تازہ تحاریر
تازہ تبصرے
-
- عابد وسیم» اردو کلیدی تختہ بنانا
- م بلال م» میرے بارے میں
- م بلال م» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- م بلال م» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- فرحت کیانی» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- زاہد» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- محمد اقبال مغل» پاکستان بلاگ ایوارڈ - شام سویرے ہون ووٹاں ای ووٹاں
- محمد فاروق» اردو فارمیٹر - شامل پلگ ان - اردو انگریزی بلاگنگ ایک سات…
ٹیگز
-
install انٹرنیٹ اردو انسٹالیشن keyboard setting wordpress نظام کی بورڈ ورڈ پریس بلاگ pakistan پاکستان urdu installation unicode اردو لکھنا اردو کیبورڈ کیبورڈ سیٹنگ urdu کمپیوٹر قوم language wordpress blog layout urdu bloging phonetic urdu keyboard اردو بلاگنگ صوتی لکھنا لے آؤٹ education ورڈپریس english اردو بلاگ بنانا ورڈ پریس urdu keyboard layout اردو بلاگنگ اردو pak urdu installer اردو اور بلاگ رسم الخط فونیٹک اردو کیبورڈ زبان system society کیبورڈ یونیکوڈ internet معاشرہ اردو فونیٹک کی بورڈ انگریزی fonts installation urdu keyboard computer urdu and blog فونیٹک فانٹ write phonetic in urdu read islam keyboard اردو کیبورڈ لے آؤٹ فانٹس fonetic urdu phonetic keyboard اردو بلاگ keyboard layout کی بورڈ لے آؤٹ urdu blog nation
محفوظات
فیس بک
Technology blogs
Blogs Directory
Blog Directory
Add blog to our directory.
Add Your Blog Blog Site 

Blogs Blog Tools Allie Marie































جو قومیں بغیر سوچے سمجھے نئی ٹیکنالوجی اپناتی ہیں انکا ایسا ہی انجام ہوا کرتا ہے۔
ہم سب کبھی سوچیں کہ مغربی ممالک میں موبائیل سروس اتنی سستی نہیں جتنی یہاں ہے !
ویلی عوام کو ویلے کاموں پر لگا دو ۔۔ بس ۔۔۔ ہر کوئی کان پر موبائیل لگائے آپ کو بنا کسی مقصد کے کسی نا کسی سے بات کرتا ملے گا ۔
کوئی کام نہیں ۔۔ کوئی تک نہیں ۔۔ کچھ نہیں ۔
قصور موبائیل کمنیز کا نہیں ہمارا ہے جو ہم نے خود کو کبھی کام پر لگایا نہیں ۔۔ سو کمپنیز نے ہم ویلوں کے لیے پیکچز نکال دیے ۔
.-= ریحان کے بلاگ سے آخری تحریر … یہ ہمارے ملک کے پڑھے لکھے پارلیمنٹیرنز =-.
مسئلے کی نشاندہی تو آپ نے بہت اچھے طریقے سے کی، یقینن ایسی دھوکہ دہی ہو رہی ہے ملک میں،پچھلے دنوں شاہ فیصل صاحب کے بلاگ پر بھی ایسی بحث کی گئی، جس میں کچھ مسائل کی نشاندہی ہوئی، یعنی اگر آپ کے نام سے 10 فراڈ کنکشن موجود ہیں تو آپ کو یہ معلوم نہیں پڑتا کہ کس کس کمپنی کے کنکشن ہیں۔ پھر اگر معلوم ہو بھی جائے تو مطلوبہ کمپنی کے فرنچائز پر جا کر بھی کنکشن ختم کرانا آسان کام نہیں۔ کافی ٹینشن پیدا کی ہوئی پاکستانی موبائل کمپنیوں نے
بھیا جی کمپنیاں بھی بہت سیانی ہیں وہ آپ کے نام سارے نمبروں کی لسٹ نہیں دیتے بلکہ جو نمبر بند کروانا ہے یا آن رکھوانا ہے باقی اپنے نام کے تمام نمبروں کے خلاف درخواست لکھ کر دے دو آپ کو تو رسید مل جائے گی لیکن فالتو نمبر بند نہیں ہونگے۔
اسلام و علیکم
میرے خیال میں اب یہ سروس یو فون میں بھی موجود ہے اآپ چک کر لیں
شکریہ اللہ حافظ