بیاضِ بلال » اردو فانٹ
اردو فارمیٹر – شامل پلگ ان – اردو انگریزی بلاگنگ ایک ساتھ
کچھ دن پہلے فیس بک پر کوئی انگریزی بلاگر ابو شامل سے پوچھ رہا تھا کہ میں انگریزی بلاگنگ کے ساتھ ساتھ اردو بلاگنگ بھی کرنا چاہتا ہوں تو بتاؤ میں کیا کروں۔ ان حضرت نے اسے کہا کہ انتظار کرو میں اس متعلق مواد تلاش کر کے دیتا ہوں۔ پتہ نہیں اس کو مواد دیا یا نہیں لیکن میں نے وہ پڑھا اور اپنے طور پر اس کی کھوج لگانی شروع کی کہ پرانے طریقوں کے علاوہ ایسا کام مزید کس کس طرح ہو سکتا ہے۔ کئی طریقوں کا پتہ چلا لیکن میں کوئی خودکار نظام چاہتا تھا تاکہ انگریزی بلاگر آسانی سے اور ایک ہی بلاگ پر انگریزی کے ساتھ ساتھ اردو بلاگنگ بھی کر سکیں۔ یوں اس بندے ابو شامل کی وجہ سے مجھے کام کرنا پڑا اور ورڈپریس کا ”شامل پلگ ان“ آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔ یاد رہے پلگ ان کے نام کے بارے میں یہ نہ سوچئے گا کہ یہ ”بوڑھے“ ابو شامل(فہد) کے نام پر ہے بلکہ یہ ہمارے نوجوان دوست شامل (ابن فہد) کے نام پر ہے۔ بوڑھے دوستوں کا ہم خروج لگا رہے ہیں اور نئے نوجوان دوستوں کی فوج بنا رہے ہیں۔ آخر یہ کیا ماجرہ ہے وہ پھر سہی۔
اردو فارمیٹر – شامل پلگ ان بنانے کا بنیادی مقصد ایسے پیارے لوگوں کو آسانی فراہم کرنا ہے جو انگریزی کے ساتھ ساتھ اردو بلاگنگ بھی کرنا چاہتے ہیں۔ مزید ان کے ساتھ ساتھ ایسے لوگ بھی شامل ہیں جن کے بلاگ پر اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں تبصرے (Comments) ہوتے ہیں تاکہ اردو تبصروں پر بغیر کسی محنت کےاردو کی مناسبت سے فانٹ اور سائز وغیرہ خودبخود لاگو ہو جائے۔ یوں ایک ہی جگہ پر اردو اور انگریزی تحریر اپنے اپنے انداز میں بہتر پڑھی جائے گی اور پڑھنے والوں کو آسانی ہو گی۔ مزید اگر یہ پلگ ان انگلش تھیم کے ساتھ استعمال ہو تو اردو تحریر پر اردو کی مناسب فارمیٹنگ لاگو کرے گا اور اگر اردو تھیم کے ساتھ استعمال ہو تو انگریزی تحریر پر انگریزی کی مناسب فارمیٹنگ لاگو کرے گا کیونکہ شامل پلگ ان ایک وقت میں دونوں زبانوں میں بلاگنگ کی سہولت فراہم کرتا ہے۔
شامل پلگ ان کن کے لئے ہے؟
•    سب سے پہلے ایسے انگریزی بلاگر جو انگریزی کے ساتھ ساتھ اردو میں بھی پوسٹ کرنا چاہتے یا کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ چاہے کوئی بلاگر اردو میں پوسٹ کرتا ہے یا نہیں لیکن یہ پلگ ان ہر اس بلاگر کو فائدہ دے گا جس کے بلاگ پر دیگر کمنٹس کے ساتھ اردو میں بھی کمنٹ ہوتے ہیں۔ یہ پلگ ان اردو میں کئے گئے کمنٹ کو خودبخود اردو کے مطابق فانٹ، سائز اور سمت دے دے گا۔
•    ایسے اردو بلاگر جن کے بلاگ پر اردو کے ساتھ ساتھ انگریزی میں بھی کمنٹ ہوتے ہیں۔
•    خاص طور پر ایسے نئے اردو بلاگر جو اردو تھیم کے لئے بہت زیادہ وقت ضائع کر دیتے ہیں۔ وہ کوئی بھی انگریزی تھیم لگائیں اور پھر اس پلگ ان سے تحریر اور تبصرے وغیرہ کی فارمیٹنگ خودکار طریقے سے اردو کے مطابق ہو جائے گی۔
•    ایسے پرانے اردو بلاگر جن کے بلاگ پر ابھی تک اردو کی مناسبت سے فانٹ، سائز اور سمت وغیرہ نہیں کی گئی۔
شامل پلگ ان کرتا کیا ہے؟
•    اگر اس پلگ ان کو ”انگریزی تھیم“ کے ساتھ استعمال کیا جائے تو  یہ پلگ ان اردو میں لکھی گئی پوسٹ اور کمنٹ وغیرہ میں اردو  کو خودبخود دیکھ کر اردو تحریر پر اردو کی مناسبت سے فانٹ، سائز اور سمت لاگو کر دے گا اور انگریزی میں لکھے ہوئے مواد پر اثر انداز نہیں ہو گا یعنی انگریزی مواد تھیم کے مطابق جیسے پہلے تھا ویسا ہی رہے گا۔
•    اگر اس پلگ ان کو ”اردو تھیم“ کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے تو تب یہ انگریزی میں لکھی ہوئی پوسٹ اور کمنٹ وغیرہ پر انگریزی کی مناسبت سے فانٹ، سائز اور سمت لاگو کر دے گا اور اردو مواد تھیم کے مطابق ہی رہے گا۔
•    اس پلگ ان کی مدد سے کسی بھی تحریر میں اردو اور انگریزی ٹیگ استعمال کئے جا سکتے ہیں جن سے ایک وقت میں دونوں زبانیں لکھتے ہوئے تحریر کی خوبصورتی برقرار رہے گی۔
•    یاد رہے یہ پلگ ان کسی تحریر کی زبان کی پہچان کے لئے اس تحریر کے پہلے حرف کو دیکھے گا۔ جیسے اگر پہلا حرف اردو میں ہوا تو اردو کی مناسبت سے فارمیٹنگ لاگو ہو گی۔
اردو فارمیٹر – شامل پلگ ان یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
پلگ ان استعمال کرنے کا طریقہ
جیسے دیگر ورڈپریس پلگ ان انسٹال کیے جاتے ہیں بالکل ویسے ہی یہ پلگ ان بھی انسٹال کیا جاتا ہے۔ انسٹال کرنے اور چلانے (Activate) کے بعد یہ پلگ ان خودکار طریقے سے اپنا کام شروع کر دیتا ہے۔ کیونکہ بنیادی طور پر اردو کی ترویج کو مدِ نظر رکھتے ہوئے یہ پلگ ان انگریزی تھیم کے لئے بنایا گیا ہے اس لئے اس کی ڈیفالٹ سیٹنگز انگریزی تھیم کے مطابق ہیں۔ اگر اسے اردو تھیم کے ساتھ استعمال کرنا ہو تو پھر انسٹال کرنے اور چلانے کے بعد ایڈمن پینل میں Settings کی ذیلی فہرست میں Urdu Formatter والے صفحہ سے تھیم والی آپشن کو تبدیل کر لیں۔ مزید یہ پوسٹ، کمنٹ اور پوسٹ کے خلاصے (Excerpt) کے ساتھ خودکار طریقے سے کام کرنا شروع کر دیتا ہے۔ اگر کوئی خود کار نظام بند کرنا ہو تو وہ بھی Urdu Formatter والے صفحہ سے بند کیا جا سکتا ہے۔
یہ تو تھیں تھیم کے مطابق خودکار طریقے سے زبان کی پہچان کر کے اسے زبان کے مطابق فارمیٹنگ دینا۔ اس کے علاوہ کسی بھی تھیم کے ساتھ استعمال کرتے ہوئے آپ خود سے فارمیٹنگ کے لئے ٹیگ بھی کسی تحریر میں دے سکتے ہیں۔ جیسے انگریزی پوسٹ کے درمیان اگر کوئی اردو لفظ آئے تو اس کے ساتھ [urdu] کا ٹیگ استعمال کر سکتے ہیں۔ جس لفظ پر یہ ٹیگ لگایا جائے گا، یہ پلگ ان اس لفظ پر خود بخود اردو کے مطابق فارمیٹنگ لاگو کر دے گا۔ اگر تحریر کے درمیان میں ایک دو اردو الفاظ کی بجائے کوئی پہرہ آئے تو پھر [urdu_text] کے ٹیگ کا استعمال کر سکتے ہیں۔ جس طرح انگریزی پوسٹ میں [urdu] ٹیگ کا استعمال کر سکتے ہیں بالکل ویسے ہی اردو پوسٹ میں [english] اور [english_text] کا استعمال کر سکتے ہیں۔ جس طرح دیگر ٹیگ لگاتے ہوئے ٹیگ شروع اور پھر بند کیا جاتا ہے بالکل ویسے ہی ان ٹیگ کو ”/“ لگا کر بند کیا جاتا ہے۔ مزید یہ ٹیگ خودبخود مناسب سائز وغیرہ استعمال کرتے ہیں لیکن اگر چاہیں تو ان ٹیگ  کے ساتھ اپنی مرضی کا سائز اور سمت بھی دے سکتے ہیں۔ جس کی وضاحت مثالوں سے کی گئی ہے۔
اردو ٹیگ کا استعمال۔
Urdu is the national language [urdu]قومی زبان[/urdu] of Pakistan.
اردو ٹیگ کے ساتھ سائز کا استعمال
Urdu is the national language [urdu size="16"]قومی زبان[/urdu] of Pakistan.
اگر [urdu_text] ٹیگ کا استعمال کرنا ہو تو یہ بھی ویسے ہی کام کرے گا لیکن اگر چاہیں تو اس ٹیگ میں سائز کے ساتھ ساتھ سمت بھی دے سکتے ہیں یا کوئی ایک بھی دے سکتے ہیں۔ جیسے
Urdu is the national language [urdu_text size="19" align="right"]قومی زبان[/urdu] of Pakistan.
سائز پکسل میں شمار ہو گا اور align میں left, right یا justify دے سکتے ہیں۔ اگر سائز یا سمت خود سے نہیں دیتے تو پھر اردو یا انگریزی کی مناسبت سے خود ہی بہتر سائز اور سمت لاگو ہو جائے گا۔ جس طرح [urdu]اور [urdu_text] کا استعمال کیا ہے بالکل اسی طرح [english] اور [English_text] کا استعمال کر سکتے ہیں۔
یہ پلگ ان ورڈپریس کے سٹینڈرڈ فنکشن کے ساتھ کام کرے گا۔ اگر کسی تھیم میں کسی کام کے لئے خود سے فنکشن بنائے گئے ہوں جیسے عام طور پر Excerpt کے لئے بنائے جاتے ہیں تو ایسی صورت میں یہ اس فنکشن کے ساتھ کام نہیں کرے گا۔ اس کا حل یہ ہے کہ آپ تھیم میں جہاں پر ایسا کوئی فنکشن استعمال ہوا ہو وہاں اس فنکشن کے شروع اور آخر پر درج ذیل کوڈ شامل کر دیں مثلاً اگر Excerpt کے لئے ایسا کوئی فنکشن بنایا گیا ہے تو Excerpt  کو خودکار طریقہ سے زبان کے مطابق فارمیٹنگ دینے کے لئے تھیم میں جہاں پر Excerpt ظاہر کرنے کا کوڈ ہو اس کے شروع اور آخر پر پی ایچ پی کے درج ذیل کوڈ کا اضافہ کر دیں۔ اگر آپ ایچ ٹی ایم ایل اور پی ایچ پی کے بارے میں تھوڑا بہت جانتے ہیں تو تب ہی یہ کوڈ شامل کیجئے گا نہیں تو آپ تھیم میں خرابی بھی کر سکتے ہیں۔
شروع کا کوڈ
do_action('urdu_start');
آخر کا کوڈ
do_action('urdu_end');
مثال
مزید اس کوڈ کے ساتھ سائز، سمت، رنگ اور لائن کا وقفہ یہ تمام کے تمام یا ان میں سے چند ایک کا کوڈ اور ان کی اپنی مرضی کی ویلیوز شامل کر سکتے ہیں۔ جس کی مثال درج ذیل ہے۔
do_action('urdu_start',array('font_size'=>'19', 'line_height'=>'31', 'text_color'=>'blue', 'text_align'=>'right'));
my_function();
do_action('urdu_end');
یاد رہے یہ کوڈ لکھنے سے بھی فارمیٹنگ  لاگو کرنے سے پہلے تحریر کی زبان دیکھی جائے گی اور اگر زبان اردو ہوئی تو تب ہی اردو فارمیٹنگ لاگو ہو گی ورنہ تحریر پر کچھ بھی اثر انداز نہیں ہو گا اور تحریر تھیم کے مطابق ہی ظاہر ہو گی۔ملتی جلتی تحاریر:-     • رسم الخط(Font) کیا ہے؟     • اینڈرائڈ کے لئے فونیٹک اردو کیبورڈ لے آؤٹ     • پاک اردو انسٹالر     • آپ کو پاک اردو انسٹالر کا کیا فائدہ؟     • ورڈپریس پلگ ان انسٹال کرنا اور چلانا
رسم الخط(Font) کیا ہے؟
یوں تو کمپیوٹر کی دنیا میں داخل ہونے والا ایک عام انسان بھی رسم الخط (Font) کے بارے میں جانتا ہے لیکن کئی بار ایسا دیکھنے اور سننے کو ملا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ہمارے کچھ لوگ رسم الخط کے بارے میں کچھ خاص نہیں جانتے۔ ایک دفعہ ایک دوست کمپیوٹر میں اردو لکھنے کی کوشش کر رہا تھا لیکن کامیاب نہ ہو سکا تو مجھ سے رابطہ کیا۔ موصوف کہتے ہیں کہ جناب ہم نے رسم الخط (Font) اپنے کمپیوٹر میں نصب کیا ہے لیکن پھر بھی اردو نہیں لکھ پا رہے۔ پھر انہیں رسم الخط کے بارے میں کچھ بتایا تو جناب کو سمجھ آئی۔ اب میں نے سوچا ہو سکتا ہے کہ میرے اُس دوست جیسے کئی لوگ موجود ہوں جو رسم الخط کے بارے میں کچھ خاص نہ جانتے ہوں تو اس لئے میں یہاں رسم الخط کے بارے میں کچھ وضاحت کر دیتا ہوں۔
عام طور پر ہر بندے کا ہاتھ سے لکھنے کا انداز الگ الگ ہوتا ہے۔ کوئی بڑا بڑا لکھتا ہے تو کوئی چھوٹا چھوٹا کوئی خوبصورت لکھتا ہے تو کوئی عجیب عجیب لکھتا ہے۔ بس اس لکھنے کے انداز کو ہی رسم الخط یعنی فونٹ (Font) کہتے ہیں۔ کمپیوٹر میں بھی لکھائی کے مختلف انداز یعنی رسم الخط (Font) موجود ہوتے ہیں جو ہمیں پسند ہو وہ ہم استعمال کر لیتے ہیں اور اُس کا جو سائز چاہیں کر لیتے ہیں پھر سیدھا یا ٹیڑھا بھی کر لیتے ہیں۔ کمپیوٹر کی دنیا میں ہر رسم الخط کا کام صرف اور صرف ہمیں لکھائی ایک خاص انداز میں دکھانا ہوتا ہے۔ کمپیوٹر کو لکھائی کے انداز سے کوئی غرض نہیں کمپیوٹر بس یہ دیکھتا ہے کہ آپ کونسی زبان اور کیا لکھ رہے ہیں۔ کمپیوٹر میں رسم الخط کو اگر تکنیکی انداز میں دیکھیں تو رسم الخط بناتے ہوئے یہ واضح کیا جاتا ہے کہ کس عدد کے متبادل کونسے حرف یا لفظ کی شکل دیکھانا ہے۔ اصل میں ہوتا یہ ہے کہ جب ہم کسی زبان کا انتخاب کر کے کوئی کنجی دباتے ہیں تو اُس کے متبادل ایک خاص عدد کمپیوٹر کو ملتا ہے پھر کمپیوٹر ہمارے منتخب کیے ہوئے رسم الخط پر جاتا ہے اور دیکھتا ہے کہ جو عدد مجھے ملا ہے رسم الخط میں اس عدد کے متبادل کونسی شکل موجود ہے۔ جب اسے عدد کے متبادل شکل ملتی ہے تو کمپیوٹر اُس شکل کو ہماری مانیٹر سکرین پر ظاہر کر دیتا ہے۔
ان سب باتوں سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ رسم الخط کا کام صرف اور صرف تحریر کا انداز یعنی کمپیوٹر کو اعداد کے بدلے حروف یا الفاظ کی شکل مہیا کرنا ہے۔ کمپیوٹر میں اردو،  انگریزی یا کوئی بھی زبان لکھنے سے رسم الخط کا صرف اور صرف اتنا تعلق ہے کہ وہ آپ کو لکھائی کس انداز میں دکھائے۔ باقی آپ کمپیوٹر میں کونسی زبان لکھنا چاہتے ہیں اس سے رسم الخط کا کوئی تعلق نہیں۔
اردو کے چند ایک رسم الخط آپ یہاں  اور یہاں سے اُتار (Download) کر سکتے ہیں۔
رسم الخط کو اپنے کمپیوٹر پر نصب کرنا
اس کا سب سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ پاک اردو انسٹالر ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیں، جس سے اردو کے تمام ضروری فانٹس آپ کے کمپیوٹر میں انسٹال ہو جائیں گے اور ساتھ ساتھ اردو لکھنے کی سہولت بھی دستیاب ہو جائے گی۔ مزید اگر آپ خود سے فانٹس انسٹال کرنے کا طریقہ جاننا چاہتے ہیں تو وہ درج ذیل ہے۔
عام طور پر انٹرنیٹ پر جو رسم الخط موجود ہیں وہ Zip ہوئے ہوتے ہیں۔ انٹرنیٹ سے رسم الخط کو اتارنے کے اُسے کسی سافٹ ویئر کے ساتھ UnZip کر لیں۔ اس کے بعد خاص رسم الخط کی فائل کو  کاپی کریں پھرStartپھر Run پر کلک کریں اور وہاں fonts لکھ کر Ok کر دیں۔ نئی ظاہر ہونے والی ونڈو میں رسم الخط کو Ctrl+v سے پیسٹ کر دیں۔ یوں آپ کا رسم الخط کمپیوٹر میں نصب ہو جائے گا۔ملتی جلتی تحاریر:-     • پاک اردو انسٹالر     • اردو فارمیٹر – شامل پلگ ان – اردو انگریزی بلاگنگ ایک ساتھ     • موجودہ دور میں اردو زبان – جواب     • چند اہم اور ضروری باتیں (اردو اور کمپیوٹر)     • میرا یار کمپیوٹر بولا ”اردو صرف اردو ہے“