محفوظات برائے ”urdu“ ٹیگ     ( صفحہ نمبر 8 )
دسمبر 28, 2008
9 تبصر ے

رسم الخط(Font) کیا ہے؟

عام طور پر ہر بندے کا ہاتھ سے لکھنے کا انداز الگ الگ ہوتا ہے۔ کوئی خوبصورت لکھتا ہے تو کوئی عجیب عجیب لکھتا ہے۔ بس اس لکھنے کے انداز کو ہی رسم الخط یعنی فانٹ (Font) کہتے ہیں۔ کمپیوٹر میں بھی لکھائی کے مختلف انداز یعنی رسم الخط (Font) موجود ہوتے ہیں جو ہمیں پسند ہو وہ ہم استعمال کر لیتے ہیں←  مزید پڑھیے
دسمبر 28, 2008
31 تبصر ے

یونیکوڈ کیا ہے؟

یونیکوڈ (Unicode) ایک ایسا نظام ہے جو کسی بھی کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم یا کمپیوٹر پروگرام میں تمام زبانوں کے ہر ایک ایک حرف کو ایک خاص عدد مہیا کرتا ہے۔ کمپیوٹر کی دنیا اس خاص عدد سے مراد صرف وہی حرف لے گی جو یونیکوڈ نے ترتیب دے رکھا ہے۔ مثال کے طور پر←  مزید پڑھیے
دسمبر 28, 2008
9 تبصر ے

اردو حروف کی یونیکوڈ قدریں(Values)

کمپیوٹر پر اردو کے لئے کچھ پروگرام ، سافٹ ویئر، کی بورڈ لے آؤٹ یا رسم الخط (Font) بنانے کے لئے ہمیں اکثر یونیکوڈ قدروں کی ضرورت پڑتی ہے جن کا مکمل جدول یونیکوڈ کی ویب سائیٹ سے مل جاتا ہے۔ اُس جدول میں اردو کی یونیکوڈ قدریں تلاش کرنا زیادہ تر لوگوں کے لئے مشکل ہوتا ہے۔ تلاش کو آسان کرنے کے لئے میں یہاں اردو کے حروف اور دیگر ضرورت کی یونیکوڈ قدریں پیش کر رہا ہوں←  مزید پڑھیے
دسمبر 28, 2008
8 تبصر ے

اردو کیبورڈ لے آؤٹ بنانا

کیبورڈ لے آؤٹ بنانے کے لئے آپ کو مائیکروسافٹ کا ایک پروگرام Microsoft Keyboard Layout Creator استعمال کرنا پڑتا ہے۔ یہ مفت کا سافٹ ویئر ہے جو آپ کو مائیکروسافٹ کی ویب سائیٹ سے مل جائے گا۔ مزید ہم یہاں اس سافٹ ویئر کا استعمال اور اس سے کیبورڈ لے آؤٹ کیسے بناتے ہیں بیان کرتے ہیں←  مزید پڑھیے