محفوظات برائے ” صفحہ نمبر 14 “

تحقیق سے دوری مسائل کا باعث اور ہمارا المیہ

م بلال م نے بدھ، 29 اکتوبر 2008 کو شائع کیا۔
2 تبصر ے

بسم اللہ الرحمن الرحیم پاکستان آج جس جگہ آ پہنچا ہے اِن نازک حالات میں عوام کو ایک جان ہونے کی ضرورت ہے لیکن ہماری عوام ابھی تک ذاتی بحث و مباحثہ، فرقہ واریت اور ناجانے کن کن مسائل میں الجھ رہی ہے۔ جہاں پاکستان کے بے شمار مسائل ہیں۔ وہاں ہماری عوام کا ایک [...]

««« مکمل تحریر پڑھیے »»»

شیئر کریں     ای میل     فیس بک     ٹویٹر     گوگل بز     ٹیکنوراٹی     ڈگ     ڈیلیشیئس

مسلمان بے گناہوں کا خون نہیں بہاتا

م بلال م نے جمعرات، 16 اکتوبر 2008 کو شائع کیا۔
10 تبصر ے

بسم اللہ الرحمن الرحیم ہمارا پیارا وطن پاکستان آج کل بے شمار مسائل کا شکار ہے کچھ لوگ تو اب پاکستان کو مسائلستان کہتے ہیں۔ ویسے تو کئی مسائل ہیں لیکن آج ہم خود کش حملوں کو دیکھتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ پاک فوج جب کہیں آپریشن کرتی ہے تو وہ لوگ جواب میں [...]

««« مکمل تحریر پڑھیے »»»

شیئر کریں     ای میل     فیس بک     ٹویٹر     گوگل بز     ٹیکنوراٹی     ڈگ     ڈیلیشیئس

گا، گی، گے

م بلال م نے جمعرات، 24 جولائی 2008 کو شائع کیا۔
2 تبصر ے

سنا ہے پاکستان کے زیادہ تر سیاست دانوں کو موسیقی کے سروں کی بیماری لگی تھی اور یہ بیماری اب تک لگی ہوئی ہے۔ اس بات کو دیکھتے ہوئے ہم نے ایسی بیماری والے سیاست دانوں کو موسیقار سیاست دان کا نام دیا ہے۔ موسیقار سیاست دان ویسے تو کسی کام کے نہیں سوائے ملک [...]

««« مکمل تحریر پڑھیے »»»

شیئر کریں     ای میل     فیس بک     ٹویٹر     گوگل بز     ٹیکنوراٹی     ڈگ     ڈیلیشیئس

تبلیغ کا طریقہ بہتر کرو اور احتیاط سے کام لو

م بلال م نے بدھ، 16 جولائی 2008 کو شائع کیا۔
8 تبصر ے

ہر اِدھر اُدھر کی بات اور ہر سنی سنائی بات کی پہلے خود تحقیق کریں پھر دوسروں کو بتائیں۔ اگر کوئی اسلامی بات یا مسئلہ ہم کسی کو بغیر حوالہ کے اسلام کا نام لے کر کہہ دیتے ہیں اور اگر وہ اسلام کے مطابق نہ ہوئی تو یوں ہم نے جھوٹ کو اسلام کی طرف منسوب کر دیا۔ تو یہ بھی بہت بڑا گناہ ہے

««« مکمل تحریر پڑھیے »»»

شیئر کریں     ای میل     فیس بک     ٹویٹر     گوگل بز     ٹیکنوراٹی     ڈگ     ڈیلیشیئس

ہم کیا ہیں؟

م بلال م نے سوموار، 7 جولائی 2008 کو شائع کیا۔
2 تبصر ے

ہم کچھ دوست مل بیٹھے محفل سجائے گپ شپ کر رہے تھے۔ کبھی کوئی موضوع زیرِ بحث آ جاتا کبھی کوئی۔ پھر اچانک ایک دوست نے ایسی بات سنائی جس نے مجھے سوچنے اور لکھنے پر مجبور کر دیا۔ بات ہی کچھ ایسی ہے جو خلوص و محبت کی وہ مثال پیش کرتی ہے جس [...]

««« مکمل تحریر پڑھیے »»»

شیئر کریں     ای میل     فیس بک     ٹویٹر     گوگل بز     ٹیکنوراٹی     ڈگ     ڈیلیشیئس

میں نے کیا دیکھا

م بلال م نے جمعرات، 3 جولائی 2008 کو شائع کیا۔
1 تبصرہ

خرم ابن شبیر کی طرح میرا دل بھی کیا کہ کوئی حیرت انگیز واقعہ لکھوں۔ جب کچھ لکھنے لگتا تو بار بار ایسا لگتا کہ اب لکھوں تو کیا لکھوں۔ ساتھ ہی بزرگوں کی باتیں یاد آتی ہیں کہ ہم نے یہ دیکھا ہم نے وہ دیکھا یعنی اُن کے بچپن، جوانی اور بڑھاپے کی یاداشت کہ ہم نے زمین کو دو حصوں میں تقسیم ہوتے دیکھا

««« مکمل تحریر پڑھیے »»»

شیئر کریں     ای میل     فیس بک     ٹویٹر     گوگل بز     ٹیکنوراٹی     ڈگ     ڈیلیشیئس

لاوارث تہذیب و زبان

م بلال م نے جمعہ، 27 جون 2008 کو شائع کیا۔
2 تبصر ے

دنیا کسی قوم کی پہچان اُس کے ملک سے کرتی ہے، مزید قوم اپنے رہن سہن، طور طریقہ، بول چال اور علم سے پہچانی جاتی ہے۔ یہ سب اُس قوم کی تہذیب و ثقافت میں شامل ہوتا ہے۔ مختلف تہذیب و ثقافت ایک دوسری پر اثر انداز ہوتی رہتی ہیں۔ کبھی کوئی تہذیب غالب آ [...]

««« مکمل تحریر پڑھیے »»»

شیئر کریں     ای میل     فیس بک     ٹویٹر     گوگل بز     ٹیکنوراٹی     ڈگ     ڈیلیشیئس

اب کوئی شور نہ مچائے — حکومت کا ساتھ دو

م بلال م نے بدھ، 25 جون 2008 کو شائع کیا۔
4 تبصر ے

یہ وہ دور چل رہا ہے جب ہر چیز بدل رہی ہے تانگے کی جگہ چنگ چی رکشہ (چاند گاڑی)، ٹوسڑوک میوزیکل رکشے کی جگہ CNG رکشہ آگیا ہے مقصد یہ کہ ہر چیز بدل رہی ہے نئی نئی ایجادات کی دوڑ تیز ہو گئی ہے اور پاکستان بہت پیچھے رہتا جا رہا ہے اس [...]

««« مکمل تحریر پڑھیے »»»

شیئر کریں     ای میل     فیس بک     ٹویٹر     گوگل بز     ٹیکنوراٹی     ڈگ     ڈیلیشیئس

نظام کی خرابی اور ہم

م بلال م نے ہفتہ، 21 جون 2008 کو شائع کیا۔
تبصرہ کریں

اس وقت ہر کوئی سسٹم(نظام)سے تنگ ہے۔ بڑوں سے سنا ہے کہ جب سے پاکستان بنا، قائد اعظم کی وفات اور لیاقت علی خان کی شہادت کے بعد سے کوئی ٹھیک، تندرست نظام پاکستان میں نہیں بن سکا۔ عوام پاکستان کے بننے سے لے کر آج تک تنگ ہے ہر کوئی گلہ کرتا۔ عوام کی [...]

««« مکمل تحریر پڑھیے »»»

شیئر کریں     ای میل     فیس بک     ٹویٹر     گوگل بز     ٹیکنوراٹی     ڈگ     ڈیلیشیئس

کیا واقعی ہم سب بھکاری ہیں؟

م بلال م نے جمعرات، 19 جون 2008 کو شائع کیا۔
تبصرہ کریں

زمانہ بچپن میں اپنے بڑوں سے سنا تھا کہ سڑکوں، گلی، محلوں یا گھر گھر پیسے، روٹی، کپڑا یا آٹا مانگنے والوں کو بھکاری کہتے ہیں۔ ساتھ ساتھ یہ بھی سننے کو آیا تھا کہ ان میں زیادہ تر فریبی ہوتے ہیں۔ حقیقتاً مجبوری کی بنا پر مانگنے والا شائد ہی کوئی ہوتا ہے۔ بڑوں [...]

««« مکمل تحریر پڑھیے »»»

شیئر کریں     ای میل     فیس بک     ٹویٹر     گوگل بز     ٹیکنوراٹی     ڈگ     ڈیلیشیئس