تازہ تحاریر
تازہ تبصرے
-
- عابد وسیم» اردو کلیدی تختہ بنانا
- م بلال م» میرے بارے میں
- م بلال م» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- م بلال م» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- فرحت کیانی» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- زاہد» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- محمد اقبال مغل» پاکستان بلاگ ایوارڈ - شام سویرے ہون ووٹاں ای ووٹاں
- محمد فاروق» اردو فارمیٹر - شامل پلگ ان - اردو انگریزی بلاگنگ ایک سات…
ٹیگز
-
islam wordpress لے آؤٹ کی بورڈ ورڈپریس nation keyboard setting اردو لکھنا urdu keyboard layout کیبورڈ سیٹنگ urdu installation language اردو بلاگنگ اردو فونیٹک کی بورڈ فونیٹک اردو کیبورڈ layout read pak urdu installer اردو بلاگ بنانا کمپیوٹر لکھنا urdu phonetic keyboard اردو اور بلاگ urdu bloging پاکستان زبان اردو بلاگ in urdu ورڈ پریس اردو کیبورڈ wordpress blog ورڈ پریس بلاگ قوم english society keyboard layout system فانٹس اردو کیبورڈ لے آؤٹ اردو urdu keyboard write urdu installation education کی بورڈ لے آؤٹ unicode fonts فونیٹک رسم الخط phonetic معاشرہ انگریزی صوتی اردو انسٹالیشن انٹرنیٹ install یونیکوڈ کیبورڈ urdu blog فانٹ pakistan fonetic computer urdu and blog keyboard اردو بلاگنگ نظام phonetic urdu keyboard internet
محفوظات
فیس بک
Technology blogs
Blogs Directory
Blog Directory
Add blog to our directory.
Add Your Blog Blog Site 

Blogs Blog Tools Allie Marie































بلال بھائی مانگئے کیا مانگتے ہیں؟
آپکی سابقہ تحاریر کی طرح یہ تحریر بھی بہت عمدہ اور معلوماتی ہے۔ جس سے نہ صرف نئے طلبا مستفید ہو سکتے ہیںبلکہ تجربہ کار لوگ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ بہت بہت شکریہ
السلام علیکم
جناب کیسے ہیں آج رات آپ کو میں نے خواب میں دیکھا تھا
بلال بھائی بہت خوبصورت اور جامع انداز میں سمجھایا ہے آپ نے
جزاک اللہ
بہترین اور مفید تحریر ہے، اکثر حضرات ان باتوں سے لاعلمی کی وجہ سے ساری عمر گدھے ہی بنے رہتے ہیں.. حالانکہ یہ ”کامن سینس” کی طرح ایک بنیادی بات ہے..
تفصیلی معلومات دینے کے لیے شکریہ
ارے حضور آپ کا فیض تو ویسے ہی جاری و ساری ہے جو جب ہمیں ضرورت پڑتی ہے مل جاتا ہے پھر اس طرح بھلا مانگنے کی کیا ضرورت ہے؟ ویسے بھی آپ جیسے دوستوں کے تعاون کی وجہ سے ہی میں ایسی تحریر لکھنے کے قابل ہوا ہوں۔
دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
یاسر عمران مرزا کے تبصرہ کا جواب
تحریر پسند کرنے کا بہت شکریہ
وعلیکم السلام
اللہ کا شکر ہے، آپ سنائیں جناب سب کیسا چل رہا ہے؟ کیا آپ ابھی بھی خواب دیکھتے ہیں؟ :rotfl:
عدنان شاہد کے تبصرہ کا جواب
عدنان شاہد بھائی تحریر پسند کرنے کا بہت شکریہ۔
مکی بھائی تحریر پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ ٹیکنالوجی کے حوالے سے میری کوشش یہی ہوتی ہے کہ ان بنیادی باتوں پر لکھوں جن کی تلاش میں لوگ کافی دھکے کھاتے ہیں تاکہ بنیادی باتیں آسانی سے سیکھ کر کچھ نیا کریں نہ کہ پہیا شروع سے ایجاد کرنے پر ہی بہت وقت لگا دیں۔
شازل کے تبصرہ کا جواب
حوصلہ افزائی کرنے پر آپ کا شکریہ۔
بلال بھائی http://nawaiadab.com/khurram/?p=1572 یہاں دیکھیں پلیز
عمدہ تحریروں کی روایات کو برقرار رکھا آپ نے۔ تکینیکی بات انتہائی سہل اور اچھے انداز میں بیان کرنے کا بہت شکریہ
جیتے رہیے، لکھتے رہیے :peace:
السلام علیکم
اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
نوٹ پیڈ پلس پلس میں کتنے دنوں سے میں اردو لکھنے میں دشواری محسوس کر رہا تھا۔ جزاک اللہ کہ آپ نے یہ مسئلہ سکینڈوں میں حل کردیا۔
میں ٹھہرا ایک مولوی۔ اپنی کوشش کے مطابق کمپیوٹر سیکھنے میں لگا ہوں۔
اللہ آپ جیسے معاونین کے ذریعہ اُمت کے لیے کچھ کرنے کے لائق بنادے۔ آمین
میرے طرف آپ کے سبھی معاونین کو پیار بھرا سلام۔
آپ کا دینی بھائی۔
طہ قاسمی
بھائی میں بھی ٹہرا نرا مولوی کوشس میں لگا ہوں کسی بھی طرح کچھ سیکھ لوں پر کوڈنگ وغیرہ کی اصطلاحات وغیرہ ہی پلے نہٰیں پڑ رہی کیا کروں کوئی ہے جو رہنمائی کرے ۔قاسمی
محمداسد کے تبصرہ کا جواب
آپ کا بھی بہت بہت شکریہ۔
دیگر مفیدمعلومات شئیر کریں کے تبصرہ کا جواب
جناب کیا ہو گیا ہے؟ کوشش جاری رکھیں تو بہت کچھ سیکھ جائیں گے۔ ویسے آپ کوڈنگ کی بنیادی معلومات حاصل کریں۔ اس کے لئے گوگل آپ کی زیادہ بہتر رہنمائی کر سکتا ہے۔ ویسے کوڈنگ کوئی ایک دو دن میں تو نہیںآنے والی اس لئے کسی ویب کو پڑھنا شروع کریں اور روزانہ کے سبق کی اچھی طرح مشق کریں تو جلد از جلد آپ کو بہت کچھ سمجھ آ جائے گی۔
اس بارے میں درج ذیل ویب سائیٹ آپ کی بہت رہنمائی کر سکتی ہے۔
http://www.w3schools.com/
م بلال کے تبصرہ کا جواب
بلال بھائی سلام مسنون
بیحد آپ کا شکریہ
کیا اس طرح اردو میں آپ درس نہیں شروع کر سکتے۔
دی گئی لنک کی ویب کھولا۔ زبان یار من ترکی ومن ترکی نمی داند
دیگر مفیدمعلومات شئیر کریں کے تبصرہ کا جواب
فی الحال تو میں ایسا کوئی درس آن لائن نہیں دے رہا۔ ویسے اردو میں درج ذیل سائیٹ نظر سے گزری ہے۔ آپ دیکھ لیں ہو سکتا ہے آپ کے کچھ کام آ سکے۔
http://www.urducomputing.com
ایک گذارش تھی کہ تبصرہ/رائے لکھتے ہوئے نام کے ٹیکسٹ باکس میں اپنا ٹھیک نام لکھا کریں۔ یہ ”دیگر مفید معلومات شیئر کریں“ کوئی مناسب نام نہیں۔
شکریہ
میرا نام کلیم احمد قاسمی المطون انڈیا
شکریہ جزاک اللہ خیرا
جناب عالی السلام علیکم
اللہ آپ سب کو سلامت رکھے نئے سال کی خوشیاںمبارک ہوںخداکرے یہ سال امن وامان اور عالم اسلام کیلئے خیروبرکت کا ہو۔
بھائی میرا ایک مسئلہ ہے میں کورل ڈرا x5استعمال کررہا ہوں پر اردو ٹائپنگ میں خط ٹوٹ پھوٹ آنے لگتاہے مثلآ میں یہ لکھنا چاہتا ہوں۔السلام علیکم آتا اس طرح ہے ال سلام عل ی کم۔ پلیز آپ اس کا کوئی حل بتائیں کہ تحریر کا یہ حشر نہ ہو۔
والسلام طالب دعا قاسمی
کلیم احمد قاسمی کے تبصرہ کا جواب
وعلیکم السلام
جناب عالیٰ ابھی کورل ڈرا میں اردو یونیکوڈ فونٹ کی سپورٹ ٹھیک طرح سے شامل نہیں ہوئی جس کی وجہ سے ایسے مسائل آتے ہیں اس کا حل یہ ہے کہ آپ مائیکروسافٹ ورڈ میں اردو لکھ کر کورل ڈرا میںلے آئیں۔ جس کا طریقہ آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
بلال بھا ئی ایک اسلامک ویب بنانا چاہتا ہو ں جیسی یہ ہے پلیز مدد فرماٰئیں بجٹ محدود ہے-
اورورڈپریس نامی بلاگ کمپوٹر میں انسٹال نہیں ہورہا ہے پھر کیا کروںاور کیسے کروں
اورسی یم یس سکرپٹ تو بالکل سمجھ نہ سکا اس بارے میں بھی تفصیل درکار ہے ۔
والسلام
بلال بھائی
السلام علیکم
کیسے مزاج ہیں خدا نخواستہ طبیعت بخیر ہے
اب تک مراسلہ کا جواب نہیں ملا فکر ہوئی
اللہ آپ کو سلامت رکھے
کلیم احمد قاسمی کے تبصرہ کا جواب
محترم ویسے بہتر یہی ہے کہ آپ اس کام کے لئے ورڈ پریس استعمال کر لیں۔ ورڈ پریس کی انسٹالیشن کے لئے اردو محفل کا یہ لنک دیکھیں۔ اس کے علاوہ کسی تھیم کا اردو ترجمہ کرنے کے لئے اردو محفل کا ہی یہ لنک دیکھیں۔
کلیم احمد قاسمی کے تبصرہ کا جواب
مراسلے کے جواب میں تاخیر کی وجہ میری طبیعت ہی تھی لیکن اب اللہ کے فضل سے میں بالکل ٹھیک ہوں اور جہاں تک ہو سکا آپ کی مدد کے لئے تیار ہوں۔
دعاؤں میں یاد رکھئیے گا۔