محفوظات برائے ”الفاظ“ ٹیگ
دسمبر 1, 2012
26 تبصر ے

اردو بلاگر اور حقائق کا بھوت

اپنے سمیت تمام اردو بلاگران سے نہایت معذرت کے ساتھ۔ انٹرنیٹ کے بنجر کنارے ویران زمین پر ہم اردو بلاگر بستے ہیں۔ حقائق کا بھوت اردو بلاگروں کو غصے سے بولا چپ کرو۔ نہ تمہیں کوئی جانتا ہے نہ پڑھتا ہے۔ خوش فہمی کی افیون کے نشے سے باہر نکلو اور دیکھو کہ تم کتنے پانی میں ہو۔ احساس کمتری کے مارے غلام ذہنیت، شکی مزاج مگر شیر اردو بلاگرو←  مزید پڑھیے
اپریل 9, 2009
2 تبصر ے

جن کا نام ہی تاریخ ہوتا ہے

اس قوم کا مستقبل تمہارے ہاتھ میں ہے۔ سب تم سے بہتری کی آس لگائے بیٹھے ہیں کہ کب تم نیند غفلت سے جاگو اور قوم کی بہتری کے لئے کچھ ایسا کرو جو آج سے پہلے کسی نے نہیں کیا۔ عوام امید کرتی ہے کہ تم کچھ ایسا کرو جس سے تم اُن لوگوں میں شمار ہو جاؤ جن کا نام ہی تاریخ ہوتا ہے←  مزید پڑھیے
دسمبر 28, 2008
9 تبصر ے

اردو حروف کی یونیکوڈ قدریں(Values)

کمپیوٹر پر اردو کے لئے کچھ پروگرام ، سافٹ ویئر، کی بورڈ لے آؤٹ یا رسم الخط (Font) بنانے کے لئے ہمیں اکثر یونیکوڈ قدروں کی ضرورت پڑتی ہے جن کا مکمل جدول یونیکوڈ کی ویب سائیٹ سے مل جاتا ہے۔ اُس جدول میں اردو کی یونیکوڈ قدریں تلاش کرنا زیادہ تر لوگوں کے لئے مشکل ہوتا ہے۔ تلاش کو آسان کرنے کے لئے میں یہاں اردو کے حروف اور دیگر ضرورت کی یونیکوڈ قدریں پیش کر رہا ہوں←  مزید پڑھیے