تازہ تحاریر
تازہ تبصرے
-
- عابد وسیم» اردو کلیدی تختہ بنانا
- م بلال م» میرے بارے میں
- م بلال م» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- م بلال م» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- فرحت کیانی» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- زاہد» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- محمد اقبال مغل» پاکستان بلاگ ایوارڈ - شام سویرے ہون ووٹاں ای ووٹاں
- محمد فاروق» اردو فارمیٹر - شامل پلگ ان - اردو انگریزی بلاگنگ ایک سات…
ٹیگز
-
urdu blog اردو قوم urdu phonetic keyboard install nation pakistan معاشرہ اردو لکھنا اردو بلاگنگ english urdu keyboard layout انگریزی فانٹس اردو کیبورڈ لے آؤٹ urdu and blog اردو فونیٹک کی بورڈ نظام کی بورڈ اردو بلاگ فونیٹک اردو کیبورڈ pak urdu installer پاکستان زبان wordpress blog phonetic urdu keyboard اردو بلاگ بنانا urdu bloging لے آؤٹ wordpress layout urdu keyboard اردو انسٹالیشن in urdu write unicode انٹرنیٹ computer fonetic کمپیوٹر لکھنا کیبورڈ education fonts urdu urdu installation کیبورڈ سیٹنگ keyboard فونیٹک اردو بلاگنگ ورڈپریس صوتی فانٹ read islam ورڈ پریس بلاگ کی بورڈ لے آؤٹ phonetic keyboard setting ورڈ پریس internet رسم الخط یونیکوڈ language اردو کیبورڈ system اردو اور بلاگ keyboard layout installation society
محفوظات
فیس بک
Technology blogs
Blogs Directory
Blog Directory
Add blog to our directory.
Add Your Blog Blog Site 

Blogs Blog Tools Allie Marie































السلام علیکم بلال بھائی میں جب ویژول ایڈیٹر میں چھپے ہو ئے بٹن شو کرنے کے لئے شو/ہائیڈ بٹن پر کلک کرتا ہوں تو باقی چھپے ہوئے بٹن جواوپر تصویر میں نظر آرہے ہیں وہ شو نہیں ہوتے اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟
وعلیکم السلام
ایسا ہونا تو نہیں چاہئے اس کی ایک وجہ براؤزر کا جاوا سکرپٹ ٹھیک طرح سے لوڈ نہ کر پانا بھی ہو سکتی ہے۔ کیونکہ یہ ایڈیٹر جاوا سکرپٹ میں ہی بنا ہوا ہے۔ اس کے علاوہ ورڈ پریس کی اس ایڈیٹر والی جاوا سکرپٹ فائل میں بھی مسئلہ ہو سکتا ہے۔
اس کا سب سے آسان حل یہ ہی ہے کہ بائیں سائیڈ بار میں موجود Updates کے لنک پر جا کر وہاں سے Re-install now کے ذریعے ورڈپریس انسٹال کر لیں۔ جس سے صرف یہ ہو گا کہ ورڈپریس دوبارہ سے خود بخود ساری فائلز ریفریش کر دے گا ویسے یہ سب کرنے سے پہلے درج ذیل لنک کے مطابق بیک اپ ضرور بنائیں تاکہ اگر کہیں کوئی مسئلہ ہو جائے تو بیک اپ موجود ہو۔
http://www.mbilalm.com/blog/wordpress-export-import/
سلام سر! کیا میں آپ کے سائٹ کا مواد مثلآ مضامین، کہانیاں وغیرہ اپنے سائٹ پر پوسٹ کر سکتا ہوں؟ آپکو کو اعتراض ہوگا کہ نہیں۔
وعلیکم السلام!
اگر آپ میرے بلاگ کی پالیسی کے مطابق مواد شیئر کریں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں۔۔۔