محفوظات برائے ”موبائل سافٹ ویئر“ ٹیگ
مارچ 15, 2014
15 تبصر ے

انٹرنیٹ کا بادشاہ – گوگل

گوگل کے ذریعے مواد کی تلاش بہت مشہور ہے۔ اس کی معیاری تلاش پر لطیفے بھی ہیں۔ مثلاً بچہ گم گیا تو باپ نے کہا کہ پریشانی کی کوئی بات نہیں، ابھی گوگل کے ذریعے اپنا بچہ تلاش کر لیتا ہوں۔ ویسے گوگل کے اپنے بھی کئی کام انوکھے ہیں۔ جیسے اس کا ہیڈکواٹر ”گوگل پلکس“ دفتر کم اور کھیل کا میدان زیادہ لگتا ہے۔ بے شک گوگل انٹرنیٹ کا بادشاہ ہے اور اس کے بغیر انٹرنیٹ ادھورا لگتا ہے، مگر اب گوگل کی بادشاہت خطرے میں ہے۔ حقیقت میں گوگل امریکہ کے لئے جاسوسی←  مزید پڑھیے
جنوری 12, 2012
14 تبصر ے

اینڈرائیڈ میں اردو سپورٹ شامل کرنا

کچھ اینڈرائڈ موبائل یا ٹیبلیٹس پر اردو پڑھنے کی سہولت نہیں ہوتی۔ بعض میں اردو الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں اور بعض میں الفاظ کی جگہ ڈبے یا کوئی عجیب زبان بن جاتی ہے۔ خیر ان سب باتوں اور مسائل کو مدِ نظر رکھتے ہوئے فی الحال دو بہتر طریقے سامنے آتے ہیں جن کی مدد سے اردو پڑھی اور لکھی جا سکتی ہے←  مزید پڑھیے