محفوظات برائے ”urdu phonetic keyboard“ ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )
دسمبر 28, 2008
8 تبصر ے

اردو کیبورڈ لے آؤٹ بنانا

کیبورڈ لے آؤٹ بنانے کے لئے آپ کو مائیکروسافٹ کا ایک پروگرام Microsoft Keyboard Layout Creator استعمال کرنا پڑتا ہے۔ یہ مفت کا سافٹ ویئر ہے جو آپ کو مائیکروسافٹ کی ویب سائیٹ سے مل جائے گا۔ مزید ہم یہاں اس سافٹ ویئر کا استعمال اور اس سے کیبورڈ لے آؤٹ کیسے بناتے ہیں بیان کرتے ہیں←  مزید پڑھیے