بیاضِ بلال » چند اہم اور ضروری باتیں

چند اہم اور ضروری باتیں (اردو اور کمپیوٹر)
اگر آپ کمپیوٹر پر اردو کی انسٹالیشن، اردو کی بورڈ لے آؤٹ اور اردو فونٹس کے بارے میں کچھ خاص نہیں جانتے تو پھر بہتر یہی ہے کہ پاک اردو انسٹالر ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیں، کیونکہ پاک اردو انسٹالر سارے کام خودبخود کر دیتا ہے۔ اگر آپ اردو کمپیوٹنگ کی بنیادی تفصیل جاننا چاہتے ہیں تو درج ذیل باتوں کو دھیان سے ذہن نشین کر لیں۔

کمپیوٹر پر اردو لکھنے اور بہتر انداز میں دیکھنے کے لئے آپ کو تین کام کرنے پڑتے ہیں۔

•	اردو کی انسٹالیشن یعنی کمپیوٹر پر اردو کو ایکٹیو کرنا۔

•	اردو کی بورڈ لے آؤٹ کی انسٹالیشن۔

•	اردو فونٹس کی انسٹالیشن۔

پاک اردو انسٹالر یہی تینوں کام خودبخود کر دیتا ہے۔

اردو کی انسٹالیشن

اردو کی انسٹالیشن یعنی اردو کو کمپیوٹر پر ایکٹیو کریں۔ اس کی سپورٹ ونڈوز میں پہلے سے ہی شامل ہوتی ہے۔ ونڈوز ایکس پی میں یہ عمل آپ کو خود کرنا پڑتا ہے اور اس کے لئے آپ کو ونڈوز ایکس پی کی سی ڈی کی ضرورت  پڑتی ہے۔ یہ ایک بہت ہی آسان اور چھوٹا سا مرحلہ ہے۔ اس کی تفصیل کے لئے ”ونڈوز ایکس پی میں اردو کی انسٹالیشن“ والا صفحہ دیکھیں۔ اس کے برعکس ونڈوز سیون اور وسٹا میں اردو پہلے سے ہی ایکٹیو ہوتی ہے اس لئے ونڈوز سیون یا وسٹا میں اس عمل کی ضرورت نہیں پڑتی۔

اردو کی بورڈ لے آؤٹ

اردو کی انسٹالیشن یعنی اردو ایکٹیو کرنے کے بعد کمپیوٹر پر اردو لکھنے کے لئے آپ کو اپنی مرضی کا کی بورڈ لے آؤٹ انسٹال کرنا ہوتا ہے تاکہ آپ اپنی مرضی کے مطابق جس کی Key سے جو لکھنا چاہتے/چاہتی ہیں وہ لکھ سکیں۔ مثال کے طور پر آپ A کی Key سے  کیا لکھنا چاہتے/چاہتی ہیں اور B کی Key سے کیا لکھنا چاہتے/چاہتی ہیں۔ اردو کی بورڈ لے آؤٹ کی انسٹالیشن ایک بہت ہی آسان اور چھوٹا سا مرحلہ ہے جس کو انسٹال کرنے کی تفصیل آپ کو ” ونڈوز سیون، ونڈوز وسٹا یا ونڈوز ایکس پی میں اردو کی انسٹالیشن“  والے صفحہ پر ہی پتہ چل جائے گی۔پھر بھی مزید تفصیل درکار ہو تو ”اردو کی بورڈ لے آؤٹ (Urdu Keyboard Layout)“ والا صفحہ دیکھیں۔

اردو فونٹس

جس طرح کمپیوٹر پر باقی لکھائی کے خاص انداز(سٹائل) ہوتے ہیں جنہیں رسم الخط یعنی فونٹس کہتے ہیں جیسے Times New Roman، Arial اور Tahoma وغیرہ وغیرہ اسی طرح اردو لکھائی کو بھی ظاہر کرنے کے مختلف فونٹس ہوتے ہیں جیسے جمیل نوری نستعلیق، نفیس ویب نسخ، علوی لاہوری نستعلیق اور اردو نسخ ایشیا ٹائپ وغیرہ وغیرہ۔ اب آپ اردو لکھائی کو جس انداز میں دیکھنا چاہتے/چاہتی ہیں آپ وہ والے فونٹس اپنے کمپیوٹر پر انسٹال کر لیں۔ یہ بھی ایک بہت آسان اور چھوٹا سا مرحلہ ہے۔ اردو فونٹس کے بارے میں مزید معلومات کے لئے ”رسم الخط یعنی فونٹ(Font) کیا ہے؟“ والا صفحہ دیکھیں۔ اگر آپ کوئی بھی اردو فونٹ انسٹال نہیں کرتے پھر بھی اردو تحریر آپ کو ٹھیک نظر آئے گی لیکن یہ تحریر Times New Roman یا Tahoma وغیرہ فونٹ میں ہو گی جو کہ اردو کے فونٹ نہیں اس لئے بہتر یہی ہوتا ہے کہ آپ اردو تحریر کو بہتر انداز میں دیکھنے کے لئے چند ضروری فونٹس ضرور انسٹال کر لیں۔

عمومی سوالات

•	کیا ان تینوں مراحل میں سے ایک بھی کر لیا جائے تو اردو لکھی جا سکتی ہے؟

جواب:- نہیں، یاد رہے یہ تینوں مراحل اپنی جداگانہ حیثیت رکھتے ہیں۔ آپ یوں بھی سمجھ سکتے ہیں کہ پہلے والے دو مراحل یعنی اردو کی انسٹالیشن اور اردو کی بورڈ لے آؤٹ کی انسٹالیشن کے بعد آپ کمپیوٹر پر کسی بھی سافٹ ویئر میں اور انٹرنیٹ پر بآسانی اردو لکھ سکیں گے اور پھر اردو کو بہتر انداز میں دیکھنے کے لئے آپ کو اردو فونٹس کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔

عام طور پر کئی دفعہ دیکھا گیا ہے کہ لوگ ان تینوں مراحل میں سے کوئی ایک کر لیتے ہیں خاص طور پر اردو فونٹس انسٹال کر لیتے ہیں اور پھر شکایت کرتے ہیں کہ جناب اردو تو پھر بھی نہیں لکھی جا رہی۔ شاید ان کو سمجھ نہیں آتی یا پھر کوئی انہیں ٹھیک طرح سمجھا نہیں سکتا کہ اردو لکھنے کے لئے یہ تینوں مراحل یا کم از کم پہلے دو مراحل پورے کرنے بہت ضروری ہیں۔ یاد رہے ونڈوز سیون اور ونڈوز وسٹا میں یہ خصوصیت ہے کہ اس میں اردو پہلے سے ہی ایکٹیو ہوئی ہوتی ہے۔ اس لئے ونڈوز سیون اور ونڈوز وسٹا میں آپ کو اردو لکھنے کے لئے صرف دوسرا مرحلہ یعنی ”اردو کی بورڈ لے آؤٹ“ کی ہی انسٹالیشن کرنی پڑتی ہے۔

•	میں نے کمپیوٹر پر نہ تو اردو ایکٹیو کی ہے اور نہ ہی کوئی اردو کی بورڈ لے آؤٹ انسٹال کیا ہے لیکن پھر بھی کئی ویب سائیٹ پر میں اردو لکھ سکتا/سکتی ہوں؟

جواب:- جن ویب سائیٹس پر بغیر اردو ایکٹیو کیے اور بغیر اردو کی بورڈ لے آؤٹ انسٹال کئے اردو لکھی جاتی ہے ان ویب سائیٹس پر جس جگہ آپ اردو لکھ سکتے/سکتی ہیں اس ٹیکسٹ ایریا کے پیچھے جاوا سکرپٹ یا کسی بھی طرح کچھ ایسے پروگرامنگ کی جاتی ہے کہ جب آپ کوئی Key دباتے/دباتی ہیں تو انگلش کے حرف کی بجائے اردو کا حرف ظاہر ہو جاتا ہے۔ یہ سب اس پروگرامنگ کا کمال ہوتا ہے جبکہ آپ کے کمپیوٹر پر نہ تو اردو ایکٹیو ہوتی ہے اور نہ ہی کوئی اردو کی بورڈ لے آؤٹ انسٹال ہوا ہوتا ہے۔

•	اکثر اردو ویب سائیٹس پر جہاں اردو میں لکھنا ہوتا ہے وہاں اردو ویسے ہی لکھی جاتی ہے تو پھر اپنے کمپیوٹر پر اردو ایکٹیو کرنے کا کیا فائدہ؟

جواب:- انٹرنیٹ پر اردو ویب سائیٹس کے علاوو بھی کئی جگہ پر آپ کو اردو لکھنا پڑ سکتی ہے مثلاً گوگل میں کچھ اردو میں تلاش کرنا پڑ سکتا، فیس بک پر کچھ اردو میں لکھنا پڑ سکتا ہے اس کے علاوہ بھی کئی ایک ویب سائیٹس پر اردو میں لکھنا پڑ سکتا ہے تو پھر آپ کیا کریں گے/گی؟ اس کا سب سے بہتر اور سٹینڈرڈ حل یہی ہے کہ آپ اپنے کمپیوٹر پر اردو کو ایکٹیو کریں اور اپنی مرضی کا اردو کی بورڈ لے آؤٹ انسٹال کریں جو کہ بہت ہی آسان ہے اور پھر آپ جہاں چاہیں جس سافٹ ویئر میں چاہیں آسانی سے اردو لکھیں اور تو اور آپ ای میل اور چیٹ بھی اردو میں کر سکتے/سکتی ہیں۔

•	میرے پاس ”اردو کی بورڈ“ نہیں ہے یعنی میرے ”کی بورڈ“ پر اردو کے حروف نہیں لکھے ہوئے تو پھر میں کیسے اردو لکھ سکتا/سکتی ہوں؟

جواب:- پہلی بات یہ کہ آپ کے پاس اگر انگلش یا کسی دوسری زبان کا ”کی بورڈ“ ہے تو پھر بھی آپ اردو لکھ سکتے/سکتی ہیں۔ دوسری اور اہم بات یہ کہ ”کی بورڈ“ ایک ہارڈ ویئر ہے جبکہ ”کی بورڈ لے آؤٹ“ ایک سافٹ ویئر ہوتا ہے جوکہ اردو یا کوئی بھی زبان لکھنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔آپ ونڈوز کا جس زبان کا  ورژن انسٹال کرتے ہیں اس کا ”کی بورڈ لے آؤٹ“ ونڈوز کی انسٹالیشن کے دوران ہی خود بخود انسٹال ہو جاتا ہے اور پھر ایکٹیو بھی ہو جاتا ہے۔ لیکن ہمیں ونڈوز کا انگلش یا کسی بھی دوسری زبان کا ورژن استعمال کرتے ہوئے  اردو لکھنے کے لئے اردو کا ”کی بورڈ لے آؤٹ“ انسٹال یا کم از کم ایکٹیو کرنا پڑتا ہے۔ اس بارے میں مزید تفصیل دیکھنے کے لئے ”اردو کی بورڈ لے آؤٹ(Urdu Keyboard Layout)“ والا صفحہ دیکھیں۔ یہاں ایک بار پھر بتاتے چلیں کہ ”کی بورڈ“ ایک ہارڈ ویئر ہوتا ہے جبکہ کمپیوٹر پر کوئی بھی زبان لکھنے کے لئے ”کی بورڈ لے آؤٹ“ کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ کسی بھی ”کی بورڈ“ ہارڈویئر کے ساتھ کام کر سکتا ہے چاہے اس ”کی بورڈ“ پر انگلش لکھی ہو یا کوئی بھی دوسری زبان۔

•	میں نے اپنے کمپیوٹر پر اردو کی انسٹالیشن، کی بورڈ لے آؤٹ کی انسٹالیشن اور اردو فونٹ کی انسٹالیشن یعنی ان تینوں مراحل میں سے کچھ بھی نہیں کیا لیکن پھر بھی میرے کمپیوٹر پر اردو پڑھی جاتی ہے؟

جواب:- اردو تحریر پڑھنے کے لئے آپ کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ ونڈوز ایکس پی، ونڈوز وسٹا اور ونڈوز سیون میں یہ خصوصیت شامل ہے کہ اردو تحریر بغیر کچھ کیے ٹھیک پڑھی جا سکتی ہے۔ صرف لکھائی کا انداز بہتر دیکھنے کے لئے آپ کو اردو فونٹس کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ جبکہ اردو لکھنے کے لئے آپ کو پہلے دو مراحل پورے کرنے پڑتے ہیں۔

•	میں نے کمپیوٹر پر کوئی اردو فونٹ انسٹال نہیں کیا پھر بھی اردو تحریر مجھے نستعلیق فونٹ میں ہی نظر آتی ہے؟

جواب:- آپ جس اردو تحریر کی بات کر رہے/رہی ہیں وہ کمپیوٹر کی اصل اردو نہیں بلکہ وہ اردو تصویری شکل میں موجود ہے جو کہ ایک بہت پرانا طریقہ ہے اور اب وہ دور نہیں رہا کہ اس پرانے طریقہ پر چلا جائے۔ اس بارے میں مزید تفصیل آپ ”کمپیوٹر کی “اردو” اور “تصویری اردو” میں فرق“ والے صفحہ پر دیکھ سکتے/سکتی ہیں۔

•	چند ایک ویب سائیٹ پر کمپیوٹر کی اصل اردو میں ہی تحریر موجود ہے اور وہ نستعلیق میں ہی نظر آتی ہے جبکہ میں نے کوئی نستعلیق فونٹ انسٹال نہیں کیا؟

جواب:- اس کی وجہ یہ ہے بعض ویب سائیٹس پر نستعلیق یا کسی بھی فونٹ کو اس طرح رکھا گیا ہوتا ہے کہ جب آپ اس ویب سائیٹ کو کھولتے/کھولتی ہیں تو وہ فونٹ اس ویب سائیٹ کو کھولنے پر آپ کے کمپیوٹر پر عارضی طور پر انسٹال ہو جاتا ہے اور اردو تحریر آپ کو اسی فونٹ میں نظر آتی ہے اور جب آپ وہ ویب سائیٹ بند کرتے ہیں تو وہ فونٹ بھی آپ کے کمپیوٹر سے ختم ہو جاتا ہے۔

•	اگر میرے ذہن میں ”اردو اور کمپیوٹر“ کے متعلق کوئی سوال ہو تو مجھے اس کا جواب کہاں سے ملےگا؟

جواب:- اپنے سوال کے جواب کے لئے آپ urduhelpline[at]gmail[dot]com  پر رابطہ کریں۔ اردو ہیلپ لائن والے حتی المقدور آپ کی مدد کریں گے۔ اس کے علاوہ ایک بہترین جگہ اردو محفل ہے جہاں آپ کو اردو کے متعلق بے شمار ذخیرہ ملے گا۔ اردو محفل کا لنک درج ذیل ہے۔

http://www.urduweb.org/mehfil/forum.php

•	اردو کی بورڈ لے آؤٹ میں کہاں سے حاصل کر سکتا/سکتی ہوں؟

جواب:- آپ یہاں سے اردو کی بورڈ لے آؤٹ حاصل کر سکتے/سکتی ہیں۔

•	اردو فونٹس کہاں سے مل سکتے ہیں؟

جواب:- عام طور پر کمپیوٹر پر استعمال ہونے والے اردو فونٹس آپ کو یہاں سے مل جائیں گے۔

اس کے علاوہ جہانِ قلم ایک ایسی ویب سائیٹ جہاں اردو فونٹس کا بہت بڑا ذخیرہ موجود ہے۔ جہانِ قلم کے لئے درج ذیل لنک دیکھیں۔

http://fonts.alqlm.org

نوٹ:- یہ تحریر 7 فروری 2010 کو شائع کی گئی تھی لیکن اس تحریر کو ”اردو کمپیوٹنگ“ زمرہ میں مناسب جگہ پر رکھنے کے لئے تاریخ تبدیل کی گئی ہے۔ملتی جلتی تحاریر:-     • ونڈوز ایکس پی (XP) میں اردو کی تنصیب (Installation)     • ونڈوزسیون (7) میں اردو کی انسٹالیشن (Installation)     • ونڈوز وسٹا (Vista) میں اردو کی تنصیب (Installation)     • اردو کلیدی تختہ (Urdu Keyboard Layout)     • پاک اردو انسٹالر