Comments on: اسلامی جمہوریہ پاکستان سے آباؤاجدادی جمہوریہ اقتدارستان (تبدیلی نام)

By: ثوبان علی
بلال بھائی ویسے لکھا تو خوب ہے، اور سب کچھ حق کے مطابق ہے۔ اب آپ اسی تحریر میں اس کا حل بھی لکھیں، یعنی عوام کیا کردار ادا کرے۔ اس کے متعلق میری دوسرے لوگوں سے بھی درخواست ہے کہ وہ بھی اپنا وقت نکال کر اس مسئلہ پر قیاس کریں اور پھر اپنی تحقیق کو علان عام کریں تاکہ دوسرے بھی آپ کی تحقیق سے استفادہ کر سکیں۔

By: اکتوبر 2008 کے بلاگ
[...] بلال نے ایک تحریر “اسلامی جمہوریہ پاکستان سے آباؤاجدادی جمہوریہ اقتدارست…” کے نام سے لکھی۔ جس میں وہ حکومت پاکستان پر تنقید [...]

By: م بلال م
تمام دوستوں کا بہت شکریہ کہ انہوں نے میرے بلاگ پر تبصرہ کیا۔۔۔

منظر نامہ کا بھی بہت شکریہ کہ انہوں نے میری تحریر کو منظر نامہ پر زیرِ بحث لایا۔۔۔

اللہ تعالٰی آپ سب کو خوش رکھے۔۔۔آمین

By: منظر نامہ » Blog Archive » اکتوبر 2008 کے بلاگ
[...] بلال نے ایک تحریر “اسلامی جمہوریہ پاکستان سے آباؤاجدادی جمہوریہ اقتدارست…” کے نام سے لکھی۔ جس میں وہ حکومت پاکستان پر تنقید [...]

By: ڈفر
پنڈی میں تو چوک چوراہے، روڈ، ہسپتال، پارک کا نام اب بے نظیر بھٹو رکھ دیا ہے

سنٹرل ہسپتال کا نام بدلنے پر ایک دوست نے بڑا مزے کا تبصرہ کیا کہ ’بے نظیر بھٹو شہید ہسپتال‘ کی بجائے ’ایم بی بی ایس ہسپتال رکھ دیتے۔ یعنی ’محترمہ بے نظیر بھٹو شہید ہسپتال‘۔

یہ بے نظیر شے نظیر اور باچے شاچے کے نام پر جو مرضی رکھ دیں کچھ نہیں بدلنےوالا۔ یہ سب گند تو خانہ پری اور مال کھانے  کے لئے کیا ہے۔ صرف سنٹرل ہسپتال کی سٹیشنری، ہورڈنگز اور سائن بورڈز کی تبدیلی کا تخمینہ کروڑوں میں تھا۔ اور جو سب پرانا مال تھا اسکا ضیاع الگ۔ پر ٹینشن ناٹ، ہم ایک شہنشاہ قوم ہیں۔

By: عمار ابنِ ضیاء
بہت خوب لکھا ہے بلال۔ اچھی سوچ ہے۔

By: راشد کامران
یہی مسئلہ ہے کہ اصل کام چھوڑ‌ کر ناموں میں‌ ردوبدل کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ افضل صاحب کی بات درست ہے کہ ان چیزوں سے ترقی کی راہیں کھلتی تو سب سے ترقی یافتہ قوم غالبا ہم ہی ہوتے ۔۔ نام بدل کر واقعتا کسی جگہ کے پورے ثقافتی ورثے بلکہ تاریخ‌ پر ضرب لگادی جاتی ہے اور گمان یہ کہ کچھ ہوا ہی نہیں۔

By: میرا پاکستان
اگر نام بدلنے سے مسائل حل ہو سکتے یا ترقی کی راہیں‌کھلتیں تو اب تک پاکستان ترقی یافتہ ملک ہوتا۔ ہم سادہ دل لوگ حکمرانوں کی ان چھوٹی چھوٹی حرکتوں سے ہی خوش ہو کر زندگی گزار دیتے ہیں کیونکہ ہمیں‌کبھی حکومتوں نے اس سے بڑی خوشی دکھائی ہی نہیں۔

By: Sajid
“اسلامی جمہوریہ پاکستان کا نام آبا ؤاجدادی جمہوریہ اقتدارستان ہو جائے گا۔”

ہمارے ملک کا نام بانيان پاکستان نے صرف پاکستان رکھا- باقی سابقے لاحقے اس وقت نہيں تھے- اگر بانيان پاکستان کا رکھا ہوا نام تبديل ہوگيا تو اور تبديلی کيوں نہيں ہوسکتي؟