اپریل 17, 2011
6 تبصر ے

ورڈپریس بلاگ پوسٹ – ٹیکسٹ ایڈیٹر کا استعمال

ورڈپریس کے ذریعے بلاگ بنانے کے بعد جب پہلی دفعہ پوسٹ لکھنے والے صفحہ پر جاتے ہیں تو جہاں پوسٹ لکھی جاتی ہے وہاں پر ویژول ایڈیٹر (Visual Editor) چل رہا ہوتا ہے۔ ورڈپریس ویژول ایڈیٹر کے ساتھ ساتھ ایچ ٹی ایم ایل ایڈیٹر (HTML Editor) کی سہولت بھی دیتا ہے۔ یہ لکھنے والی کی مرضی، ضرورت اور قابلیت ہے کہ وہ ان دونوں ایڈیٹرز میں سے کس میں پوسٹ لکھنا پسند کرتا ہے۔ پوسٹ لکھنے کے دوران دونوں ایڈیٹرز کا استعمال»»»←  مزید پڑھیے
اپریل 15, 2011
4 تبصر ے

ورڈپریس بلاگ – میڈیا لائبریری (Media Library)

ورڈ پریس بلاگ کی ایک میڈیا لائبریری ہوتی ہے۔ جہاں بلاگ پر تمام اپلوڈ کردہ فائلز جن میں تصاویر، ویڈیوز اور آڈیو وغیرہ شامل ہوتی ہیں۔ چاہے پوسٹ یا صفحہ لکھتے ہوئے کوئی تصویر وغیرہ اپلوڈ کی جائے یا پھر میڈیا لائبریری کے ذریعے اپلوڈ کی جائے دونوں صورت میں وہ میڈیا لائبریری میں موجود ہوتی ہے۔ پہلے سے اپلوڈ ہوئی فائل میں تبدیلی یا ختم کرنا ہو تو وہ بھی میڈیا لائبریری سے ہی کی جاتی ہے۔ یاد رہے بعض ویب ہوسٹنگ میڈیا لائبریری کے ذریعے فائل اپلوڈ کرنے یا پہلے سے اپلوڈ فائل»»»←  مزید پڑھیے
اپریل 14, 2011
تبصرہ کریں

ورڈپریس بلاگ پر لنک شامل، تبدیل اور ختم کرنا

ورڈپریس بلاگ پر سائیڈ بار میں یا تھیم کے مطابق کسی اور جگہ کچھ اپنی مرضی کے روابط(Links) شامل کیے جا سکتے ہیں۔ جیسے میں نے اپنے بلاگ پر ”دوست بلاگرز“ اور ”دیگر روابط“ شامل کیے ہیں۔ ایک وقت میں ایک سے زیادہ قسم کے لنکس بھی شامل کیے جا سکتے ہیں۔ لنک شامل کرنے کے لئے ایڈمن پینل میں لاگ ان ہونے کے بعد بائیں سائیڈ بار میں Links کی ذیلی فہرست میں سے Add New کے لنک»»»←  مزید پڑھیے
اپریل 13, 2011
1 تبصرہ

ورڈ پریس بلاگ کا یوزر بنانا، تبدیل اور ختم کرنا

بلاگ کے ایڈمن پینل میں لاگ ان ہو جائیں۔ بائیں سائیڈ بار میں Users کی ذیلی فہرست میں Add New کے لنک پر کلک کریں۔ نیا صفحہ کھلے گا۔ یہاں پر Username، E-mail اور Password ضروری ہیں وہ درج کریں اور ساتھ میں اگر چاہیں تو یوزر کے متعلق دوسری معلومات بھی درج کر دیں۔ First Name میں یوزر کے نام کا پہلا حصہ لکھیں اور Last Name میں یوزر کے نام کا دوسرا اور آخری حصہ لکھیں اس کے علاوہ اگر یوزر کی کوئی ویب سائیٹ ہے تو وہ Website میں درج کر دیں۔ مزید اگر چاہتے ہیں کہ یوزر کو اس کا اکاؤنٹ بننے کے متعلق اور لاگ ان ہونے والے یوزر نیم اور پاسورڈ کی تفصیل ای میل کی صورت میں بھی مل جائے تو پھر Send Password والے چیک باکس کو بھی منتخب کر دیں۔ اس کے بعد یوزر کا Role منتخب کریں اور Add User کا بٹن دبا دیں۔ یوزر کا رول یعنی یوزر کے اختیارات کے بارے میں تفصیل سے جاننے کے لئے یہاں دیکھیں۔←  مزید پڑھیے