جولائی 20, 2011 - ایم بلال ایم
58 تبصر ے

پاک اردو انسٹالر کے بینر

پاک اردو انسٹالر“ کے لئے کچھ بینر اور وہ بھی مختلف سائز میں تیار کیے ہیں تاکہ جو کوئی اردو کی ترویج کے اس کام میں حصہ ڈالنا چاہے اور ”پاک اردو انسٹالر“ کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لئے اس کا بینر اپنی ویب سائیٹ یا بلاگ پر لگانا چاہے ، وہ آسانی سے، اپنی ضرورت اور پسند کے مطابق لگا لے۔ ہر بینر کے ساتھ اس کو اپنی ویب سائیٹ/بلاگ پر لگانے کا کوڈ بھی لکھ دیا ہے۔ بس اس کوڈ کو ویب سائیٹ/بلاگ تھیم میں مناسب جگہ پر پیسٹ کرنا ہے یعنی جہاں آپ ”پاک اردو انسٹالر“ کا بینر دیکھانا چاہتے ہیں وہاں پر اس کوڈ کو پیسٹ کر دیں۔ ورڈپریس استعمال کرنے والے اس کام کے لئے ویجٹس (Widgets) کا استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ”پاک اردو انسٹالر“ کے لئے تصویری اردو اور انگریزی میں بھی صفحہ بنایا ہے تاکہ نئے لوگ جن کے پاس اردو فونٹس انسٹال نہیں انہیں بھی ”پاک اردو انسٹالر“ کے بارے میں معلومات آسانی سے مل سکے۔
اگر کوئی ڈیزائنر دوست ان بینرز میں مزید بہتری لانا چاہے تو میں اس کا پیشگی شکریہ ادا کرتا ہوں۔

1:- چوڑائی 120 پکسل اور اونچائی 55 پکسل

Pak Urdu Installer

2:- چوڑائی 120 پکسل اور اونچائی 60 پکسل

Pak Urdu Installer

3:- چوڑائی 170 پکسل اور اونچائی 55 پکسل

Pak Urdu Installer

4:- چوڑائی 170 پکسل اور اونچائی 60 پکسل

Pak Urdu Installer

5:- چوڑائی 170 پکسل اور اونچائی 60 پکسل

Pak Urdu Installer

6:- چوڑائی 225 پکسل اور اونچائی 62 پکسل

Pak Urdu Installer

7:- چوڑائی 200 پکسل اور اونچائی 51 پکسل

Pak Urdu Installer

8:- چوڑائی 224 پکسل اور اونچائی 62 پکسل

Pak Urdu Installer

9:- چوڑائی 150 پکسل اور اونچائی 40 پکسل

Pak Urdu Installer

10:- چوڑائی 200 پکسل اور اونچائی 60 پکسل

Pak Urdu Installer

11:- چوڑائی 225 پکسل اور اونچائی 60 پکسل

Pak Urdu Installer

12:- چوڑائی 468 پکسل اور اونچائی 60 پکسل

Pak Urdu Installer

13:- چوڑائی 468 پکسل اور اونچائی 60 پکسل

Pak Urdu Installer

14:- چوڑائی 468 پکسل اور اونچائی 60 پکسل

Pak Urdu Installer

15:- چوڑائی 150 پکسل اور اونچائی 150 پکسل

Pak Urdu Installer

16:- چوڑائی 150 پکسل اور اونچائی 218 پکسل

Pak Urdu Installer

17:- چوڑائی 170 پکسل اور اونچائی 247 پکسل

Pak Urdu Installer

18:- چوڑائی 200 پکسل اور اونچائی 291 پکسل

Pak Urdu Installer

19:- چوڑائی 160 پکسل اور اونچائی 350 پکسل

Pak Urdu Installer

20:- چوڑائی 160 پکسل اور اونچائی 600 پکسل

Pak Urdu Installer

21:- چوڑائی 125 پکسل اور اونچائی 125 پکسل

Pak Urdu Installer

22:- چوڑائی 150 پکسل اور اونچائی 150 پکسل

Pak Urdu Installer

23:- چوڑائی 170 پکسل اور اونچائی 170 پکسل

Pak Urdu Installer

24:- چوڑائی 200 پکسل اور اونچائی 200 پکسل

Pak Urdu Installer

25:- چوڑائی 225 پکسل اور اونچائی 225 پکسل

Pak Urdu Installer

26:- چوڑائی 150 پکسل اور اونچائی 218 پکسل

Pak Urdu Installer

27:- چوڑائی 170 پکسل اور اونچائی 247 پکسل

Pak Urdu Installer

28:- چوڑائی 200 پکسل اور اونچائی 291 پکسل

Pak Urdu Installer

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست 58 تبصرے برائے تحریر ”پاک اردو انسٹالر کے بینر

1. میں نے اپنے بلاگ پر لگا دیا ہے بینر تھوڑا سا بڑا ہے خیر بہت اچھا دکھائی دے رہا ہے۔
اردو انسٹالر کو میں نے تین پی سی ایز میں‌ استعمال کیا ہے اور بہترین جارہا ہے۔

2. بلال بھائی اردو کی ترقی کے لیے کییے گے آپ کے کاموں کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے میں ایک بینر کو اپنے بلاگ پہ لگانے لگا ہوں شاید اس میں مجھے بلاگ کی تھیم کے حساب سے تھوڑی بہت تبدیلی کرنی پڑے

3. بہت خوب بلال۔ گزشتہ دنوں مجھے بھی پاک اردو انسٹالر کا بٹن بنانے کا خیال آیا تاہم وقت کی کمی آڑے آگئی۔ آپ کا شکریہ کہ ہمیں یہ سہولت بھی میسر کردی۔

4. ماشاءاللہ بھائی بہت زبردست کام ہے آپکا ۔ میں ایک عدد بینر اپنے بلاگ پہ لگادیا ہے ۔

اچھا بھائی آپ نے جو کتاب لکھی ہے کیا اس کو پبلش کروانے کا ارادہ ہے ؟

5. السلام علیکم کیا حال ہے
بھائی میں نے پوچھنا ہے کہ کسی تصو یر کو ایچ ٹی ایم ایل میں استعمال کے لیے اس کو کہاں اپ لوڈ کیا جاتا ہے جہاں سے پھر اس کا لنک لگایا جاتا ہے کیوں کے میں نے اپنے بلاگ کے ماتھے پہ پاک اردو انسٹالر کا بینر لگانا ہے جہاں ابھی ٹیکسٹ میں لکھا ہوا ہے طریقہ بتا دیں
شکریہ آپ کی بہت بہت مہربانی ہوگی
والسلام

6. اقتباس» شازل نے لکھا:
میں نے اپنے بلاگ پر لگا دیا ہے بینر تھوڑا سا بڑا ہے خیر بہت اچھا دکھائی دے رہا ہے۔
اردو انسٹالر کو میں نے تین پی سی ایز میں‌ استعمال کیا ہے اور بہترین جارہا ہے۔

سب سے پہلے تو بینر کو اپنے بلاگ پر جگہ دینے کا بہت شکریہ۔ ویسے اگر آپ کو چھوٹے سائز میں چاہئے تو آپ بتا دیں میں اس سائز کے مطابق اور آپ کی پسند کے رنگ میں بنا کر بھیج دوں گا۔
باقی پاک اردو انسٹالر کے ٹھیک چلنے کی اطلاع دینے کا بہت شکریہ۔ دراصل مجھے اس بات کا شدت سے انتظار رہتا ہے کہ لوگ بتائیں کہ پاک اردو انسٹالر چل کیسا رہا ہے۔ کہیں کوئی مسئلہ تو نہیں۔

اقتباس» ًمحمد یاسر علی نے لکھا:
بلال بھائی اردو کی ترقی کے لیے کییے گے آپ کے کاموں کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے میں ایک بینر کو اپنے بلاگ پہ لگانے لگا ہوں شایداس میں مجھے بلاگ کی تھیم کے حساب سے تھوڑی بہت تبدیلی کرنی پڑے

حوصلہ افزائی اور بینر اپنے بلاگ پر لگانے کا بہت بہت شکریہ۔

اقتباس» محمداسد نے لکھا:
بہت خوب بلال۔ گزشتہ دنوں مجھے بھی پاک اردو انسٹالر کا بٹن بنانے کا خیال آیا تاہم وقت کی کمی آڑے آگئی۔ آپ کا شکریہ کہ ہمیں یہ سہولت بھی میسر کردی۔

خیال آپ کو آیا اور بنا میں نے دیا، کہیں آپ نے ٹیلی پیتھی کے ذریعے مجھے اس کام پر تو نہیں لگا دیا تھا کیونکہ ایک دن اچانک ہی اس کام کا خیال آ گیا اور سب کچھ چھوڑ کر یہی کرنے لگ پڑا۔

اقتباس» عدنان شاہد نے لکھا:
ماشاءاللہ بھائی بہت زبردست کام ہے آپکا ۔ میں ایک عدد بینر اپنے بلاگ پہ لگادیا ہے ۔
اچھا بھائی آپ نے جو کتاب لکھی ہے کیا اس کو پبلش کروانے کا ارادہ ہے ؟

عدنان بھائی بینر کو اپنے بلاگ پر لگانے کا بہت شکریہ۔
ویسے کتاب کو پبلش کروانے کا ارادہ تو ہے اور اس بارے میں تھوڑی بہت کوششیں جاری ہیں دیکھیں کیا ہوتا ہے۔ ویسے اگر آپ کے پاس اس بارے میں کوئی مشورہ ہو تو ضرور بتائیے گا کیونکہ مجھے اس وقت ایسے مشورے کی سخت ضرورت ہے۔

7. اقتباس» عین لام میم نے لکھا:
کیا بات ہے جناب۔۔۔۔ میں نے دو بینر لگائے ہیں۔۔ دل تو کر رہا ہے کہ ایک دو اور لگا لوں لیکن کہیں فٹ نہیں آ رہے اب مزید۔۔۔:)

بہت خوب جناب آپ تو چھا گئے۔ ایک نہیں بلکہ اکٹھے دو بینر لگا دیئے۔ ویسے اس سے پہلے بھی آپ نے اردو اور کمپیوٹر کتابچہ کو بہت اہمیت دی ہے۔ آپ نے ہمیشہ میری حوصلہ افزائی کی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین

اقتباس» محمدابراہیم میسوری نے لکھا:
السلام علیکم !
بہت خوب بھائی ۔۔۔۔کیا حال ہے۔:island:

وعلیکم السلام
شکریہ جناب۔ اللہ کا فضل ہے میں بالکل ٹھیک ہوں۔ آپ سنائیں؟

اقتباس» محمد یاسر علی نے لکھا:
السلام علیکم کیا حال ہےبھائی میں نے پوچھنا ہے کہ کسی تصو یر کو ایچ ٹی ایم ایل میں استعمال کے لیے اس کو کہاں اپ لوڈ کیا جاتا ہے جہاں سے پھر اس کا لنک لگایا جاتا ہے کیوں کے میں نے اپنے بلاگ کے ماتھے پہ پاک اردو انسٹالر کا بینر لگانا ہے جہاں ابھی ٹیکسٹ میں لکھا ہوا ہے طریقہ بتا دیںشکریہ آپ کی بہت بہت مہربانی ہوگی
والسلام

وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے میں بالکل ٹھیک ہوں۔ آپ سنائیں؟
سب سے پہلے تو محترم ہر بینر کو پہلے ہی ڈراپ باکس میں اپلوڈ کر کے اس کا ایچ ٹی ایم ایل کوڈ بھی ساتھ لکھ دیا ہے۔ آپ کو کسی اور جگہ اپلوڈ کرنے کی ضرورت نہیں بس آپ جہاں بینر لگانا چاہتے ہیں تھیم میں اس جگہ پر کوڈ پیسٹ کر دیں۔
اس کے علاوہ اگر آپ خاص اپنے بلاگ پر اپلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو پھر جیسے کسی پوسٹ میں تصویر اپلوڈ کرتے ہیں ایسے ہی اسے بھی اپلوڈ کر لیں اور پھر اس تصویر کے کوڈ کو مندرجہ بالا بینرز کے کوڈ میں ڈراپ باکس والے کوڈ کی جگہ لکھ لیں۔ پھر سارے کے سارے کوڈ کو تھیم میں جس جگہ بینر لگانا چاہتے ہیں وہاں پیسٹ کر دیں۔
مجھے لگ رہا ہے کہ میں ٹھیک طرح سمجھا نہیں پایا۔ ایک دفعہ کوشش کریں اگر ہو گیا تو ٹھیک نہیں تو بتائیے گا میں تفصیل میں تصاویر کے ساتھ واضح کر کے لکھ دوں گا۔

8. بلال بھائی ان میں سے کوئی بھی بینر میرے حساب سے جہاں میں بینر لگانا چاہتا ہوں نہیں ہے اس لیے میں اس شائز کی تصویر لگانا چاہتا ہوں جہاں پہ میں نے فی الحال ٹیکسٹ لگایا ہوا ہے اصل میں نے تھیم شیئر کرنی ہے اس لیے چاہتا ہوں کے جو دوست تھیم لگاے اس کو بینر لگا لگایا مل جائے

9. بھائی اصل میں میرا مسئلہ ہے کے مجھے تصویر کہاں اپلوڈ کی جاتی ہے اس کا پتا نہیں
بھائی اگر آپ کا ای میل مل جاے تو بہت مہربانی ہو گی رات کو میں نے فیس بک سے میسج کرنےکی کوشش کی مگر نہیں ہو سکا۔

10. محمد یاسر علی کے تبصرہ کا جواب
محمد یاسر علی کے تبصرہ کا جواب
آپ کو ای میل کر دی ہے۔ اگر ای میل ان باکس میں نہ ہو تو سپیم فولڈر بھی دیکھ لیجئے گا کہیں وہاں نہ چلی گئی ہو۔

اقتباس» ایم اے راجپوت نے لکھا:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
بھائی آپ نے بہت خوبصورت بینرز بنائے ہیں
میرے بلاگ پر بہت خوبصورت لگ رہا ہے

وعلیکم السلام
بینر پسند کرنے اور اسے اپنے بلاگ پر جگہ دینے کا بہت شکریہ۔

11. جناب بلال صاحب۔۔۔ اردو زبان کے لیے آپ کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔۔۔ ایک عدد بینر میں نے بھی اپنے بلاگ کی زینت کیا ہے۔۔۔ انشاءاللہ اللہ اردو پڑھنے اور لکھنے والوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کے عوض اللہ آپ کو ضرور جزاء عطا فرمائے گا۔۔۔ آمین۔

12. اقتباس» عمران اقبال نے لکھا:
جناب بلال صاحب۔۔۔ اردو زبان کے لیے آپ کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔۔۔ ایک عدد بینر میں نے بھی اپنے بلاگ کی زینت کیا ہے۔۔۔ انشاءاللہ اللہ اردو پڑھنے اور لکھنے والوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کے عوض اللہ آپ کو ضرور جزاء عطا فرمائے گا۔۔۔ آمین۔

جناب یہ تو جانتا ہوں کہ آپ مصروف بندے ہیں۔۔۔ لیکن ایک بار میرے بلاگ پر جا کر نظر مار لیجیے۔۔۔ اور اگر ہو سکے تو میری تھیم کے رنگوں سے مطابقت رکھتا ہوا ایک بینر تیار کر دیں۔۔۔ امید ہے کہ آپ اپنے مصروف وقت کا کچھ حصہ ہمارے لیے صرف کریں گے۔۔۔ بقول میری تھیم کے،ے 90 بائ728 سائز بلاگ کے ہیڈر کے لیے صحیح رہے گا۔۔۔
Size 728 x 90
والسلام

13. اقتباس» عامر شہزاد نے لکھا:
شکریہ۔
مجھے 4 نمبر بینر پسند آیا، اسی لیے اپنی انگریزی اور اردو بلاگ، دونوں پر لگا دیا۔

عامر شہزاد بھائی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ کہ آپ نے بینر کو اپنے بلاگ پر جگہ دی۔
اللہ تعالیٰ آپ کو بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین

اقتباس» عمران اقبال نے لکھا:
جناب بلال صاحب۔۔۔ اردو زبان کے لیے آپ کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔۔۔ ایک عدد بینر میں نے بھی اپنے بلاگ کی زینت کیا ہے۔۔۔ انشاءاللہ اللہ اردو پڑھنے اور لکھنے والوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کے عوض اللہ آپ کو ضرور جزاء عطا فرمائے گا۔۔۔ آمین۔

میری کاوشیں پسند کرنے اور بینر کو اپنے بلاگ پر اتنی نمایا جگہ پر لگانے کا بہت بہت شکریہ۔۔

اقتباس» عمران اقبال نے لکھا: جناب یہ تو جانتا ہوں کہ آپ مصروف بندے ہیں۔۔۔ لیکن ایک بار میرے بلاگ پر جا کر نظر مار لیجیے۔۔۔ اور اگر ہو سکے تو میری تھیم کے رنگوں سے مطابقت رکھتا ہوا ایک بینر تیار کر دیں۔۔۔ امید ہے کہ آپ اپنے مصروف وقت کا کچھ حصہ ہمارے لیے صرف کریں گے۔۔۔ بقول میری تھیم کے،ے 90 بائ728 سائز بلاگ کے ہیڈر کے لیے صحیح رہے گا۔۔۔
Size 728 x 90
والسلام

محترم مصروفیت اپنی جگہ لیکن اردو کے لئے وقت نکال ہی لیتے ہیں۔ میں پہلی فرصت میں ایک دو دن میں ان شاء اللہ آپ کے بلاگ کے مطابق بینر بنانا کر آپ کو بھیج دوں گا۔
ہو سکے تو دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔

14. اقتباس» م بلال م نے لکھا: عامر شہزاد بھائی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ کہ آپ نے بینر کو اپنے بلاگ پر جگہ دی۔
اللہ تعالیٰ آپ کو بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمینمیری کاوشیں پسند کرنے اور بینر کو اپنے بلاگ پر اتنی نمایا جگہ پر لگانے کا بہت بہت شکریہ۔۔محترم مصروفیت اپنی جگہ لیکن اردو کے لئے وقت نکال ہی لیتے ہیں۔ میں پہلی فرصت میں ایک دو دن میں ان شاء اللہ آپ کے بلاگ کے مطابق بینر بنانا کر آپ کو بھیج دوں گا۔
ہو سکے تو دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔

بہت شکریہ بلال صاحب۔۔۔ جو خدمت آپ کر رہے ہیں۔۔۔ ہماری کوششیں تو عشر عشیر بھی نہیں۔۔۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔۔۔ آمین

15. بلال بھائی آپ نے اردو کی ترقی میں بہت محنت کی ہے۔اوراللہ سے دعاہےکےاللہ آپ کواورکامیابی عطا فرمائےآمین۔ بھائی جان میں نے اردوفونٹ Downloadکیےتھےمگر مجھےاُس کی زرا سی بھی سمجھ نہیں آئی۔برائے مہربانی آپ میری رحنمائی فرمائے۔اردوانسٹالرنےمیری بہت مددکی ہےمیں اس کے زریعےMicrosoft Excelمیں اردومیں Data Entryکررہاہوں۔

16. بلال صاحب ؔاپ کے کام کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ اس کا اجر اؔپ کو ضرور ملے گا۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں جب بھی ورڈ میں یا فرنٹ پیج میں اردو کے ساتھ انگلش کے لفظ لکھتا ہوں تو وہ گڈ مڈ ہو جاتے ہیں اور جملہ ٹوٹ جاتا ہے۔ براہ مہربانی اس کا کوئی حل مجھے ای میل کر کے بتائیں۔ اگر کوئی دوست میرا مسئلہ حل کر سکتا ہو تو مہربانی ہو گی۔
آپ کو دعائیں دوں گا۔

1. علی عامر بھائی بینر نمبر 6 سے ملتے جلتے بینر آپ کی پیمائش کے مطابق بنا دیئے ہیں اور نئے بینر 13 اور 14 نمبر پر دیکھ سکتے ہیں۔

17. السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔
بہت ہی عمدہ کام ہے۔ اس کو عام کرنے کی ضرورت ہے۔
شکریہ۔۔۔۔
:flower: :deadflower:

18. السلام و علیکم بلال بھائی!
میں نے ابھی “ونڈوز ایکس پی پروفیشنل لائسنسڈ” انسٹال کی ہے اور پاک اردو انسٹالر کی مدد سے اس پر اردو انسٹال کی ہے اور یہ صحیح کام کر رہا ہے۔
مجھے سی ڈی کی مدد سے انسٹال کرنا آتا ہے لیکن تجربے کی لیئے ایسا کیا اور تجربہ کامیاب سے ذیادہ بہت آسان رہا۔
والسلام
ابو کاشان

19. بلال بھائی، آپ کو دعائیں دینے کے علاوہ فی الحال یہی کر سکتا ہوں کہ چپ چاپ ایک بٹن اپنے بلاگ پہ چسپاں کر دوں۔سو یہ ہو چکا۔ اللہ مالک آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین!

20. السلام علیکم اردو کا استعمال مشکل ہر گز نہیں ہے۔ یہ صرف ہمارے اندر کمی ہے کہ ہم انگریزی کو ترجیح دیتے ہیں۔ اللہ کرے وہ دن جلد آئے کہ جس دن پاکستان کی دفتری زبان بھی اردو ہو جائے۔ ہمیں انگریزی زبان سے زیادہ عربی اور اردو کو ترجیح دینی چاہیے ۔

21. Dear Bilal
At last find a way to write something in Urdu on blogs with your help your hard work is really really appreciable.God bless you.I am just starting , tried to convert my blog on blogspot in urdu with some
instructions given on your blog but did not succeed any how I am trying to get help from some of my friends.Will be in touch with you
Regards
Waqaas Ahmad Butt

22. اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔آپ نے اردو کوفروغ دینے کے لئے یہ سلسلہ شروع کیاہے، بہت اچھاہے۔ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔

23. محترم پلال صاحب
بہت خوب کوشش ہے آپ کی میں عرصے سے کوشش میں تھا کہ اردو میں کیسے بلاگ میں لکھوں‌اور اپنے قومی زبان کو کیسے اپنی ثقافت اور لکھنے کا ابداز بناوں،
بہت بہت شکریہ ترویج اردو میں اپنا کردار ادا کریں گے انشااللہ
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کریں آمین

24. اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔آپ نے اردو کوفروغ دینے کے لئے یہ سلسلہ شروع کیاہے، بہت ہی اچھاہے۔ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔

25. میں نے بنیر لگا دیا ہے ہے مجھے آپ سے یہ پوچھنا یہ ہے کہ میں نے آپنا جو ڈیفالٹ فونٹ ہے اس کو اردو میں کیسے تبدیل کرنا ہے مطلب یہ کہ بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ ویب وزٹ کرنے والے کے پاس اردو فونٹ نہی ہوتے تو اس کو اردو صیح نظر نہی آتی ۔
امید ہے آپ میرئ بات سمجھ گے ہوں گیں۔
بلاگ۔wifiteach.blogspot.com

26. میں کب سے کوئی ایسا سوروس ڈھونڈ رہی تھی جس سے کے مجھے ان پیج کے بغیر کوئی سافٹ وئیر مل جاے پھر میں نے پاک اردو انسٹارلر کی مدد سے یہ کام بھی کر ہی لیا جزاک اللہ خیرا

27. اپنے بلاگ پہ بینر لگا رہا ہوں کیوں بڑی منتیں کر کے اپنے بلاگ پر پہلا وزٹر بلایا اور اس کے سسٹم نے اردو لینگویج کو مکمل سپورٹ نہیں کیا

1. بشارت بھائی جو بھی بینر آپ کو پسند ہے اس کے نیچے کوڈکو کوپی کریں اور اپنی ویب سائٹ پر جھاں لگانا چاہتے ہو وہا پیسٹ کریں، اور اگر آپ بلاگ میں لگانا چاہتے ہیں تو اس کو وڈجت کے زریعے لگا سکتے ہو۔

تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *