تازہ تحاریر
تازہ تبصرے
-
- عابد وسیم» اردو کلیدی تختہ بنانا
- م بلال م» میرے بارے میں
- م بلال م» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- م بلال م» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- فرحت کیانی» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- زاہد» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- محمد اقبال مغل» پاکستان بلاگ ایوارڈ - شام سویرے ہون ووٹاں ای ووٹاں
- محمد فاروق» اردو فارمیٹر - شامل پلگ ان - اردو انگریزی بلاگنگ ایک سات…
ٹیگز
-
urdu installation nation اردو بلاگنگ ورڈپریس read ورڈ پریس education phonetic keyboard کیبورڈ سیٹنگ english اردو لکھنا زبان کی بورڈ system wordpress لے آؤٹ اردو فونیٹک کی بورڈ phonetic urdu keyboard installation pakistan کی بورڈ لے آؤٹ اردو بلاگ بنانا pak urdu installer ورڈ پریس بلاگ کیبورڈ wordpress blog internet urdu keyboard islam urdu اردو کیبورڈ فانٹس urdu and blog urdu keyboard layout keyboard setting اردو بلاگ معاشرہ unicode fonetic keyboard layout install رسم الخط انٹرنیٹ صوتی urdu bloging فونیٹک اردو کیبورڈ in urdu کمپیوٹر اردو کیبورڈ لے آؤٹ urdu blog پاکستان نظام اردو بلاگنگ اردو اور بلاگ اردو انسٹالیشن انگریزی فونیٹک fonts society لکھنا اردو computer write فانٹ یونیکوڈ قوم urdu phonetic keyboard language layout
محفوظات
فیس بک
Technology blogs
Blogs Directory
Blog Directory
Add blog to our directory.
Add Your Blog Blog Site 

Blogs Blog Tools Allie Marie































آخر ميں پہنچ کا سارا مزا ہی کرکرا ہو گيا ۔ ميں سمجھا تھا کہ آپ کی تحرير ہے اور لکھنے والا تھا ۔ “زبردست تحرير ہے ۔ کيا آپ ماسٹرز اِن ڈيفنس اينڈ سٹرٹيجک پلاننگ کے معلم ہيں ؟ کہيں ميرے دماغ ميں آپ نے ٹرانسميٹر تو فِٹ نہيں کيا ہوا ؟”
اور نکلے اوريا مقبول جان صاحب جو وہی لکھتے ہيں جو ميں سوچتا ہوں
پاکستان میں نظام قانون کی جو حالت ہے اس کے مدنظر شریف بندے کے پاس بظاہر اور کوئی چارہ نظر بھی نہیں آتا۔ آپ کی تحریر اوریا مقبول جان کے کالم سے دس گنا بہتر اور مدلل ہے۔ بہتر ہوتا کہ اُس کالم نگار کا لنک نہ ہی لگاتے۔
جناب میرا خیال ہے کے تحریر کے آخر میں محض اس مضمون کی مناسبت سے اوریا جان کے کالم کا لنک دیا گیا ہے۔ اس تحریر کے مصنف کی حیثیت سے اوریا جان کا نام نہیں لکھا گیا۔
بالکل جی، اوریا مقبول جان جیسے بنیاد پرست کا لنک لگانا تو ناقابل معافی حرکت ہے۔
فورا توبہ کریں اور اس کی کاپی متعلقہ سفارت خانے کو فیکس کریںتاکہ آپ کی ‘بخشش’ کا بندوبست ہو۔
پتہ نہیںکیوں میری زیادہ تر تحاریر آخر پر پہنچ کر قارئین کا مزا خراب کر دیتی ہیں۔ چلیںجو ہونا تھا وہ تو ہو چکا۔ آئندہ اختیاط کروں گا۔ ویسے یہ میری ہی تحریر ہے۔ آخر پر جو دو لنک دیئے تھے وہ اس تحریر کی مناسبت سے مزید معلومات کے لئے دیئے تھے تاکہ اگر قارئین کے پاس وقت ہو تو وہ اس موضوع پر مزید کچھ پڑھنا چاہیںتو ان کے لئے آسانی ہو۔
رہی میری بات تو میں پاکستان کا ایک دیہاتی ہوں اور میری تعلیم بس واجبی سی ہے، اس کرپشن زدہ نظام میں بھلا مجھے ”ماسٹرز اِن ڈيفنس اينڈ سٹرٹيجک پلاننگ“ کی معلمی کون دے گا؟ ویسے بھی میں اس قابل نہیں۔ باقی پتہ نہیں میں نے آپ کے دماغ میں ٹرانسمیٹر لگایا ہے یا آپ نے میرے دماغ میں کنٹرولر لگا دیا ہے خیر جو بھی ہے، یہ میری خوش نصیبی ہے کہ آپ میری سوچ سے اتفاق کرتے ہیں یا پھر میں آپ جیسا سوچتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو بے شمار خوشیاں، تندرستی اور لمبی عمر دے۔۔۔آمین
عثمان بھائی تحریر پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ۔۔۔ ویسے مزید دو لنک اس لئے دیئے تھے تاکہ قارئین اس موضوع پر مزید پڑھنا چاہیں تو اس تحریر سے ملتا جلتا مواد انہیں آسانی سے مل سکے۔
بہت شکریہ احمد عرفان شفقت بھائی۔۔۔ آپ نے بالکل ٹھیک وضاحت کی ہے۔
لے دس۔۔۔ اتنی بڑی سزا۔۔۔ چلو اب حرکت کی ہے، توبہ تو کرنی پڑے گی۔ لہذا آپ کے حکم پر عمل کرتے ہوئے ایک ایک کاپی تمام اداروں کو فیکس کر دی ہے اور اگر حکم ہو تو خود حاضر ہو کر اصل توبہ بمعہ پریکٹیکل دکھا آتے ہیں۔
مرحبا برخوردار ۔ مرحبا ۔ پہلے معذرت کہ ميں غلط سمجھا ۔ اوريا مقبول جان صاحب کا ربط فعال نہ تھا تو ميں کج فہمی کا شکار ہوا ۔ آئيندہ اِن شاء اللہ احتياط کروں گا ۔ آپ کی تحرير بہت عمدہ اور جامع ہے جو اُردو بلاگز ميں آپ کی تخصيص ہے
اوريا مقبول جان صاحب اور ميں جس دور ميں پيدا ہوئے اُس زمانہ ميں مسلمانانِ ہند کی اکثرير ايک ہی نظريہ رکھتی تھی ۔ بھانت بھانت کی بولياں عصرِ جديد کا شاہکار ہيں ۔ مجھے خوشی ہوتی ہے کہ جس مقصد کو لے کر ميں نے بلاگ شروع کيا تھا چند نوجوان ماشاء اللہ اسے بہتر صورت ميں آگے بڑھا رہے ہيں
:clap:
“کچھ لوگ” جلتے ہیں تو جلیں۔ میں تو پھر بھی کہوں گا: ما شاء اللہ۔
میرے خیال میں آپ کا مضمون اوریا مقبول جان کے کالم کی نسبت سمجھنے میں زیادہ آسان ہے۔ انہوں نے تاریخ اور دیگر اقوام کی مثالیں دی ہیں جن میں لوگ کسی نہ کسی طرح سے اختلاف کے طریقے ڈھونڈ ہی لیتے ہیں جبکہ آپ نے تکنیکی نوعیت کا تجزیہ کیا ہے چنانچہ آپ کے دلائل نسبتاً زیادہ وزنی ہوں گے۔
افتخار اجمل بھوپال کے تبصرہ کا جواب
دوبارہ تشریف لانے کا بہت شکریہ۔
محمد سعد کے تبصرہ کا جواب
محمد سعد بھائی تحریر پسند کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔