دسمبر 28, 2008 - ایم بلال ایم
9 تبصر ے

اردو حروف کی یونیکوڈ قدریں(Values)

کمپیوٹر پر اردو کے لئے کچھ پروگرام ، سافٹ ویئر، کی بورڈ لے آؤٹ یا رسم الخط (Font) بنانے کے لئے ہمیں اکثر یونیکوڈ قدروں کی ضرورت پڑتی ہے جن کا مکمل جدول یونیکوڈ کی ویب سائیٹ (www.unicode.org)سے مل جاتا ہے۔ اُس جدول میں اردو کے علاوہ دیگر زبانوں کے حروف کی بھی یونیکوڈ قدریں موجود ہوتی ہیں جن میں اردو کی یونیکوڈ قدریں تلاش کرنا زیادہ تر لوگوں کے لئے مشکل ہوتا ہے۔ تلاش کو آسان کرنے کے لئے میں یہاں اردو کے حروف اور دیگر ضرورت کی یونیکوڈ قدریں پیش کر رہا ہوں۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست 9 تبصرے برائے تحریر ”اردو حروف کی یونیکوڈ قدریں(Values)

    1. ماشاءاللہ بہت اچھا لگا ےہاں پہ بہت کچھ جان کر، اس کے لئے آپ کا مشکور ہوں۔ اللہ جزائے خےر دے مگر اک بات سمجھ نہےں آ کہ مےرا ے کے بعد والا کوئی لفظ جُڑ کےوں نہےں رہا؟؟؟

  1. اسلام علیکم۔
    میں بہادرزمان دبئ سے لکھ رہا ہوں.میں فیس بک میں کیسے لکھ سکتا ہوں۔کہ میری لکھائ ایسے ہی نظر آۓۓۓے۔اور میں نے ونڈوز 7 میں انسٹال کیا۔جس میں آپکے کی بورڈ کے مطابق کام نہیں کر رہا ہے۔البتہ صرف آپکے اس کومنٹ کی جگہ پر کام کرتے ہیں۔

  2. مثال کے طور پر ۓyahoo emailلکھتے وقت shift +B سے ﷽ نہیں لکھا جاتا۔اور نہ فونٹ ایسے خوبصورت نظر آتے ہیں۔رہنمائ کے لۓ بہت شکریہ۔

  3. محترم!
    فوٹو شاپ میں فونٹ اردو میں تو آتا ہے لیکن بائیں سے دائیں ٹائپ ہوتا ہے۔ حل بتا دیجئے۔ شکریہ!

  4. key board میں عربی زبان میں بڑی مد کا آپشن نہ ہے،۔مہربانی فرما کر ا سے upgrade کردیں

  5. بعض پروگرامز میں اردو کے الفاظ جڑ کر نہیں آتے علیحدہ علیحدہ لکھے جاتے ہیں
    جیسے ویڈیو ایڈیٹنگ کے پروگرامز
    ان میں الفاظ لکھے جائیں تو صحیح نہیں ہوتے
    مثلا ہم نے صابر لکھنا ہے تو وہ رب اص لکھا جاتا ہے
    برائے مہربانی اس کے بارے میں رہنمائی کیجیے گا
    شکریہ

  6. بلال بھائی کیا فیس بک میں جمیل نوری نستعلیق والا فونٹ استعمال کر سکتے ہیں؟ طریقہ بتا دیں

  7. محترم
    مجھے اردو کی کتب کی امیج فائلز کو اردو یونیکوڈ میں کنورٹ کرنا ہے مگر فی الوقت اردو او سی آر سافٹوئیر دستیاب نہیں ہے۔ابھی کل میں نے انٹرنیٹ پر پژھا کہ اردو ان پیج کے ذریعے یہ کام ممکن ہے۔کیا یہ درست ہے؟ اگر ایسا ہوسکتا ہے تو ازراہ کرم اس معاملے میں میری راہنمائی فرمائیں۔بژی نوازش ہوگی۔

Leave a Reply to فہیم اکرم جواب منسوخ کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *