مارچ 16, 2013 - ایم بلال ایم
11 تبصر ے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست 11 تبصرے برائے تحریر ”بلاگسپاٹ پر اردو بلاگ بنانا

  1. بہت زبردست بلال بھائی ! ورڈ پریس کے بعد اب بلاگ سپاٹ پربھی آپ نے نظر کرم فرمائی ہے۔ اللہ آپ کی کوششوں اور کاوشوں میں برکت عطا فرمائے۔ اردو کمپیوٹنگ اور اردو بلاگنگ کے لئے آپ کی خدمات یقینا ناقابل فراموش ہیں۔

  2. السلام علیکم جی بہت آچھی کاوش ہے اللہ تعالی آپ کو اردو کی اور زیادہ خدمت کرنے کی توفیق عطاکرے آمین

  3. السلام و علیکم جناب بلال صاحب!!

    آپ کی رہنمائی کا بے حد ممنون ہوں‌مگر میں ابھی تک اپنے بلاگ پر اردو ٹمپلیٹ اپ لوڈ نہیں کر سکا ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جب بھی ٹمپلیٹ ڈاؤنلوڈ کرتا ہوں، اس کی فائل ایکسٹریکٹ کرتا ہوں تو ان ٹمپلیٹس میں ایکس-ایم-ایل فائل موجود ہی نہیں ہوتی جس سے میں اپنے بلاگ پہ اپ لوڈ کر سکوں۔ مہربانی فرما کر رہنمائی فرمائیں۔

  4. بعد سلام اور دعا کے عرض ہے کہ آپ نے یاد دہانی کرا دی جس کیلئے شکریہ ۔ ہم تو ہیں ”جو مل گیا اُسی کو مقدّر سمجھ لیا ۔ جو کھو گیا اُس کو بھُلاتا چلا گیا“۔ 2004ء میں بلاگ سپاٹ پر بلاگ بنایا ۔ اُس زمانہ میں براہِ راست اُردو لکھنا ممکن نہ تھا چنانچہ کافی تردد کرنا پڑتا تھا ۔ بعد میں بلاگر والوں کو ہمارا کچھ خیال آ گیا تو تو کچھ سہولت ہوئی ۔ حکومت نے بلاگر پر پابندی لگا دی تو ورڈ پریس کا رُخ کیا لیکن اس کے منہ زور ہونے کے باعث جگہ کرائے پر لے لی ۔ 🙂

  5. شکریہ جناب اب کچھ مسائل کم ہوجائیں گے
    اور آپ کے لئے دعا ئوں میں بھی اضافہ ہو گا دنیا بھر سے ۔۔۔
    انشا ء اللہ
    آپ اردو کی خدمت کررہے ہیں اللہ آپ کو اس کااجر عطا فرمائے۔آمین

  6. السلام علیکم بلال بھائی ! آپ کے بلاگ پڑھ کر بہت معلومات حاصل ہوتی ہیں۔

  7. آپ کی اردو کی ترویج کی پالیسی قابل سد ستائش ہے۔ اللہ آپ کو جزاءے خیر دے اور آپ کو اپنے مقصد میں کامیاب کرے۔ آمین

Leave a Reply to مہتاب عزیز جواب منسوخ کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *