تازہ تحاریر
تازہ تبصرے
-
- م بلال م» میرے بارے میں
- م بلال م» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- م بلال م» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- فرحت کیانی» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- زاہد» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- محمد اقبال مغل» پاکستان بلاگ ایوارڈ - شام سویرے ہون ووٹاں ای ووٹاں
- محمد فاروق» اردو فارمیٹر - شامل پلگ ان - اردو انگریزی بلاگنگ ایک سات…
- عمر» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
ٹیگز
-
fonetic اردو اور بلاگ language پاکستان system urdu blog اردو انسٹالیشن urdu and blog society nation pakistan فونیٹک اردو بلاگنگ urdu installation urdu keyboard layout کمپیوٹر قوم write layout اردو لکھنا pak urdu installer اردو کیبورڈ لے آؤٹ urdu urdu phonetic keyboard فانٹ نظام ورڈپریس کیبورڈ سیٹنگ english فانٹس اردو ورڈ پریس بلاگ اردو بلاگ بنانا اردو بلاگ رسم الخط urdu bloging keyboard wordpress blog کی بورڈ لے آؤٹ read انگریزی اردو بلاگنگ computer fonts یونیکوڈ ورڈ پریس زبان urdu keyboard internet فونیٹک اردو کیبورڈ لے آؤٹ islam کیبورڈ لکھنا keyboard setting unicode phonetic urdu keyboard اردو کیبورڈ کی بورڈ installation in urdu education اردو فونیٹک کی بورڈ wordpress صوتی phonetic انٹرنیٹ install معاشرہ keyboard layout
محفوظات
فیس بک
Technology blogs
Blogs Directory
Blog Directory
Add blog to our directory.
Add Your Blog Blog Site 

Blogs Blog Tools Allie Marie































اطلاع کا شکريہ
.-= افتخار اجمل بھوپال کے بلاگ سے آخری تحریر … چھوٹی چھوٹی باتيں ۔ سُنا ہے کہ ۔ ۔ ۔ =-.
عقل آ ہی گئی کسی کو تو ، مگر عمار کی روزی روٹی پر يہ کس نے قبضہ کر ليا اس نے ٹھيکہ کرنا تھا اردو ترجمے کا بہرحال ميری ہمدردياں بطور بلاگر عمار کے ساتھ ہيں
جی بالکل انہیں یقینا کچھ نہ کچھ عقل تو آئی ہی ہو گی جو اردو میں سائیٹ بنا دی ہے۔۔۔ رہی بات عمار بھائی کی روزی روٹی پر قبضہ والی تو قسم لے لیں میں نے یہ حرکت نہیں کی۔ پتہ نہیںکون ہے جو عمار بھائی کا ٹھیکہ خراب کر رہا ہے۔
ویسے اس معاملے میں ابھی بہت کام ہے۔ بات صرف مارکیٹنگ اور ایک مضبوط پریزنٹیشن اور پھر چند ایک سفارشات کی ہے۔ اگر عمار بھائی چند ایک بیوروکریٹ سے گپ شپ کر سکیں اور ان کو ان کا حصہ دیں تو پھر دیکھیں کیسے روز نئے سے نئے ادارے کی ویب سائیٹ اردو میں بنتی ہے۔۔۔
بہت شکریہ بلال صاحب اطلاع دینے کا اور بڑی اچھی بات ہے کہ اب سرکاری اداروںکو آخر کار ہوش آگیا ہے کہ اردو بھی ایک زبان ہے