محفوظات برائے ”بٹن“ ٹیگ
مارچ 16, 2013 - ایم بلال ایم
11 تبصر ے

بلاگسپاٹ پر اردو بلاگ بنانا

Setup Urdu Blog at Blogspot بلاگسپاٹ پر اردو بلاگ بنانا بہت آسان ہے۔ اس کے لئے گوگل اکاؤنٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔ بلاگ بنانے کے بعد اردو بہتر انداز میں پڑھنے کے لئے ٹیمپلیٹ میں اردو فانٹ کے متعلق چند تبدیلیاں کرنی ہوتی ہیں۔ جس سے اردو بلاگ بن جاتا ہے۔ اس کے بعد آپ آسانی سے اردو تحریر لکھ کر اپنی آواز پوری دنیا تک پہنچا سکتے ہیں۔←  مزید پڑھیے
نومبر 28, 2011 - ایم بلال ایم
45 تبصر ے

آپ کو پاک اردو انسٹالر کا کیا فائدہ؟

کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پر اردو پڑھنے، لکھنے اور اس بارے میں مکمل رہنمائی کے لئے صرف ایک ہی چیز چاہئے اور وہ ہے پاک اردو انسٹالر۔ جب عام صارفین اردو لکھنے کی طرف آئیں گے تو اس کا سب سے زیادہ فائدہ بھی اردو ویب سائیٹ اور بلاگ وغیرہ کو ہو گا۔ وہ اس طرح کہ←  مزید پڑھیے
جولائی 20, 2011 - ایم بلال ایم
58 تبصر ے

پاک اردو انسٹالر کے بینر

Pak Urdu Installer پاک اردو انسٹالر کے کچھ بینر تیار کیے ہیں تاکہ جو کوئی اردو کی ترویج میں حصہ ڈالتے ہوئے بینر اپنی ویب سائیٹ یا بلاگ پر لگانا چاہے، وہ آسانی سے، اپنی ضرورت اور پسند کے مطابق لگا لے۔ ہر بینر کے ساتھ اس کو اپنی ویب سائیٹ یا بلاگ پر لگانے کا کوڈ بھی لکھ دیا ہے۔ بس اس کوڈ کو←  مزید پڑھیے
دسمبر 28, 2008 - ایم بلال ایم
14 تبصر ے

اردو کلیدی تختہ (Urdu Keyboard Layout)

کلیدی تختہ (Keyboard) کی تمام کنجیوں یعنی Keys پر حروف ایک خاص ترتیب سے لکھے ہوتے ہیں۔ اس خاص ترتیب کو کی بورڈ لے آؤٹ (Keyboard Layout) کہا جاتا ہے۔ جس میں یہ فیصلہ کیا جاتا ہے کہ فلاں کنجی دبانے سے کونسا حرف لکھا جائے گا اور فلاں دبانے سے کونسا←  مزید پڑھیے