تازہ تحاریر
تازہ تبصرے
-
- م بلال م» میرے بارے میں
- م بلال م» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- م بلال م» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- فرحت کیانی» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- زاہد» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- محمد اقبال مغل» پاکستان بلاگ ایوارڈ - شام سویرے ہون ووٹاں ای ووٹاں
- محمد فاروق» اردو فارمیٹر - شامل پلگ ان - اردو انگریزی بلاگنگ ایک سات…
- عمر» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
ٹیگز
-
کمپیوٹر write unicode اردو کیبورڈ اردو کیبورڈ لے آؤٹ لے آؤٹ زبان فانٹس society ورڈ پریس کیبورڈ رسم الخط صوتی معاشرہ اردو انسٹالیشن fonts اردو بلاگنگ pak urdu installer کی بورڈ لے آؤٹ اردو بلاگ کی بورڈ phonetic internet keyboard setting phonetic urdu keyboard urdu bloging urdu installation ورڈپریس یونیکوڈ ورڈ پریس بلاگ فونیٹک اردو اور بلاگ nation فونیٹک اردو کیبورڈ islam installation keyboard read انگریزی اردو بلاگنگ قوم english اردو install انٹرنیٹ urdu keyboard اردو لکھنا fonetic education pakistan in urdu فانٹ urdu keyboard layout system کیبورڈ سیٹنگ اردو بلاگ بنانا urdu blog اردو فونیٹک کی بورڈ wordpress urdu urdu phonetic keyboard wordpress blog نظام keyboard layout urdu and blog language لکھنا computer layout پاکستان
محفوظات
فیس بک
Technology blogs
Blogs Directory
Blog Directory
Add blog to our directory.
Add Your Blog Blog Site 

Blogs Blog Tools Allie Marie































بلال م،یرے کام کا کیا ہوا ۔۔ آپ بھی کمال کرتے ہو کب سے کہا ہوا ہے ۔ ہر بار ہاں ہاں کر لیتے ہو ۔ لیکن کام نہیں کر پاتے ۔ اگر نہیں کر سکتے تو کہتے کیوں ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ہماری سوچ ہے ۔۔۔ ہم اپنے آپ کو دیکھتے ہیں ۔ دوسرے پر کیا گزرتی ہے ۔۔۔۔۔ اس سے ہیمں کیا ۔ میرا آج اچھا ہو جائے بھلے دوسرے کی ساری زندگی خراب ۔۔۔۔۔ سب سے پہلے اپنی سوچ کو یہ سوچ کر تبدیل کرنا ہو گا ۔ کہ اپنے علاوہ بھی دکھ بہت ہیں ۔۔۔ اپنے سے نیچے کو دیکھو تب پتا چلتا ہے۔۔۔۔۔ اس وقت ہر کوئی بس یہی سوچ لے کہ مجھے اپنے علاوہ بھی بہت کچھ کرنا ہے ۔۔۔۔۔ بدلے کے لیے نہیں بس کر کے بھول جانا ہے اب دوسرا اسی طرح کرتا جائے ۔۔۔۔ آپ دیکھو گے وہ دن دور نہیں جب دور بیٹھے ادھا گلاس ببھرا ہوا لگے گا ۔۔۔۔۔
بھای صا حب !
بات اتنی سی ہے کہ:
ہمیشہ اچھا سوچو اور اچھا کرو سب کے لیے
اگر اچھا سوچ نہیں سکتے اور کر نہیں سکتے
تو پھر کہچھ غلط بھی مت کرو ؛
برائی کی نشاندہی کرنا محض کسی صحافی ہی کی ذمہ داری نہیں بلکہ ہر ذمہ دار اور معاشرہ کو بہتر بنانے کی خواہش رکھنے والوں کا فرض ہے کہ وہ یہاں موجود برائیوں اور خامیوں کو آشکار کرے۔ دنیا میں کوئی شخص ایسا نہیں جو آپ کے منہ سے نکلی ہوئی بات کا وہی مطلب نکالے جو حقیقت میں آپ کے ذہن میں موجود ہے۔ اس لئے آپ کے صرف دو لفظ جہاں کسی کی حوصلہ افزائی کا باعث بن سکتے ہیں تو ممکن ہے وہ کسی حاسد کے لیے جلتی پر تیل چھڑکنے کے مترادف ہوں۔ اس لئے کسی پر تنقید برائے اصلاح کرنا کسی طور مایوسی کی تبلیغ نہیں۔
تانیہ رحمان کے تبصرہ کا جواب
سوچیں تو بہت تبدیل کرنی ہیں تب جا کر آدھا گلاس بھرا ہوا نظر آئے گا کیونکہ یہاں تو ”آوے کا آوا“ ہی بگڑا ہوا ہے۔
ماموں کے تبصرہ کا جواب
بات تو آپ کی ٹھیک ہے لیکن جب اچھا نہیں سوچیں گیں تو یقینا بری سوچ ہی ہو گی اور پھر برا نہ ہو یہ بات کافی مشکل معلوم ہوتی ہے۔ اس لئے میرے خیال میں کم از کم اچھا سوچنا ضرور پڑے گا۔
محمداسد کے تبصرہ کا جواب
واہ کیا خوب بات کی۔ بالکل برائی کی نشاندہی کرنا صرف صحافی کا کام نہیں بلکہ جب پورا معاشرہ اس طرف توجہ دے گا تو نظام بہتر ہوتے دیر نہیں لگے۔ ویسے صحافی والی بات تو ایک فرضی کہانی کے لئے ہے۔ اس میںکوئی شک نہیں کہ تنقید برائے اصلاح مایوسی کی تبلیغ نہیں لیکن یہ تحریر لکھنی اسی لئے پڑی کہ کچھ لوگ تنقید برائے اصلاح کو مایوسی کی تبلیغ سمجھ رہے تھے۔ بلکہ میری نظر میں تو وہ خود مایوس ہو چکے ہیں اور مایوسی کو مزید تقویت دے رہے ہیں۔