تازہ تحاریر
تازہ تبصرے
-
- عابد وسیم» اردو کلیدی تختہ بنانا
- م بلال م» میرے بارے میں
- م بلال م» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- م بلال م» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- فرحت کیانی» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- زاہد» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- محمد اقبال مغل» پاکستان بلاگ ایوارڈ - شام سویرے ہون ووٹاں ای ووٹاں
- محمد فاروق» اردو فارمیٹر - شامل پلگ ان - اردو انگریزی بلاگنگ ایک سات…
ٹیگز
-
keyboard ورڈپریس فانٹس اردو انسٹالیشن کیبورڈ install لے آؤٹ اردو کیبورڈ keyboard layout islam urdu keyboard layout فونیٹک phonetic urdu keyboard اردو فونیٹک کی بورڈ nation fonetic language write urdu installation education کمپیوٹر کی بورڈ installation urdu and blog رسم الخط urdu phonetic keyboard اردو بلاگنگ پاکستان in urdu نظام زبان اردو لکھنا کیبورڈ سیٹنگ یونیکوڈ اردو لکھنا انٹرنیٹ society wordpress blog urdu blog انگریزی english اردو اور بلاگ computer فونیٹک اردو کیبورڈ layout urdu bloging معاشرہ unicode system صوتی اردو کیبورڈ لے آؤٹ keyboard setting فانٹ کی بورڈ لے آؤٹ اردو بلاگ اردو بلاگ بنانا fonts read wordpress pakistan phonetic urdu keyboard pak urdu installer اردو بلاگنگ urdu قوم ورڈ پریس internet ورڈ پریس بلاگ
محفوظات
فیس بک
Technology blogs
Blogs Directory
Blog Directory
Add blog to our directory.
Add Your Blog Blog Site 

Blogs Blog Tools Allie Marie































جزاک اللہ خیرٌ ۔ اھم موضوع پر لکھا ھے ۔
دین کے نام پر ایسی ایسی ای ملیز اور ایس ایم ایس گردش میں رہتے ہیں کہ سوچنے والا انسان پریشان ہو جاتا ہے ۔ مجھے کئی بار یہ احساس ہوا کہ ایسے پیغامات کو شروع کرنے والا اسلام دُشمن ہے
ہمیںآپ کے بلاگ کا تبھی پتہ چلا جب آپ نے ہمارے بلاگ پر تبصرہ کیا۔ کیا آپ کا بلاگ سیارہ یا اردو ٹیک وینس پر نہیںہے۔ اگر نہیںتو انہیںکہ کر شامل کر لیں۔ آپ اچھا لکھتے ہیںصرف اتنی گزارش ہے کہ تحریر کو تھوڑا مختصر رکھنے کی کوشش کیا کریں۔
میرا پاکستان صاحب آپ کے مشورے کو میں آئندہ ضرور ذہن میں رکھوں گا۔۔۔
ویسے میرا بلاگ اردو ٹیک پر ہے لیکن اردو ویب پر ابھی تک رجسٹر نہیں ہوا ایک بار فارم پر کیا تھا لیکن ابھی تک شامل نہیں کیا گیا۔۔۔ پتہ نہیں کیا وجہ ہے۔۔۔
بلال، ماشاءاللہ۔ بلاگ بہت اچھا سیٹ اپ کر لیا ہے۔
آپ کے بلاگ کا علم آپ کے منظر نامہ پر تحریر لکھنے کے بعد ہوا تھا، جس میں آپ نے لنک دیا تھا۔ اسی وقت میں نے اردو ٹیک کے ایڈمن کو دیا تھا اور وینس پر موجود ہے۔
http://www.urdutech.net/venus/
السلام علیکم بلال بھائی بہت خوب بہت اچھا لھکا ہے آپ نے میرے ساتھ بھی اکثر ایسا ہی ہوتا ہے عجیب عجیب ایس ایم ایس آتے ہیں اگر ڈلیڈ کر دو گے تو 100 سال تک انلکی رہو گے وغیرہ وغیرہ ہمیں چاہے جو کچھ ہمیں پتہ چل رہا ہے کسی ایسا انسان سے جو کوئی عالم نہیں ہے تو پھر اس کی تخقیق کرنا ضرور ہو جاتا ہے بہت شکریہ
ماوراء آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے اردو ٹیک وینس پر میرا بلاگ بھی رجسٹر کروا دیا۔۔۔
یہ جو میں نے اپنا بلاگ بنایا ہے یہ آپ کی اور عمار بھائی کی مدد سے بنا ہے۔۔۔ اصل میں بلاگ کے بارے میں بنیادی باتیں آپ لوگوں نے ہی بتائیں اور سمجھائیں اور یوں میں نے اپنا بلاگ بنایا۔۔۔
آپ کا بہت شکریہ کہ آپ میرے بلاگ پر تشریف لائیں۔۔۔
بلال
کہاں ہیں آپ؟ سب خیریت ہے نا؟ القلم پر آئیں
اچھا بلاگ بنایا۔ اور آرٹیکل بھی کافی معلوماتی ہے
آپ کا تفسیر
تفسیر بھائی کچھ مصروفیت تھی جس کی وجہ سے القلم پر نہیں آ سکا لیکن جلد ہی آتا ہوں۔۔۔