محفوظات برائے ”how to write urdu“ ٹیگ
جون 22, 2011 - ایم بلال ایم
19 تبصر ے

Pak Urdu Installer

To make Urdu installation easy, but easier, ‘Pak Urdu Installer’ has been developed. Pak Urdu Installer performs all steps automatically without windows CD i.e. activates Urdu language support, install Urdu keyboard layout and installs necessary Urdu Fonts. Three common Urdu fonts that are used in Urdu websites or other places have been included in Pak Urdu Installer. After installing Pak Urdu Installer, your computer will support complete Urdu. The specified place where any other language is written, we can write Urdu also, ever not only in Search, E-Mail, Chat we can write Urdu but also give Urdu name to a folder and file»»»

←  مزید پڑھیے
اپریل 16, 2011 - ایم بلال ایم
2 تبصر ے

ورڈپریس بلاگ – پوسٹ کے زمرہ جات (Categories)

ورڈپریس بلاگ پر پوسٹس کے زمرہ جات(Posts Categories) بہت اہمیت رکھتے ہیں۔ خاص طور پر پوسٹ کے لئے مناسب زمرہ کا انتخاب اور بھی زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ ورڈپریس کی سیٹنگز، لنکس اور دیگر چیزیں سب کی سب صرف اور صرف پوسٹ کے لئے ہوتی ہیں کیونکہ اصل چیز تو پوسٹ یعنی آپ کی تحریر ہے۔ پوسٹ کے لئے مناسب زمرہ بنانا چاہئے۔ فرض کریں آپ زیادہ تر معاشرے پر لکھتے ہیں تو پھر ”معاشرہ“ کا زمرہ ہونا بہت ضروری ہے تاکہ معاشرے پر لکھی گئی پوسٹ کو»»»←  مزید پڑھیے
جنوری 2, 2009 - ایم بلال ایم
49 تبصر ے

اردو اور کمپیوٹر (مکمل کتابچہ)

میں نے ایک چھوٹی سی کوشش کی کہ اردو کمپیوٹنگ کے متعلق بنیادی معلومات کو ایک جگہ جمع کر سکوں اور اس کوشش کے نتیجہ میں ایک چھوٹا سا کتابچہ ”اردو اور کمپیوٹر“ کے عنوان سے تیار کر دیا ہے۔ اس کتابچہ میں کمپیوٹر پر اردو، اردو فونٹ اور اردو کی بورڈ انسٹال کرنے کے علاوہ کمپیوٹر پر اردو لکھنے کے اصول یعنی اردو ٹائیپنگ کے اصول، کمپیوٹر کی اصل اردو اور تصویری اردو میں فرق، اردو حروف کی یونیکوڈ ویلیوز اور اردو فونٹ کے متعلق تفصیل سے اور کئی جگہ پر تصاویر کے ساتھ وضاحت کی گئی ہے۔ کتابچہ کے شروع میں عام طور پر ذہن میں پیدا ہونے سوالات کو جوابات کے ساتھ درج کیا گیا ہے۔ کتابچہ کے لئے»»»←  مزید پڑھیے
دسمبر 28, 2008 - ایم بلال ایم
31 تبصر ے

کمپیوٹر پر اردو لکھنے کے اصول

جس طرح کمپیوٹر پر انگریزی یا دوسری کوئی زبان لکھتے ہوئے کچھ اصول ہوتے ہیں اسی طرح اردو لکھتے ہوئے بھی کچھ اصول ہیں جو درج ذیل ہیں۔←  مزید پڑھیے