محفوظات برائے ”اردو“ ٹیگ     ( صفحہ نمبر 4 )

اردو حروف کی یونیکوڈ قدریں(Values)

م بلال م نے اتوار، 28 دسمبر 2008 کو شائع کیا۔
1 تبصرہ

کمپیوٹر پر اردو کے لئے کچھ پروگرام ، سافٹ ویئر، کی بورڈ لے آؤٹ یا رسم الخط (Font) بنانے کے لئے ہمیں اکثر یونیکوڈ قدروں کی ضرورت پڑتی ہے جن کا مکمل جدول یونیکوڈ کی ویب سائیٹ سے مل جاتا ہے۔ اُس جدول میں اردو کی یونیکوڈ قدریں تلاش کرنا زیادہ تر لوگوں کے لئے مشکل ہوتا ہے۔ تلاش کو آسان کرنے کے لئے میں یہاں اردو کے حروف اور دیگر ضرورت کی یونیکوڈ قدریں پیش کر رہا ہوں

««« مکمل تحریر پڑھیے »»»

شیئر کریں     ای میل     فیس بک     ٹویٹر     گوگل بز     ٹیکنوراٹی     ڈگ     ڈیلیشیئس

اردو کلیدی تختہ بنانا

م بلال م نے اتوار، 28 دسمبر 2008 کو شائع کیا۔
4 تبصر ے

کلیدی تختہ بنانے کے لئے آپ کو مائیکروسافٹ کا ایک پروگرام Microsoft Keyboard Layout Creator استعمال کرنا پڑتا ہے۔ یہ مفت کا سافٹ ویئر ہے جو آپ کو مائیکروسافٹ کی ویب سائیٹ سے مل جائے گا۔ مزید ہم یہاں اس سافٹ ویئر کا استعمال اور اس سے کلیدی تختہ کیسے بناتے ہیں بیان کرتے ہیں

««« مکمل تحریر پڑھیے »»»

شیئر کریں     ای میل     فیس بک     ٹویٹر     گوگل بز     ٹیکنوراٹی     ڈگ     ڈیلیشیئس