محفوظات برائے ”یونیکوڈ اردو“ ٹیگ
فروری 19, 2014 - ایم بلال ایم
4 تبصر ے

پاکستان کا اردو بلاگستان

Urdu Blogistan of Pakistan بلاگنگ نے پاکستان پہنچنے میں دیر تو لگائی مگر زیادہ دیر بھی نہ لگائی۔ پاکستان کے پہلے بلاگر کے بارے میں حتمی کچھ کہنا مشکل ہے۔ البتہ طارق مصطفیٰ اور عمیر سلام کا شمار اولین پاکستانی بلاگر میں ہوتا ہے۔ جنوری 2004ء میں بی بی سی اردو نے اپنی بلاگنگ کا آغاز کیا۔ جولائی 2005ء میں آن لائن فورم اردو محفل بنی اور اردو بلاگنگ کی دنیا میں انقلاب آ گیا۔ ساتھ ہی اردو سیارہ کے نام سے اردو بلاگز ایگریگیٹر بنا۔ آج کل دیگر کئی بلاگ ایگریگیٹرز موجود ہیں، جیسے اردو کے سب رنگ اور اردو سورس←  مزید پڑھیے
جون 22, 2013 - ایم بلال ایم
25 تبصر ے

فوٹو شاپ اور کورل ڈرا میں اردو

Urdu in Photoshop and Corel Draw رنگ برنگی تصویروں پر مختلف خوبصورت انداز میں اردو لکھنے کے لئے کئی ایک سافٹ ویئر موجود ہیں لیکن اس وقت مشہور اڈوب فوٹوشاپ اور کورل ڈرا ہیں۔ ابھی انہیں سافٹ ویئرز میں اردو لکھنے کے متعلق دیکھتے ہیں۔ پہلے ڈائریکٹ ان سافٹ ویئرز میں اردو نہیں لکھی جاتی تھی لیکن اب ایسا نہیں۔ اب تو رنگارنگ اردو فانٹس کے ساتھ خوبصورت انداز میں اردو لکھی جا سکتی ہے۔←  مزید پڑھیے
نومبر 19, 2012 - ایم بلال ایم
21 تبصر ے

الف سے اردو، ب سے بابا

Alqlm Taj Nastaleeq بچپن میں پڑھا تھا الف سے انار اور ب سے بابا۔ انار کا تو بچپن میں پتہ چل گیا، مگر بابے کے معاملے میں تذبذب کا شکار رہے۔ وقت گذرتا رہا اور پھر الف انار سے الف اردو تک پہنچ گئے، ساتھ ہی اردو کی دنیا میں ایک بندے سے واسطہ پڑا تو سمجھ آئی کہ القلم تاج نستعلیق والا بابا شاکرالقادری ←  مزید پڑھیے
ستمبر 14, 2012 - ایم بلال ایم
55 تبصر ے

میڈیا اور اردو کے رضاکار – چند تلخ حقائق

Urdu آپ کے پاس وقت ہے تو پڑھیے اور سوچیئے کہ اردو کے ان رضاکاروں کو کیا ملا؟ کئی تحاریر لکھیں مگر شائع نہیں کیں، لگتا کہ لوگ کہیں گے کہ یہ شہرت کے بھوکے ہیں۔ اب بات برداشت سے باہر ہے۔ اس سے پہلے کہ میں کوئی بات دل پر لے کر اردو اور بلاگنگ سے کنارہ کشی کر جاؤں←  مزید پڑھیے
جنوری 15, 2012 - ایم بلال ایم
51 تبصر ے

میرا یار کمپیوٹر بولا ”اردو صرف اردو ہے“

یارو! کل میری بڑی بے عزتی ہوئی ہے۔ دل تو کر رہا ہے ”کمپیوٹر“ کو اچھی بھلی گالیاں نکالوں کیونکہ اس نے کل وہ کیا جس کی کبھی مجھے امید نہیں تھی۔ خیر کمپیوٹر بھی اپنا یار ہے اس لئے اس کی گستاخی پر درگزر کرتے ہیں۔ ویسے بھی بات چیت کے آخر پر اس نے یاروں کا یار بنتے ہوئے بڑے پیار سے بات کی۔ ہوا یوں کہ کل میں کمپیوٹر کو یہ پوچھ بیٹھا ←  مزید پڑھیے