محفوظات برائے ”urdu mehfil“ ٹیگ
دسمبر 28, 2011
28 تبصر ے

موجودہ دور میں اردو زبان – جواب

یہ سب ایک تحریر”موجودہ دور میں اردو زبان“ کے جواب میں لکھا ہے۔ لگتا ہے لکھاری کو کچھ باتوں کا علم نہیں تھا جبھی وہ کئی جگہوں پر غلطی کر گئے اور ساتھ ساتھ اردو کمپیوٹنگ کی تاریخ میں کافی کچھ چھوڑ گئے۔ تحریر میں کئی باتیں ایسی ہیں جو میرے خیال میں تھوڑی وضاحت طلب ہیں۔ خیر جتنا کچھ میرے علم میں ہے اس کے مطابق جواب اور وضاحت کر دیتا ہوں←  مزید پڑھیے
اکتوبر 15, 2011
37 تبصر ے

کمپیوٹر پر اردو ہماری ترجیح نہیں یا مشکل ہے

سب سے پہلے عرض ہے کہ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پر اردو لکھنا آسان ہی نہیں بلکہ نہایت ہی آسان ہے۔ میرے خیال میں سارا مسئلہ ہماری ترجیحات کا ہے۔ فرض کریں اگر کوئی مشکل ہو بھی تو جس کی ترجیح اردو لکھنا ہو وہ ہاتھ پاؤں مار کر لکھنا سیکھ جاتا ہے اور جس نے نہیں لکھنی وہ اس بندے کی طرح جس نے کہا تھا دل تو بہت کرتا ہے جیسے بہانے بناتا ہے←  مزید پڑھیے
جولائی 23, 2011
12 تبصر ے

میری تین سالہ بلاگنگ – دوسرا حصہ – اردو محفل

جیسا کہ پچھلی تحریر میں لکھا کہ میری تین سالہ بلاگنگ اور انٹرنیٹ کی سرگرمیوں میں اردو محفل کا بہت بڑا ہاتھ ہے اور دیگر راہنمائی کرنے والے اچھے لوگ بھی اردو محفل سے ہی ملے، اس لئے اردو محفل میرے لئے ایک مرکز اور بنیاد کی حیثیت رکھتی ہے۔ تو دوستوں یہ ہے ”میری“ اردو محفل۔۔۔ اجی غصہ کاہے کا، غلطی ہو گئی چلیں ایسے کہتے ہیں کہ یہ ہے ”ہماری“ اردو محفل۔ لفظ ”میری“ تو بس پیار سے کہا ہے بلکہ اردو محفل تو سب اردو والوں کی ہے۔ اردو محفل ایک←  مزید پڑھیے