تازہ تحاریر
تازہ تبصرے
-
- م بلال م» میرے بارے میں
- م بلال م» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- م بلال م» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- فرحت کیانی» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- زاہد» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- محمد اقبال مغل» پاکستان بلاگ ایوارڈ - شام سویرے ہون ووٹاں ای ووٹاں
- محمد فاروق» اردو فارمیٹر - شامل پلگ ان - اردو انگریزی بلاگنگ ایک سات…
- عمر» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
ٹیگز
-
رسم الخط ورڈ پریس بلاگ لکھنا islam keyboard fonts کیبورڈ سیٹنگ لے آؤٹ layout اردو بلاگنگ language کیبورڈ پاکستان کی بورڈ computer اردو بلاگ بنانا in urdu urdu keyboard فانٹس اردو بلاگ فانٹ unicode فونیٹک urdu bloging فونیٹک اردو کیبورڈ nation کمپیوٹر اردو لکھنا قوم education internet اردو بلاگنگ pak urdu installer keyboard setting اردو اور بلاگ urdu اردو کیبورڈ زبان urdu blog urdu phonetic keyboard urdu and blog urdu keyboard layout کی بورڈ لے آؤٹ ورڈپریس معاشرہ english write phonetic urdu keyboard اردو انسٹالیشن wordpress blog install نظام صوتی ورڈ پریس urdu installation یونیکوڈ اردو کیبورڈ لے آؤٹ society phonetic pakistan انٹرنیٹ installation fonetic انگریزی wordpress read keyboard layout اردو فونیٹک کی بورڈ system اردو
محفوظات
فیس بک
Technology blogs
Blogs Directory
Blog Directory
Add blog to our directory.
Add Your Blog Blog Site 

Blogs Blog Tools Allie Marie































تحریر پڑھ کر مزا آ گیا :clap: ۔
خوب لکھا آپ نے بلال صاحب!
جب میں بلاگنگ اور انٹرنیٹ میں نیا نیا آیا تھا تو میں نےبھی اردو محفل، پاک نیٹ، اور القلم سے اپنے علم میں اضافہ کیا۔ اور آپ جیسے لوگوں
nphone: نے بھی کافی مددکی ۔ :clap:
بلال بھائی بہت اچھی تحریر ہے ، ویسے میرا ذکرِ خیر بھی ہوگا کہ نہیں
محترم بلال صاحب۔۔ مذکورہ تحریر بہت پسند آئی، ماشاءاللہ قلم کا استعمال آپ خوب جانتے ہے، اللہ آپ کے قلم کو یونہی تاثیر سے بھر دے۔
باقی مجھے آپ سے ایک گلہ ہے ، وہ یہ کہ گزشتہ ہفتے سے میں آپ سے رابطہ کی کوشش میں سرگرداں ہوں لیکن معلوم نہیں آپ کن وادیوں مین کھو گئے ہیں، آخر فیصلہ یہ کیا کہ چلوں…..ان کامنٹس کے ذیل ہی میں موصوف سے ہم کلامی ہو جائے۔ دراصل معاملہ کچھ یوں درپیش ہے میں ایک بلاگ (جس کا ذکر آپ کو کی جانے والی میل میں کر چکا ہوں ) لکھتا ہوں ، بلاگ کیا پس ٹوٹے پھوٹے خیالات کا مجموعہ ہی سمجھئے ۔۔۔ دراصل میں بلاگنگ کی وادی کا نیا مکین ہے ، مجھے اس حوالے سے کچھ خاص معلومات نہیں کہ بلاگنگ کیسے کی جاتی ہے۔ لیکن اس سلسلے میں آپ محترم کے مضامیں پڑھ کر بلاگنگ کا اشتیاق بڑھا ساتھ ساتھ دیگر احباب کے تجاویز اور قیمتی آراء کے ذریعے blogger ایک بلاگ تخلیق کیا ۔۔ اب میں چاہتا ہوں کہ بلاگ کی پوسٹ آپکے بلاگ کی پوسٹ کے مانند “اردو نستعلیق” فونٹ سے ہوں ۔ اس ضمن مین مجھے آپ کی معاونت درکار ہے، اپنے ایک دیگر بلاگر دوست جناFahad Kehar صاحب سے بھی اس سلسلے میں رابطہ کیا ، تاہم انہوں نے مجھے آپ سے رابطہ کے لئے کہا……… تو پھر فرمائیے، امیدوار حاضر ہے، اور آپ کے حکم کا منتظر۔
تحریر پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
وارث بھائی تحریر پسند کرنے اور حوصلہ افزائی کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
یقینا یہ تینوں فورم اردو کے لئے کافی اچھا کام کر رہی ہیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں آباد رکھے اور یونہی اردو کے لئے کام ہوتا رہے۔
سب سے پہلے تو تحریر پسند کرنے کا شکریہ۔ باقی رہی آپ کے ذکر خیر والی بات تو محترم یہ آپ نے کیا کہہ دیا۔ تحریر پہلے ہی لکھی جا چکی ہے۔ آپ کا ذکر خیر ہو چکا ہے بس بلاگ پر فرصت میں پوسٹ کرنی تھی لیکن اس بات سے تو اب لوگ کہیں گے کہ عدنان نے خود کہہ کر ذکر خیر کروایا ہے۔ ویسے میں آپ کو کیسے بھول سکتا ہوں جناب۔
سب سے پہلے تو تحریر پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
باقی محترم آپ نے فیس بک پر پیغام بھیجا تھا اور ساتھ ہی میرے بلاگ کے رابطے والے صفحہ سے بھی پیغام بھیجا۔ مجھے وہ دونوں ملے تو میں نے اسی دن یہاں بلاگ سے بھیجے گئے پیغام کا جواب دے دیا۔ سوچا جب ایک جواب دے دیا ہے تو پھر فیس بک پر جواب دینے کی ضرورت باقی نہیں رہی۔ پھر آپ نے میرے بارے میں والے صفحہ پر تبصرہ کیا تو میں نے اس کا جواب بھی دیا۔ اب آپ نے یہاں تبصرہ کیا تو اس کا جواب بھی دے رہا ہوں۔ اب بتائیں گلہ مجھے ہونا چاہئے یا آپ کو؟ محترم اپنے میل باکس کا سپیم چیک کریں میل کہیں وہاں نہ چلی گئی ہو۔ اگر ایسا ہے تو اس میں بھی میرا کوئی قصور نہیں۔
خیر آپ میل پڑھیں اور باقی باتیں پھر اس میل کے مطابق کرتے ہیں۔
والسلام
میں نے بھی کمپیوٹر پہ اردو لکھنے کی ابتدا اردو محفل سے ہی کی۔ وہاں ہی اکاؤنٹ بنایا اور وہیں سے ہی بلاگنگ کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ کمپیوٹر پہ اردو لکھنے اور اردو فونٹ انسٹال کرنے کے بارے میں بھی وہیں سے سیکھا۔ اب وہاں جانا بہت کم ہو چکا ہے لیکن پھر بھی چکر لگ ہی جاتا ہے۔ اردو محفل سے پہلے مجھے بالکل نہ پتا تھا کہ انٹرنیٹ پہ اردو میں بھی مواد موجود ہو سکتا ہے اور لوگ اردو بلاگ بھی بناتے ہیں۔
بلال بھائی نیکسٹ یعنی کہ تیسرا حصہ کدھر ہے ؟
میری جانب سے سب ، اردو زبان اپنی پہچان سے محبت کرنے والوں کی خدمت میں اسلام علیکم عرض ہے۔ سب ہی اپنی اپنی حیشیت سے اس کی خدمت کررہے ہیں اور اس کی خدمت کیا کریں ہیں اپنے آپ کو چار چاند لگا رہے ہیں۔ میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ یہ جو۔۔۔اردو اور عصر حاضر۔۔۔بین الاقوامی کانفرس ہو رہی ہے اس کا کچھ فائدہ بھی ہوگا۔ یعنی ہم اس کوعملا اپنی قومی زبان کے طور پر اپنا سکیں گے۔۔یا انگریزی کی غلامی کا ۔۔۔۔ ہمارے گلے میں پڑا ہی رہے گا۔ ہر ملک اپنی اپنی قومی زبان میں جدید علوم حاصل کرکے ترقی کررہا ہے اور ہم برطانیہ کی انگلش۔ امریکہ کی انگلش۔ بین الاقوامی انگلش کی اسپیلنگ ارو بولنے کے انداز میں الجھے ہوئے ہیں۔
کافی پرانی تو نہیں تھوڑی پرانی گفتگو مجھے یاد ہے جس میں افتخارعارف صاحب اردو کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار فرما رہے تھے کہ اردو کو قومی زبان ہونا چاہے یا نہیں تو سامنے بیٹھی خاتون کو وہ قائل نہیں کر سکے تھے۔ مجھے بہت بہت افوس ہوا تھا اور آج تک ہے۔
اچھے اچھے تبصرے اور مقالوں سے بہتر ہے کہ عملا اس کا نفاظ کروایا جائے تو پاکستان کی قسمت بدل جائے گی۔ میری زاتی رائے ہے۔ اگر کسی دوست کو اچھا نہ لگے تو پیشگی میں معذرت۔