تازہ تحاریر
تازہ تبصرے
-
- م بلال م» میرے بارے میں
- م بلال م» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- م بلال م» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- فرحت کیانی» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- زاہد» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- محمد اقبال مغل» پاکستان بلاگ ایوارڈ - شام سویرے ہون ووٹاں ای ووٹاں
- محمد فاروق» اردو فارمیٹر - شامل پلگ ان - اردو انگریزی بلاگنگ ایک سات…
- عمر» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
ٹیگز
-
english fonetic internet urdu keyboard write کی بورڈ لے آؤٹ یونیکوڈ انٹرنیٹ ورڈ پریس بلاگ urdu blog education keyboard setting urdu bloging فانٹس کیبورڈ phonetic urdu keyboard اردو بلاگ بنانا pak urdu installer فونیٹک اردو کیبورڈ رسم الخط fonts کمپیوٹر pakistan قوم اردو اور بلاگ wordpress blog urdu and blog اردو بلاگنگ install اردو فونیٹک کی بورڈ system wordpress keyboard layout unicode کی بورڈ اردو کیبورڈ لے آؤٹ read language nation society islam کیبورڈ سیٹنگ انگریزی معاشرہ computer urdu اردو زبان صوتی اردو بلاگ اردو انسٹالیشن لے آؤٹ لکھنا installation فونیٹک urdu phonetic keyboard urdu keyboard layout فانٹ پاکستان ورڈ پریس نظام urdu installation layout in urdu phonetic اردو لکھنا ورڈپریس اردو کیبورڈ اردو بلاگنگ keyboard
محفوظات
فیس بک
Technology blogs
Blogs Directory
Blog Directory
Add blog to our directory.
Add Your Blog Blog Site 

Blogs Blog Tools Allie Marie































آپ نے تو تصورات میں ہی ہمیں ناران پہنچا دیا۔
خوشی ہوئی جان کر کہ آپ کا تعلق گجرات سے ہے۔ ہم نے اپنا بچپن اور جوانی لالہ موسی میں گزاری ہے اور ایف ایس سی سائنس کالج سے کی ہوئی ہے۔ گجرات میں اب بھی ہمارے دوست رہتے ہیں اور ہم جب بھی پاکستان جاتے ہیں گجرات کا چکر ضرور لگاتے ہیں۔
.-= میرا پاکستان کے بلاگ سے آخری تحریر … لوڈشیڈنگ میں کمی بیشی کا کھیل =-.
مجھے تو ايک بھی تصوير نظر نہيں آ رہی صرف ہيڈنگز ہيں اور وہ بھی لنکی ہوئی نہيں ہيں کيا چکر ہے؟
اسلام و علیکم
بہت شکریہ آپ نے ماضی کی یاد تازہ کر دی 1992 میں ایبٹ آباد سے کاغان ، ناران جاتے ہوئے یہ منظر ذہن میں نقش ہو کر رہ گئے اور جھیل سیف الملوک کی تو کیا بات ہے بہت خوبصورت جھیل ہے ۔ ان تصاویر میں جھیل نہ دیکھ کر تشنگی رہ گئی ۔ آپ کا بہت شکریہ خوبصورت یادیں لوٹانے کا ۔
.-= محمودالحق کے بلاگ سے آخری تحریر … زندگی ایک افسانہ =-.
میرا پاکستان بلکہ ہم سب کا پاکستان بہت خوبصورت ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ترقی دے اور صدا سلامت رکھے۔۔۔آمین
بہت شکریہ۔ جیسے آپ کا تعلق گجرات سے ہے ویسے ہی میرا تعلق بھی گجرات سے ہے یعنی آپ لالہ موسیٰ کے اور میں جلالپور کا ہوں۔ویسے میں گورنمنٹ زمیندار پوسٹ گریجویٹ کالج میں پڑھتا تھا۔ اب جب بھی پاکستان آئیں تو ہمیں بھی مہمان نوازی کا موقعہ دیجئے گا۔
میں نے چیک کیا ہے انٹرنیٹ ایکسپلورر 6 میں واقعی مسئلہ آ رہا تھا۔ اب میں درستگی کر دی ہے۔ اب بھی تصاویر نظر نہ آئیں تو بتائیے گا۔
وادی ناران و کاغان کی تو کیا ہی بات ہے۔ دراصل تصاویر زیادہ تھیں تو ایک پوسٹ کی بجائے تین کر دی تھیں۔ آپ یہاں جھیل کی تصاویر دیکھ سکتے ہیں۔ ویسے اب جھیل پہلے جیسی نہیںرہی۔ اردو محفل پر ایک جگہ شاکر بھائی نے لکھا تھا کہ بقول مستنصر حسین تاڑر کے ”سیف الملوک اب پاکباز نہیں رہی طوائف بن گئی ہے۔ لوگوں نے اس کے ارد گرد دکانیں سجا رکھی ہیں۔ اس کا پانی بھی گدلا ہوتا جارہا ہے اور اس میں پہاڑوں کا عکس نہیں کوکا کولا اور پیپسی کے خالی ڈبے تیرتے ہیں۔“
نہایت عمدہ تصاویر ہیں جن کی تعریف ہی نہیںان کے لئے شکریہ ادا کرنا بھی بنتا ہے۔
شکریہ جناب۔
بہت خوب! :star:
nphone: ۔ جتنے پیسے وہ مانگتا تھا اتنے میں تو میں دو دفعہ چلی تک ہو آتا۔۔ :beatup:
ویسے آپ نے کسی ٹور آپریٹر کی خدمات حاصل کی تھیں یا اپنی مدد آپ کے تحت؟
تارڑ کے سفر نامے سنولیک سے متاثر ہو کر ترنگ میں آ گیا۔ شکاگو کے ایک پاکستانی نثراد ٹور آپریٹر سے بیافو گلیشیر جانے کی بات کی
ارادہ ملتوی!
.-= عثمان کے بلاگ سے آخری تحریر … اردو میڈیم =-.
زمانہ بدلا موسم بدلے نظارے بدل گئے ۔ وہ چارسُو برف وہ بڑے بڑے گليشيئر کہاں گئے جن پر گاڑی چلتی کم اور پھسلتی زيادہ تھی
آپ جلال پور جٹاں کے رہنے والے ہيں يا يہ کوئی اور جلال پور ہے ؟
.-= افتخار اجمل بھوپال کے بلاگ سے آخری تحریر … عقل ۔ کيا صرف انسان کو ہے ؟ =-.
یہ پہاڑ یہ ندیاں یہ دریا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ نے تو مجھے رولا دیا۔ یہ میرا دیس میرا گاؤں ھے۔یہاں پر میرا بچپن گذرا

.-= یاسر خوامخواہ جاپانی کے بلاگ سے آخری تحریر … حکایت =-.
یہ تو جنت نظیر ہے
آپ کا بھی بہت شکریہ جنہوں نے ان تصاویر کو اتنی اہمیت دی۔
ہم نے کسی ٹور آپریٹر کی خدمات حاصل نہیں کیں بلکہ اب تو ایسا لگتا ہے ہم خود ٹور آپریٹر بن سکتے ہیں۔ میری کوشش یہی ہے کہ اس سفر اور پہلے والے ناران کے سفر کو ملا کر کچھ لکھ سکوں تاکہ جو دوست اس بارے میں جاننا چاہتے ہیں ان کو تھوڑی بہت رہنمائی مل سکے۔
چچا جان واقعی ہر چیز بدل رہی ہے اور پہلے جیسے نظارے نہیں رہے۔ ویسے سردیوں میں ناران میں اتنی برف ہوتی ہے کہ گاڑی تو دور انسان تک چلتے کم اور پھسلتے زیادہ ہیں۔ ویسے ابھی بھی وہاں بہت بڑے بڑے گلیشیئر تھے لیکن ٹیکنالوجی کی بدولت راستے سے گلیشیئر ہٹا دیئے گئے تھے۔
جی میںجلالپورجٹاں کا ہی رہنے والا ہوں۔ لگتا ہے آپ ہمارے شہر کو جانتے ہیں؟
کیا آپ وادی ناران کے رہنے والے ہیں؟ ویسے رونا تو ہمیں بھی آتا ہے جب لوگ پاکستان کی اس خوبصورتی کو دیکھے بغیر یہ کہتے ہیں کہ پاکستان کچھ بھی نہیں۔ بات صرف اتنی ہے پاکستان بہت کچھ ہے ہم کچھ نہیں۔
واقعی اس میں کوئی شک نہیں۔
جناب بلال صاحب آپ کے دست سلیم نے کیا خوب منظر کشی ہے۔
تصورات میں ہی ناران، کاغان اور لالہ زار وغیرہ کی سیر کروا دی ،میں کبھی ان علاقہ جات میں نہیں گیا لیکن آپکی تصاویر دیکھ کر ایسا لگتا ہے کے اب مجہے بھی جانا چاہیئے۔
میرا بلاگ http://amjid.urdunama.org
.-= امجد جوئیہ (حافی) کے بلاگ سے آخری تحریر … عبداللہ ابن ابی قحافہ =-.
بہت خوب بلال آپ نے تو دل گارڈن گارڈن کر دیا اتنی حسین تصاویر دکھا کر ، دل چاہ رہا ہے کراچی چھوڑ کر ناران میں بسیرا کر لوں
میں نے کچھ دِن پہلے ایک اُردو سائیٹ کا وزٹ کیا تھا جس میں آپ اپنے بلاگ کا فیڈ URLدے سکتے ہیں میں اُس کا لنک بھول گیا ہوں اگر آپ میں سے کسی کو اس سائیٹ کے بارے میں پتا ہو تو برائے مہربانی سائیٹ کا لنک شئیر کر دیںیا پھرمجھے joiya_pk15@yahoo.comپےسینڈ کر دیں۔
واہ صاحب۔ تصاویر دیکھ کر طبیعت خوش ہو گئی۔ :rainbow:
تصاویر پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ وادی ناران کاغان واقعی دیکھنے کے قابل ہے۔
تصاویر پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ ویسے سیروتفریح کے لئے ٹھیک ہے لیکن وہاں پر مستقل بسیرا ہمارے لئے مشکل ہے کیونکہ وہاں زندگی گزارنا اتنا آسان نہیں۔۔۔ ویسے کئی لوگ ملے تھے وہاں پر جو کراچی سے آئے ہوئے تھے اور ہم انہیں دیکھ دیکھ کر حیران ہوتے تھے کہ اتنی دور سے آئے ہیں اور ہم صرف چار پانچ سو کلومیٹر دور سے آئے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم بہت دور سے آئے ہیں۔
کیا آپ اردو سیارہ یا اردو لاگ کے ماورائی فیڈر کی بات تو نہیں کر رہے؟ اگر آپ کی مراد ان دونوں میں سے کوئی ایک ہے تو پھر ان کے لنک درج ذیل ہیں۔
http://www.urduweb.org/planet/
http://feed.urdulog.com/
تصاویر پسند کرنے کا بہت شکریہ۔
اللہ تعالیٰ آپ کی طبیعت ہمیشہ خوش رکھے۔۔۔آمین
سر جی!
تصاویر تو ہو گئیں۔
اب سفر نامہ بھی ہو جائے۔
.-= عثمان کے بلاگ سے آخری تحریر … “فوجی” =-.
عثمان بھائی کوشش تو یہی ہے کہ سفر نامہ بھی ہو جائے لیکن کیا کریں سمجھ نہیں آ رہی کہاں سے شروع کریں۔ لگتا ہے تاڑر صاحب کا کوئی سفرنامہ چوری کرنا پڑے گا۔
واہ کیا بات اس ناران اور کاغان کی- آپ نے تو میرا دل للچا دیا ہے آپ کا بہت بہت شکریہ ۔ اب میں جب بھی پاکستان ٹور پر جاوں گا تو کاغان اور ناران ضرور جاوں گا۔
میر اسمعیل کے تبصرہ کا جواب
ناران و کاغان واقعی دیکھنے والے علاقے ہیں۔ جب اس علاقے میں جانا ہو تو لالہ زار دیکھنا نہ بھولیے گا۔ بہت ہی خوب صورت جگہ ہے۔
ماشاء اللہ ، بہت خوب۔۔۔۔اللہ تعالی آپ کوپوری دنیاکی سیرکرائے
آمین آمین آمین۔
محترم تشریف لانے کا بہت شکریہ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین
اسلام علیکم۔۔۔میں آج ہی اپ کا ممبر بنا ہوں شکریہ۔۔ان تصویروں سے کشمیر کی وادیوں اور پہاڑیوں کی خوشبو آتی ہے ۔۔۔ سب ملتا جلتا ہے۔وسلام ۔موقع فراہم کرنے کا ایک بار پھر شکریہ۔
محمد تسکین کشمیر کے تبصرہ کا جواب
وعلیکم السلام
تصاویر پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو یونہی خوبصورت رکھے۔۔۔آمین