محفوظات برائے ”install urdu in win 7“ ٹیگ
جون 18, 2011
37 تبصر ے

پاک اردو انسٹالر — اپڈیٹ نمبر 1

کچھ دوستوں کا مشورہ تھا کہ ونڈوز ایکس پی اور وسٹا/سیون کے لئے علیحدہ علیحدہ انسٹالر کی بجائے ایک ہی ”پاک اردو انسٹالر“ ہو جو ونڈوز کے تینوں ورژن پر چلے۔ تو جناب اللہ کے فضل سے وہ کام بھی مکمل ہو گیا ہے۔ اب ونڈوز کے ہر ورژن کے لئے علیحدہ علیحدہ انسٹالر کی بجائے ایک ہی ”پاک اردو انسٹالر“ ونڈوز کے تینوں ورژن یعنی ایکس پی، وسٹا اور سیون پر چلے گا۔»»» معیاری اردو کی بورڈ لے آؤٹ»»» پہلے اردو انسٹالر موجود ہیں تو پھر نیا کیوں؟»»»←  مزید پڑھیے
جنوری 1, 2009
65 تبصر ے

ونڈوزسیون (7) میں اردو کی انسٹالیشن (Installation)

ونڈوز سیون (Windows 7) میں اردو لکھنے کے لئے سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ ”پاک اردو انسٹالر“ ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کرلیں۔ جس سے ونڈوز سیون میں اردو لکھنے اور پڑھنے کی مکمل سہولت دستیاب ہو جائے گی۔ ”پاک اردو انسٹالر“ آپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہاں ”پاک اردو انسٹالر“ کے بغیر ونڈوز سیون میں اردو انسٹال کرنے کا طریقہ دیکھتے ہیں تاکہ اگر کوئی انسٹالر کے بغیر اردو انسٹال کرنا چاہے یا پھر کم انٹرنیٹ سپیڈ ہونے کی وجہ سے ”پاک اردو انسٹالر“ ڈاؤن لوڈ کرنے میں مسئلہ ہو تو پھربھی وہ آسانی سے اردو انسٹال کر سکے←  مزید پڑھیے