تازہ تحاریر
تازہ تبصرے
-
- عابد وسیم» اردو کلیدی تختہ بنانا
- م بلال م» میرے بارے میں
- م بلال م» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- م بلال م» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- فرحت کیانی» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- زاہد» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- محمد اقبال مغل» پاکستان بلاگ ایوارڈ - شام سویرے ہون ووٹاں ای ووٹاں
- محمد فاروق» اردو فارمیٹر - شامل پلگ ان - اردو انگریزی بلاگنگ ایک سات…
ٹیگز
-
pak urdu installer انٹرنیٹ islam urdu keyboard لے آؤٹ اردو بلاگ ورڈ پریس بلاگ اردو بلاگنگ نظام fonts language فونیٹک اردو کیبورڈ رسم الخط pakistan wordpress blog فونیٹک اردو انسٹالیشن لکھنا education write nation یونیکوڈ layout کیبورڈ سیٹنگ phonetic اردو فونیٹک کی بورڈ computer urdu phonetic keyboard انگریزی فانٹ urdu bloging اردو کمپیوٹر معاشرہ اردو اور بلاگ fonetic society urdu blog urdu installation keyboard install wordpress زبان ورڈ پریس اردو بلاگنگ unicode پاکستان کی بورڈ in urdu اردو کیبورڈ read فانٹس urdu keyboard layout keyboard setting کیبورڈ internet system اردو کیبورڈ لے آؤٹ installation اردو لکھنا ورڈپریس قوم urdu english keyboard layout اردو بلاگ بنانا صوتی کی بورڈ لے آؤٹ urdu and blog phonetic urdu keyboard
محفوظات
فیس بک
Technology blogs
Blogs Directory
Blog Directory
Add blog to our directory.
Add Your Blog Blog Site 

Blogs Blog Tools Allie Marie































یہ سارا میرا قصور ہے۔
نہ میں وہ پوسٹ لکھتا۔۔۔نہ یہ ہفتہ خشک کدہ منایا جاتا۔ :eyeroll:
اچھا لکھا ہے ۔ قرآن شريف ميں دو احکام بار بار آئے ہيں ۔ ايک غور کرنے کا اور دوسرا تحمل ۔ بدقسمتی ميں آج کے پاکستانی مسلمان کی اکثريت ان دونوں پر عمل نہيں کرتی
بات ٹھیک ہے۔ لیکن کسی بھی کام کا آغاز کرنے کے لئے ایک رہنما چاہیئے۔ اللہ کے رسول ص نے فرمایا کہ تم اگر تم دو بھی ہو تو ایک امیر منتخب کرلو۔ اس کے بغیر کام نہیں چلتا۔
بلال بھائی – میرے خیال میں خالق کائنات نے پوری کائناتی اسٹیج پر چیونٹی سے لیکر ہاتھی تک کو اپنا اپنا کردار اُنہیں سمجھادیا ہے – وہ اسکی ادائیگی احسن طریقے پر کر رہے ہیں – لیکن انسان کو ذہن جیسی عظیم شے سے نوازا کہ وہ اپنے میں سے ودیعت شُدہ کردار کی خود شناخت کرے اور معا شرے میں اپنا رول ادا کرے – جو انسان اپنا ودیعت شدہ رول شناخت کرلیتا ہے اور اس پر عمل کرتا ہے تو کامیاب رہتا ہے – اور جو اپنے کردار کی شناخت کیلئے غور وفکر نہیں کرتا وہ اپنے کردار کی شناخت بھی نہیں کرپاتاہے اور ناکام رہتا ہے -پاکستان میں ایسے انسانوں کی تعداد بہت زیادہ ہے – جانوروں کو خودشناسی کی صلاحیت نہیں دی گئی ہے اسلئے وہ اپنا کردار احسن طریقے سے ادا کر رہے ہیں – انسان کو ذہن دیا کہ جستجو کے زریعے اپنے کردار کو پاؤ – بہت شکریہ
آپ کی تحریر کا نتیجہ میں اس طرح نکال پایا ہوں کہ اللہ تعالیٰ ہر انسان کو ایک خاص مقصد دے کر بھیجتے ہیں۔ جاؤ یہ کرو، جاؤ وہ کرو۔ لیکن اب ہمیں کیسے پتہ چلے کہ ہمیں کس مقصد سے بھیجا گیا ہے۔ شاید اس طرح کہ ہماری فطری دلچسپی جس امر میں ظاہر ہو ہمیں اسی کام کے لئے بھیجا جاتا ہے۔ بلال بھائی فرصت ملے تو اس پر بھی کچھ لکھیے گا۔
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
بلال بھائی، بہت خوب بہت اچھالکھاہے۔ میں افتخاربھائی سےمتفق ہوں دراصل قرآن مجیدتقریباکم وبیش 700سےزیادہ مرتبہ غوروفکرکی دعوت دیتاہےلیکن ہم لوگ دراصل لکیرکےفقیرہیں۔ جب کام میں لگ جاتےہیں اسی میں ساری عمربتادیتےہیں۔ جاویدچوہدری صاحب نےاپنےپروگرام میں کہاتھاکہ کوئی بھی کام جس کوہم کرتےہوئےتھکتےنہیں ہیں اس کوکرتےہمیں وقت کےگزرنےکااحساس بھی نہیں ہوتاہےوہی ہماری صحیح فیلڈہے۔ اللہ تعالی ہم کوصحیح طورپرکام کوچننےکی طاقت دے۔ آمین ثم آمین
والسلام
جاویداقبال