے۔ دوسری صورت میں بے شک خوبصورت سے خوبصورت تھیم لگا لیں لیکن تحریر کسی کام کی نہ ہوئی تو کوئی بھی آپ کے بلاگ کی خوبصورتی پر اپنا وقت ضائع نہیں کرنا چاہے گا۔ اس لئے مناسب»»»
««« مکمل تحریر پڑھیے »»»