تازہ تحاریر
تازہ تبصرے
-
- عابد وسیم» اردو کلیدی تختہ بنانا
- م بلال م» میرے بارے میں
- م بلال م» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- م بلال م» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- فرحت کیانی» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- زاہد» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- محمد اقبال مغل» پاکستان بلاگ ایوارڈ - شام سویرے ہون ووٹاں ای ووٹاں
- محمد فاروق» اردو فارمیٹر - شامل پلگ ان - اردو انگریزی بلاگنگ ایک سات…
ٹیگز
-
اردو کیبورڈ اردو لکھنا urdu phonetic keyboard رسم الخط کیبورڈ system urdu bloging urdu keyboard اردو کیبورڈ لے آؤٹ keyboard setting urdu keyboard layout write fonetic fonts urdu installation فونیٹک اردو کیبورڈ اردو اردو بلاگ بنانا internet unicode wordpress blog wordpress لکھنا ورڈ پریس بلاگ islam urdu installation صوتی اردو بلاگ زبان انٹرنیٹ یونیکوڈ install keyboard layout urdu and blog in urdu phonetic اردو بلاگنگ کمپیوٹر معاشرہ society language نظام انگریزی فانٹس computer pak urdu installer pakistan اردو اور بلاگ urdu blog کی بورڈ کی بورڈ لے آؤٹ layout قوم read phonetic urdu keyboard اردو انسٹالیشن اردو فونیٹک کی بورڈ nation پاکستان کیبورڈ سیٹنگ ورڈ پریس keyboard لے آؤٹ education فونیٹک english ورڈپریس فانٹ اردو بلاگنگ
محفوظات
فیس بک
Technology blogs
Blogs Directory
Blog Directory
Add blog to our directory.
Add Your Blog Blog Site 

Blogs Blog Tools Allie Marie































بہت اچھی تحریر ہے
تحریر پسند کرنے اور میرے بلاگ پر تشریف لانے کا بہت شکریہ۔۔۔
پِنگ بیک :- ایم بلال سے شناسائی
بلال بھائی السلام علیکم آپ کی پوسٹ بہت ہی معلوماتی ہے، میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں نے یونی کوڈ ویلیوز کی مدد سے مونو ٹائپ کی بورڈ بنایا ہے جو ان پیج میں استعمال ہوتا ہے اور تمام کی بورڈز میں پہلے نمبر پر ہوتا ہے لیکن اس کو میں ابنٹو یا منٹ لینکس میں کیسے انسٹال کروں براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔
شکریہ
والسلام
وعلیکم السلام
اعجاز بھائی میں ونڈوز استعمال کرتا ہوں اور ابنٹو کے بارے میں کچھ خاص نہیں جانتا اور ابنٹو میںاردو کیسے لکھتے ہیں اس بارے میں تو بالکل بھی نہیں جانتا۔۔۔ ویسے اردو کوڈر فورم اس معاملے میں آپ کی بہت رہنمائی کر سکتی ہے۔ جس کا لنک درج ذیل ہے۔
http://www.urducoder.com/
اردو کی بورڈ قدرتی ترتیب میں رکھتے تو بھترین ھوتا
محترم یہ قدرتی ترتیب کیا ہے؟ اگر تھوڑی سی وضاحت ہو جائے تو سمجھنے میں آسانی رہے گی۔
:worship: Asalamu Alikum
Dear Bilal Bhai mujay apki website ka kam pasand aya aur baki may apki website par new member hon aur apki computer par urdu likhain ki book ka motalah kr k apko apk blog may reply kro ga
u r realy nice man buddy
take care
cheeeeeers
Shahbaz Ahmed Bhatti کے تبصرہ کا جواب
وعلیکم السلام
میری چھوٹی سی کاوش پسند کرنے کا بہت شکریہ۔
جی بہتر آپ ”اردو اور کمپیوٹر“ کتابچہ کا مطالعہ کیجئے اور اگر کسی مدد کی ضرورت ہوئی تو میں حاضر ہوں۔
بسم اللہ
میرے محترم بھائ اسلام علیکم
بیشک آپ کی کاوشیں تعریف کی لایق ھیں جس نی ھم جیسے انگریزی کے مارے ھوں کو اس قابل بنایا کہ اب ھم اپنی پیاری زبان اردو میں بھی لکھ سکتے ھیں۔ یہ میری پھلی کوشش ھے اور یقین کریں آج میں اتنا حوش ھوں کہ بتا نھیں سکتا۔
انشاء اللہ کوشش ھوگی کہ آج کے بعد جھاں تک ممکن ھوگا اردو میں لکھونگا۔ میں ایک انگلش فرم کے سا تھ کام کرتے کرتے آدھا انگریز بن گیا تھا مگر آج میں حود کو ایک بار پھر ایک پاکستانی محسوس کر رھا ھوں جس کا پورا کرڈٹ آپ کو جاتا ھے۔ آپ کی مزید کامیابیوں کے لیے دعاگو
آپکا مسافر بھائ
سید دربار علی
پپسی انٹرنیشنل
دبئ – یو۔اے۔ای
سید دربار علی شاہ کے تبصرہ کا جواب
میری چھوٹی سی کاوش کو پسند کرنے اور میرے لئے نیک خواہشات کا بہت شکریہ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو بے شمار خوشیاں، صحت اور لمبی عمر دے۔۔۔آمین
ؤو