تازہ تحاریر
تازہ تبصرے
-
- عابد وسیم» اردو کلیدی تختہ بنانا
- م بلال م» میرے بارے میں
- م بلال م» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- م بلال م» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- فرحت کیانی» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- زاہد» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- محمد اقبال مغل» پاکستان بلاگ ایوارڈ - شام سویرے ہون ووٹاں ای ووٹاں
- محمد فاروق» اردو فارمیٹر - شامل پلگ ان - اردو انگریزی بلاگنگ ایک سات…
ٹیگز
-
nation read اردو بلاگ بنانا انٹرنیٹ اردو بلاگ in urdu پاکستان islam keyboard layout urdu phonetic keyboard wordpress blog urdu installation layout اردو کیبورڈ لے آؤٹ fonts english اردو کیبورڈ اردو بلاگنگ کی بورڈ اردو لکھنا لے آؤٹ write فانٹس keyboard unicode society urdu keyboard layout اردو معاشرہ اردو بلاگنگ صوتی فونیٹک اردو کیبورڈ لکھنا phonetic نظام کیبورڈ installation urdu blog ورڈ پریس کی بورڈ لے آؤٹ install pakistan زبان urdu keyboard قوم phonetic urdu keyboard urdu bloging کمپیوٹر computer keyboard setting ورڈپریس wordpress اردو اور بلاگ اردو فونیٹک کی بورڈ رسم الخط urdu and blog system یونیکوڈ education urdu فونیٹک فانٹ internet pak urdu installer fonetic انگریزی کیبورڈ سیٹنگ ورڈ پریس بلاگ اردو انسٹالیشن language
محفوظات
فیس بک
Technology blogs
Blogs Directory
Blog Directory
Add blog to our directory.
Add Your Blog Blog Site 

Blogs Blog Tools Allie Marie































میری طرف سے بھی آپکے دوست کا شکریہ۔
السلام علکیم
آپ کی ہر پوسٹ بہت اچھی اور معلوماتی ہوتی ہے۔
اللہ آپ کے علم ، عمل ، اخلاق اور ایمان میں برکتیں نازل فرمائے۔ آمین
ہمیشہ خوش رہیں۔
اچھا کام کر رہے ہیں، مستقبل میں میرا ارادہ اینڈرائیڈ کے مواجہ کا ترجمہ ہے جس میں یقیناً آپ کی تحقیق کام آئے گی.. لگے ہاتھوں اس کی تنصیب کی بابت بھی کچھ تحقیق کر لیں..
مرشد!
تیرے کو تو معلوم ہے کہ میرا فون نازک زمرے میں آتا ہے۔ تفصیل تیرے کو لکھ بھیجی تھی۔ اس کی درد کا بھی کچھ تعویز کر۔ :pray:
اینڈرائڈ مارکیٹ میںایک ایپلیکیشن ہے، گو کیبورڈ۔ اس کے اردو پلگ ان کی مدد سے میںاپنے اینڈرائڈ پہ اردو لکھ سکتا ہوں۔ مختلف تھیموںکے ساتھ تجربے کے بعد ایک عدد ایسی تھیم ملی ہے جو اردو الفاظ کو صاف صاف پیش کرتی ہے، لہذا میںاب اور تجربے نہیںکر رہا۔
بلال صاحب آپ صرف بلاگ ہی لکھیں کیوں کہ اس طرح ہمیں کچھ کرییٹو پڑنے کو ملتا ہے باقی خبریں پڑنے کے لئے کئی نامے بلاگ کام کر رہے ہیں جن کو کاپی پیسٹ بہت اچھا کرنا آتا ہے۔ یہیں پر ہمیں کوالٹی اور کوانٹٹی کا فرق بھی نظر آ جاتا ہے۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔
لوگ کہتے ہیں کہ میں بلاگ باقاعدگی سے نہیں لکھتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کون کمبخت یہ کہتا ہے :angry: :angry: :angry: :angry:
استاد جی۔۔۔ آپ کی ایک تحریر دوسروں کے ہزاروں پر بھاری ہے ۔۔ ۔۔ :love: :love: :love:
ہمیشہ کی طرح ایک بہترین مضمون پیش کرنے کا شکریہ
اردو کے خدمت گار
ایم بلال ایم بلال۔
انتظار کتنا کرنا پڑے گا۔۔ یہ تو بتانا تھا ناں۔۔۔
میں نے سام سنگ کا گیلکسی نوٹ موبائل لیا ہے لیکن اس میں اردو نہ تو لکھی جاتی ہے اور نہ ہی پڑھی، کوئی حل میرے بھائی ؟؟؟؟؟؟
بلال میرا فون تیسرے زمرے میں آتا ہے۔ اور میں واپس متھے بھی نہیں مار سکتی کیونکہ خود فرمائش کر کے لیا ہے۔ اس میں لینگوئج سپورٹ یورپین لینگوئجز کی ہے۔ اردو میں صرف اور صرف بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پڑھ سکتی ہوں جنہوں نے ایک آپشن رکھا ہوا ہے ‘پڑھنے میں دشواری’ والا۔ ورنہ میرے سیٹ پر الٹی لکھی اردو دکھتی ہے اور ٹوٹی ہوئی بھی۔
فون سیم سنگ گیلیکسی ایس ٹو ہے۔ سیٹنگ کی فہرست میں ان پٹ لینگوئج اور کی بورڈ کے آپشنز یورپین لینگوئجز کے ہی ہیں۔
پِنگ بیک :- اینڈرائڈ موبائل پر اردو کیبورڈ کی سیٹنگ | م بلال م کی بیاض
پِنگ بیک :- اینڈرائیڈ میں اردو سپورٹ شامل کرنا | م بلال م کی بیاض
محترم بلال صاحب بندہ انگریزی سے کچھ واقف ہے اردو سائٹ سرچ کرتے ہوئے جناب کی سائٹ کا وزٹ کیا اور پاک اردو انسٹالر لیکر ازمایا بہت فائدہ ہوا لیکن جس طرح کی اردو جناب کی سائٹ پر لکھ رہا ہے ایسی ہمارے پاس نہیں لکھ رہا امید ہے کہ رہنمائی فرمائیں گے ابو حمزہ
محترم میری ویب سائیٹ پر اردو کے لئے جمیل نوری نستعلیق فانٹ استعمال ہو رہا ہے۔ آپ نے دیگر جہاں کہیں بھی اردو لکھنی ہو تو اس کا فانٹ جمیل نوری نستعلیق کریں گے تو وہاں پر بھی اردو تحریر میری ویب سائیٹ جیسی ہو جائے گی۔
السلام علیکم!
محترم بلال صاحب! بلا تمہید سب سے پہلے میں اردو زبان کو ڈیجیٹل دنیا میں ایک نمایاں مقام دینے کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں آپ اور آپ جیسے دوسرے سچے پاکستانیوں اور غیرملکیوں کے خدمات کا بےحد شکریہ ادا کرتا ہوں۔
اور اب اس کے بعد کچھ اپنی راگ الاپتےہیں۔ کافی عرصے سے اینڈرائیڈ میں اردو سپورٹ کے بارے میں انٹرنیٹ کے سمندر میں ہاتھ پاؤں مارتارہا۔۔۔لیکن کیکڑوں کے سوا کچھ ہاتھ نہ آیا۔ بے حد مایوس ہوا۔ مگر خوش قسمتی کے آج شاکر عزیز صاحب کےبلاگ پر عارف عمار صاحب نے گلہ شکوہ کیا تھا کہ میں اردو اس لیے نہیں لکھ سکتا کہ میرے پاس اس کے لیے اوزار نہیں۔ چونکہ بندہ خاصےعرصہ پہلے آپ کی ویب سائٹ پر نظرِ مسّرت ڈال چکا تھا لہذا فورا آپ کی ویب سائٹ پردہ خیال پر نمودار ہوئی۔ آیا اور آپ کے ویب سائٹ کا ربط ان کو دےدیا۔ اسی اثنا میں “میرا بلاگ” پر نظر پڑی اور جھپٹ کر کلک کردیا۔ کیا دیکھتا ہوں کہ “اینڈرائیڈ میں اردو سپورٹ” ۔۔۔۔۔۔۔۔۔َِ؟ واہ ہماری تو بانچھیں کھل گئیں! تمام تحاریر اسی وقت پڑھی اور دل سے دعائیں دینے لگے۔ شکریہ بلال صاحب!
اس بات کو “آدھے” میں چھوڑ کر اب ایک انتہائی اہم گزارش یہ ہے کہ آپ کے علم میں ہوگاکہ اردو میں زبان میں سائنس وٹیکنالوجی پر مبنی واحد عالمی شہرت یافتہ رسالہ “گلوبل سائنس” ہے۔ جس کی ٹیم کی خدمات آپ لوگوں کی طرح اردو اور پاکستانیوں کے ساتھ تمام عالم اسلام کےلیے سرمائہ افتخار ہے۔ لہذا گزارش ہے کہ آپ اپنی ان تمام مضامین کو ایک ایک کر کے “گلوبل سائنس” کی زینت اور “گلوبل سائنس”کے سچے پاکستانی قارئین کے استفادے کےلیے جلد از جلد روانہ کریں۔
اختیاطا ان کا ای میل پتا یہاں درج کررہاہوں:
globalscience@yahoo.com
ویب سائٹ:
http://www.globalscience.com.pk
ایک بار پھر شکریہ!
والسلام
محمد آصف، کراچی
میری کاوش پسند کرنے اور میرے لئے نیک خواہشات کا بہت بہت شکریہ۔
جی پہلے بھی کافی دوستوں نے اس طرف توجہ دلائی تھی اور ایک دفعہ تحریر گلوبل سائنس کو بھیجی بھی تھی اور انہوں نے سرورق پر لگائی، جس کے لئے میں ان کا مشکور ہوں۔ باقی ارادہ تو تھا کہ مزید تحاریر بھیجوں لیکن سستی کا مارا بلال یہاں بھی سستی ہی کر گیا۔ خیر ان شاء اللہ جلد ہی انہیں مزید تحاریر بھیجتا ہوں۔