تازہ تحاریر
تازہ تبصرے
-
- عابد وسیم» اردو کلیدی تختہ بنانا
- م بلال م» میرے بارے میں
- م بلال م» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- م بلال م» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- فرحت کیانی» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- زاہد» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- محمد اقبال مغل» پاکستان بلاگ ایوارڈ - شام سویرے ہون ووٹاں ای ووٹاں
- محمد فاروق» اردو فارمیٹر - شامل پلگ ان - اردو انگریزی بلاگنگ ایک سات…
ٹیگز
-
ورڈ پریس بلاگ معاشرہ system اردو بلاگ english urdu bloging urdu blog layout اردو کیبورڈ انگریزی urdu installation فونیٹک اردو کیبورڈ اردو اور بلاگ اردو لکھنا wordpress blog urdu keyboard لے آؤٹ nation صوتی fonts urdu keyboard layout اردو بلاگ بنانا install فانٹ read keyboard layout قوم اردو فونیٹک کی بورڈ ورڈ پریس پاکستان کی بورڈ phonetic urdu keyboard فانٹس ورڈپریس education کیبورڈ سیٹنگ pak urdu installer اردو انسٹالیشن unicode یونیکوڈ internet نظام انٹرنیٹ wordpress in urdu society زبان کیبورڈ اردو کیبورڈ لے آؤٹ اردو بلاگنگ fonetic urdu urdu and blog keyboard setting کی بورڈ لے آؤٹ phonetic فونیٹک computer islam لکھنا کمپیوٹر اردو بلاگنگ keyboard urdu phonetic keyboard installation write pakistan language اردو رسم الخط
محفوظات
فیس بک
Technology blogs
Blogs Directory
Blog Directory
Add blog to our directory.
Add Your Blog Blog Site 

Blogs Blog Tools Allie Marie































بہت اچھی بات ہے جی
پنجابی میں کہتے ہیں ناںجی
کھیچ کے رکھو ! اسی تہاڈے نال آں
بلال بھائی، اللہ آپکو مزید ہمت اور استقامت دے تاکہ آپ اس کام کو اسی طرح جاری رکھیں۔ آپ اپنی ذات میںایک مکمل ادارہ ہیں۔ میں آپکی تواضع، سکھانے کی لگن اور خلوص نیت کا گواہ ہوں۔ آج سے دو ماہ قبل جب میں نے آپ سے بلاگنگ کس طرح کی جائے کے بارے میںپوچھا تھا تو آپ نے نا صرف راہنمائی و حوصلہ افزائی کی تھی بلکہ آئندہ کیلئے بھی (میرے لائق اور کوئی خدمت ہو تو حکم کریں) کہہ کر مُحبت اور چاہت دی تھی۔ حقیقت یہ ہے کہ آپ میرے روحانی اُستاد ہیں۔ بلاگنگ کو آپ جس طرحآسان اور عام فہم بنا رہے ہیں اللہ کرے لوگ اُس سے مثبت فائدہ اُتھائیںاور صرف اُنہی کاموں میںاستعمال کریںجن میںلوگوںکی فلاح و بہبود اور اصلاحہوتی ہو۔ عربی زبان کا ایک محاورہ ہے (دال علی الخیر کفاعلہ) اچھائی اور بھلائی کی طرف کسی کو راستہ دکھا دینے والے کی حیثیت بھی وہی کام کرنے والے جیس ہوتی ہے اور اُسے بھی اُتنا ہی اجر ملتا ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
بلال !
بلاشبہ آپ نے یہ کتابچہ لکھ کر ہم جیسے مبتدیوں کے لیے بیت مفید کام سر انجام دیا ہے’ دوسری بات یہ کہنا چاہوں گا کہ آپ کی تحریروںمیں روانی ‘الفاظ کا چناو اور موضوع پر گرفت بہت عمدہ ہے۔
مزید یہ کہ آپ نے لکھا کہ۔۔۔
“میں نے کئی لوگوں کو ”اردو بلاگ“ بنانے کا مشورہ دیا ۔”
بلاگستان کی موجودہ صورت حال اور آپ کے مشورہ کو مد نظر رکھا تو علیگڑھ کی ایک مشہور نظم یاد آگئ۔
کہا چین کو چلیے
کہا چین کو چلیے
کہا جاپان کا ڈر ہے
کہا جاپان تو ہوگا
۔
کہا اونٹ پہ چڑہیے
کہا اونٹ پہ چڑہئے
کہا کوہان کا ڈر ہے
کہا کوہان تو ہوگا
۔
کہا سینیما کو چلیے
کہا سینیما کو چلیے
کہا برہان کا ڈر ہے
کہا برہان تو ہوگا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
اس کار خیر پر مبارک قبول کیجیے۔ آپ کا بلاگ کا سیٹ اپ پروفیشنل ہے اور ہمیں پسند آیا ہے۔ کیا آپ اپنے بلاگ جیسی ٹیمپلیٹ ہمارے بلاگ کیلیے بنانے میں مدد کر سکتے ہیں۔ ہم معاوضہ دینے کو بھی تیار ہیں۔
کیا آپ اپنے بلاگ کی سابقہ تھیم مجھ فراہم کر سکتے ہیں ؟؟؟
اگر ہاں تو میرے ای میل آئی ڈی پر تھیم میل کر دیں۔ :nailbiting:
خاور کھوکھر کے تبصرہ کا جواب
میری چھوٹی سی کاوش پسند کرنے کا بہت شکریہ۔
باقی محترم انشاءاللہ کھیچ کے رکھاں گے۔
محمد سلیم کے تبصرہ کا جواب
محترم یہ تو آپ کا بڑا پن ہے ورنہ میں اس قابل کہاں۔ بس جہاں تک ہو سکے دوست احباب کی تھوڑی بہت مدد کر دیتا ہوں۔ ویسے آپ کا کام تو میرے کام سے کہیں زیادہ بہتر ہے۔ دعا ہے کہ آپ یہ سلسلہ جاری رکھیں۔
میرے کام کو پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین
قاری کے تبصرہ کا جواب
میرے کام کو پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
رہی بات اردو بلاگستان کی تو اس میں کوئی پریشانی والی بات نہیں۔ ابھی تو شروعات ہے انشاءاللہ بہتری ضرور آئے گی۔ بس ہمیں حوصلہ قائم رکھنا ہو گا۔
آپ تبصرہ کرتے ہوئے اپنا ٹھیک ای میل دے دیں تو اس میں بھی کوئی مسئلہ نہیں۔ اس طرح الٹا سیدھا ای میل دینا کوئی اچھی بات نہیں۔ یہ صرف مشورہ ہے باقی آپ کی مرضی۔
میرا پاکستان کے تبصرہ کا جواب
محترم آپ کے بلاگ پر نئی تحریر دیکھ کر کافی خوشی ہوئی۔ آپ جیسے بلاگرز بلاگنگ جارہی رکھنی چاہئے۔
رہی بات تھیم کی تو محترم میں اس معاملے میں جہاں تک ہو سکے مدد کرنے کو تیار ہوں۔ باقی اس معاملے میں تفصیل سے آپ کو ایک ای میل کرتا ہوں دیکھ لیجئے گا۔
فرحان دانش کے تبصرہ کا جواب
محترم وہ تھیم پہلے ہی ایک دوست لے چکا ہے۔ ویسے آپ چاہیں تو نئی تھیم بنائیں اور میں ہر قسم کی جہاں تک ہو سکے مدد کرنے کو تیار ہوں۔ باقی تفصیل ای میل کر رہا ہوں۔
کیا آپ اپنے بلاگ کی سابقہ تھیم مجھ فراہم کر سکتے ہیں
اگر ہاں تو میرے ای میل آئی ڈی پر تھیم میل کر دیں۔
مجھ بلاگ کی سمجھ نہیں آرہی براے مہربانی
مجھے سمجھا دیں آپ کی بڑی مہربانی ہوگی
وہ تھیم پہلے ہی ایک دوست اس شرط پر لے چکا ہے کہ میں مزید وہ تھیم کسی کو نہیں دوں گا۔ اس لئے اس معاملے میں معذرت چاہتا ہوں۔
رہی بات بلاگ کی سمجھ نہ آنے کی تو اس کے لئے آپ اردو اور بلاگ کتاب ملاحظہ کریں امید ہے سب سمجھ جائیں گے۔