تازہ تحاریر
تازہ تبصرے
-
- عابد وسیم» اردو کلیدی تختہ بنانا
- م بلال م» میرے بارے میں
- م بلال م» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- م بلال م» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- فرحت کیانی» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- زاہد» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- محمد اقبال مغل» پاکستان بلاگ ایوارڈ - شام سویرے ہون ووٹاں ای ووٹاں
- محمد فاروق» اردو فارمیٹر - شامل پلگ ان - اردو انگریزی بلاگنگ ایک سات…
ٹیگز
-
read اردو بلاگنگ اردو کیبورڈ internet اردو لکھنا کمپیوٹر society keyboard layout معاشرہ کیبورڈ write system installation کی بورڈ layout phonetic ورڈ پریس بلاگ keyboard setting اردو کیبورڈ لے آؤٹ keyboard ورڈپریس کیبورڈ سیٹنگ فانٹس nation قوم ورڈ پریس رسم الخط اردو بلاگ phonetic urdu keyboard urdu bloging اردو بلاگنگ islam فونیٹک english اردو انسٹالیشن انگریزی صوتی urdu urdu installation لکھنا لے آؤٹ اردو فونیٹک کی بورڈ fonetic unicode انٹرنیٹ computer in urdu urdu keyboard layout اردو بلاگ بنانا فانٹ language pak urdu installer education wordpress اردو اور بلاگ urdu blog پاکستان pakistan کی بورڈ لے آؤٹ urdu and blog urdu phonetic keyboard urdu keyboard install زبان اردو یونیکوڈ فونیٹک اردو کیبورڈ fonts نظام wordpress blog
محفوظات
فیس بک
Technology blogs
Blogs Directory
Blog Directory
Add blog to our directory.
Add Your Blog Blog Site 

Blogs Blog Tools Allie Marie































ہمارے لئے اردو ضروری ہی نہیں ہے بلکہ لازم ہے بہت سے ممالک میں مقامی زبانوںکو ڈیالیکٹ کا درجہ دے کر ختم کردیا گیا ہے۔ اور لسانی واحدانیت پر کام ہوا، اس کے برعکس یورپ میں کسی بھی طرز کی لسانی منارکی کے بچنے کےلئے پاپڑ بیلے جارہے ہین
اردو لازم ہی نہیں بلکہ ہماری ترقی کے لئے لازم و ملزوم ہے۔
تحریر کا عنوان غلط ہے!
کیا کوئی گرائمر کی غلطی ہے یا پھر تحریر میں موجود مواد کے حساب سے غلط ہے۔ اگر موخرالذکر بات ہے تو پھر عرض ہے کہ یہ تو اس تحریر کا ابتدائیہ ہے آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟ :laughloud:
یا تو مادری زبان کی بات ہونی چاہیے یا پھر کسی بھی عام فہم زبان کی۔
آپ کی تحریر کی دونوں اقساط پڑھ کر پتا چلتا ہے کہ آپ عام فہم زبان کا رخ کر رہے ہیں۔ لیکن پھر اس سلسلے میں یہ اعتراض اٹھایا جا سکتا ہے کہ مختلف طبقات کے لئے عام فہم زبانیں مختلف ہیں۔ لہذا مختلف طبقات کے لئے ان کی عام فہم زبان کی مناسبت سے ہی نظام تعلیم ہونگے۔ یعنی جس طبقے کے لئے پنجابی عام فہم ہے تو اس کے لئے پنجابی میڈیم ، جس کے لئے اردو عام فہم ہے اس کے لئے اردو میڈیم ، پشتو والوں کے لئے پشتو میڈیم اور انگریزی بابو طبقے کے لئے انگریزی میڈیم۔
لیکن پھر متوازی نظام تعلیم متوازی طبقات کو جنم دے گا جسے ہم پہلے ہی اپنے معاشرے میں بھگت رہے ہیں۔ اس کا علاج یہ ہے کہ نظام تعلیم کی زبان بھلے مختلف ہو لیکن معیار ایک ہو۔ لیکن یہ تو پہلے سے درپیش چیلنچ سے بھی کہیں بڑا چیلنچ کھڑا ہوگیا۔
کینیڈا کے نظام تعلیم دو مختلف زبانوں میں ہے ، فرانسیسی اور انگریزی۔ جو جس زبان کو سہل سمجھتا ہے اس زبان میں پڑھ سکتا ہے۔ البتہ معیار تعلیم یکساں ہے۔
جی اس میں کوئی شک نہیں کہ مختلف طبقات کے لوگوں کے لئے عام فہم زبانیں مختلف ہیں لیکن بات پاکستان کی ہو رہی ہے اس لئے دیکھنا یہ ہے پاکستانیوں کی زیادہ تعداد کے لئے عام فہم زبان کونسی ہے۔ بس اس زبان کو رائج کرو اور بغیر کسی طبقاتی تفریق کے سب ایک ہی زبان پڑھیں۔ سرکاری نظام سارا اسی زبان میں ہو۔ پہلے بھی دو کشتیوں کے سوار ہونے سے بہت نقصان اٹھا چکے ہیں۔
جہاں تک بات تعلیمی نظام کی ہے تو ہم اتنا انتظار نہیں کر سکتے کہ سارا مواد اردو میں ترجمہ ہو تو ہم اسے پڑہائیں۔ یہ معاملہ تو استاد پر زیادہ ہے کہ وہ مختلف زبانوں سے مواد اکٹھا کرے اور اسے طلبہ کے لئے عام فہم زبان میں پیش کرے چاہے وہ زبان اردو ہو ، سندھی ہو یا پنجابی۔ ہاں اصطلاحات کا ترجمہ فی الحال نہ کیا جائے۔ اور طویل المعیاد منصوبہ بندی کےلئے تو ہمیں بہر حال عربی پر غور کرنا ہی ہوگا۔ انگریزی کے بعد تعلیمی مواد شاید عربی ہی میں سب سے زیادہ موجود ہے اور پھر ہمارا دین بھی اسی زبان میں ہے۔ اس زبان پر مسلمان جمع ہوسکتے ہیں۔
السلام علیکم۔ آپ کے بلاک پر آ کر ہمیشہ نئی اور اچھی اچھی باتیں وہ بھی اردو میں پڑھنے کو ملتی ہیں۔آپ نے اردو زبان کے بارے میں جتنی بھی تحریریں لکھی ہیں دل چاہتا ہے سب کی سب زبانی یاد کرلوں اور لوگوں کو جا جا کر بتاؤں کہ ابھی بھی وقت گزرا نہیں ہے۔اللہ پاک آپ کے کام میں برکت عطافرمائے ۔آمین
ایک خاص بات یہ کہ میں نے اردو اسی جگہ سے سیکھ کر لکھنا اور پڑھنا سیکھا ہے۔ میں مشکور ہوں بلال بھائی آپ کا ۔