تازہ تحاریر
تازہ تبصرے
-
- م بلال م» میرے بارے میں
- م بلال م» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- م بلال م» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- فرحت کیانی» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- زاہد» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- محمد اقبال مغل» پاکستان بلاگ ایوارڈ - شام سویرے ہون ووٹاں ای ووٹاں
- محمد فاروق» اردو فارمیٹر - شامل پلگ ان - اردو انگریزی بلاگنگ ایک سات…
- عمر» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
ٹیگز
-
install کی بورڈ زبان اردو فونیٹک کی بورڈ urdu bloging education انٹرنیٹ یونیکوڈ fonetic nation اردو انسٹالیشن english language layout رسم الخط write urdu and blog کیبورڈ معاشرہ انگریزی phonetic کیبورڈ سیٹنگ اردو اور بلاگ urdu keyboard layout قوم phonetic urdu keyboard لے آؤٹ in urdu wordpress blog urdu ورڈ پریس بلاگ فونیٹک اردو کیبورڈ wordpress کمپیوٹر keyboard setting فونیٹک islam society صوتی اردو کیبورڈ کی بورڈ لے آؤٹ ورڈ پریس keyboard layout urdu phonetic keyboard unicode اردو بلاگنگ installation read اردو کیبورڈ لے آؤٹ fonts pak urdu installer فانٹ urdu installation اردو پاکستان computer اردو لکھنا اردو بلاگ بنانا system keyboard لکھنا ورڈپریس اردو بلاگنگ urdu keyboard اردو بلاگ pakistan نظام فانٹس urdu blog internet
محفوظات
فیس بک
Technology blogs
Blogs Directory
Blog Directory
Add blog to our directory.
Add Your Blog Blog Site 

Blogs Blog Tools Allie Marie































السلام علیکم
ماشا اللہ بہت خوبصورت جگہیں ہیں اور تصاویر بھی۔۔ شئیر کرنے کا شکریہ۔۔۔۔
ہمارا بھی ارادہ تھا اس سمسٹر میں ناران کاغان جانے کا۔۔۔۔۔ تھوڑا کھٹائی میں پڑ گیا تھا۔۔ لیکن یہ تصاویر دیکھ کر تو اب انشا اللہ ضرور جائیں گے اس دفعہ۔۔۔
.-= عین لام میم کے بلاگ سے آخری تحریر … صرف ایک خوراک جوان بنائے، "گھوڑے" کیطرح؟ =-.
کیا بات ہے یار
بڑے مزے کیے تم لوگوں نے
بہت لکی ہو ماشا اللہ
واہ بہت اعلٰی یہ ساری تصویریں شکریے کے ساتھ میرے وال پیپر کلکیشن کا حصہ بن گئیں۔
.-= دوست کے بلاگ سے آخری تحریر … ٹور پروجیکٹ =-.
وعلیکم السلام
تصاویر پسند کرنے کا بہت شکریہ۔
پروگرام کو کھٹائی میں مت ڈالیں بلکہ کوشش کریں کہ ناران دیکھ ہی آئیں۔ ویسے میرا مشورہ ہے کہ 15 جولائی سے 30جولائی کے درمیان کا پروگرام بنائیں کیونکہ ان دنوں لالہ زار میں کافی پھول ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ موسم بہتر رہنے کے زیادہ چانس ہوتے ہیں۔ لیکن ایک مسئلہ ضرور ہوتا ہے وہ یہ کہ ان دنوں وہاں رش بہت ہوتا ہے۔
واقعی بہت مزے کئے۔ تین سال پہلے گئے تھے اور ہر سال کوشش ہوتی کہ اب چلتے ہیں لیکن کسی نہ کسی وجہ سے پروگرام نہ بن پاتا لیکن اس بار اللہ کے فضل سے دوبارہ پروگرام بن گیا اور ہم نے دوبارہ لالہ زار دیکھ لیا۔
آپ کا بھی بہت شکریہ۔ اور مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے ان تصاویر کو اتنی اہمیت دی۔
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
بلال بھائ اِتنی حسین تصویریں شیئر کرنے کا بہُت بہُت شُکریہ
ہر تصویر لا جواب ہے اِتنی دفعہ دیکھ چُکی ہُوں اور ابھی ایک دفعہ اور دیکھُوں گی،،،،
.-= شاہدہ اکرم کے بلاگ سے آخری تحریر … اِحترام،،، =-.
تصاویر پسند کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔ میں نے اپنی بنائی ہوئی تصاویر کئی بار دیکھی ہیں۔ دراصل لالہ زار کی کیا ہی بات ہے۔
مجھے تو بہت مزا آیا۔ آپ کی تصویریں دیکھ کر۔