محفوظات برائے ”اردو اشتہار“ ٹیگ
دسمبر 17, 2013 - ایم بلال ایم
19 تبصر ے

اشتہار برائے ضرورتِ رشتہ

Matrimonial Ad پچھلے دنوں ہمارا ایک دوست مظلوموں کی صف میں کھڑا ہو گیا ہے۔ بیچارہ ایک مصیبت سے نکل کر دوسری میں چلا گیا ہے۔ اب ہمیں اپنے ایک نکمے مگر کماؤ، ویب ڈویلپر، بلاگر، لکھاری اور سیاح دوست کی شادی کے لئے ”سیاہ“ لڑکی کا رشتہ درکار ہے۔ شرائط صرف دو ہیں۔ ایک یہ کہ لڑکی پہلوان ہو، تاکہ ہمارے دوست کو سیاحت سے باز رکھ کر گھر باندھے رکھے۔ دوسری شرط ہے کہ لڑکی کو اردو آتی ہو، تاکہ ہمارے دوست کی تحاریر پڑھے۔ ورنہ اسے کسی نے پڑھنا تو ہے نہیں۔ مزید←  مزید پڑھیے
جولائی 20, 2011 - ایم بلال ایم
58 تبصر ے

پاک اردو انسٹالر کے بینر

Pak Urdu Installer پاک اردو انسٹالر کے کچھ بینر تیار کیے ہیں تاکہ جو کوئی اردو کی ترویج میں حصہ ڈالتے ہوئے بینر اپنی ویب سائیٹ یا بلاگ پر لگانا چاہے، وہ آسانی سے، اپنی ضرورت اور پسند کے مطابق لگا لے۔ ہر بینر کے ساتھ اس کو اپنی ویب سائیٹ یا بلاگ پر لگانے کا کوڈ بھی لکھ دیا ہے۔ بس اس کوڈ کو←  مزید پڑھیے